جہاز سے پمفلٹ گرانا انتخابی مہم نہیں، یہ تو صرف اشتہار ہے، جاوید ہاشمی

جہاز سے پمفلٹ گرانا انتخابی مہم نہیں، یہ تو صرف اشتہار ہے، پمفلٹ گرانے کے اخراجات اتنے تھوڑے ہوتے ہیں کوئی بھی گرا سکتا ہے، الیکشن کمیشن نے طاہر القادری کو 2002 میں اجازت دی تھی، جاوید ہاشمی۔

.....................................................

الیکشن کمیشن نے این اے 149 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے این اے 149 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا معاملہ تحریری طور پر اعلیٰ حکام کے علم میں لایا جائے گا، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر امیدوار کو چھ ماہ جیل اور ایک ہزار روپے جرمانہ ہو سکتا ہے، […]

.....................................................

خیبرایجنسی: پیر میلہ میں خودکش حملہ، 5 افراد ہلاک

خیبرایجنسی: وادی تیرہ کے علاقہ پیر میلہ میں خودکش حملہ، دھماکے میں 5 افراد ہلاک، 7 زخمی، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

کنٹرول لائن کے پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

فاروڈ کہوٹہ حویلی: کنٹرول لائن کے پونچھ سیکٹر میں نیزاپیر کے مقام پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ۔

.....................................................

نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا ٹیلی فونک رابطہ، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

.....................................................

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، پولیس۔

.....................................................

مصباح الحق ورلڈ کپ میں کپتانی کیلئے بہترین انتخاب ہیں، شاہد آفریدی

مصباح الحق ورلڈ کپ میں کپتانی کیلئے بہترین انتخاب ہیں، چیئرمین کے ایک بیان نے بوم بوم کی لائن اور لینتھ درست کر دی، مصباح الحق کو میری مکمل حمایت حاصل ہے، شاہد آفریدی۔

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

لاہور ہائی کورٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی، ویب سائٹ بھارتی ہیکروں نے ہیک کیا۔

.....................................................

بحریہ ٹاؤن لاہور میں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا افتتاح

بحریہ ٹاؤن لاہور میں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد، جامع مسجد بحریہ ٹاؤن کا افتتاح کر دیا گیا، بحریہ ٹاؤن مسجد دنیا کی سب سے 7ویں بڑی مسجد ہے، بیک وقت 70 ہزار افراد نماز ادا کر سکتے ہیں۔

.....................................................

رن پٹھانی اسٹیشن کے قریب بزنس ٹرین کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق

رن پٹھانی اسٹیشن کے قریب بزنس ٹرین کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق۔

.....................................................

سیالکوٹ کے چار واہ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

سیالکوٹ کے چار واہ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری، چناب رینجرز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی۔

.....................................................

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری کا دورہ

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری کا دورہ، لیاری میں بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال۔

.....................................................

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 19 رکنی ممکنہ اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 19 رکنی ممکنہ اسکواڈ کا اعلان، یونس خان شامل، پندرہ رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان آسٹریلیا کے خلاف چار روزہ میچ کے بعد ہو گا۔

.....................................................

شاہد آفریدی نے پریس کانفرنس میں غیر ذمے دارانہ رویہ اختیار کیا، شہریار خان

شاہد آفریدی نے پریس کانفرنس میں غیر ذمے دارانہ رویہ اختیار کیا، شاہد آفریدی نے قواعد کی خلاف ورزی کی ہے، شہریار خان۔

.....................................................

پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت

پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت۔ پرویز مشرف کو کمر کی تکلیف ہے، میڈیکل رپورٹ۔ پرویز مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست پر کچھ دیر میں فیصلہ۔

.....................................................

پاک بھارت ڈائریکٹر ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ، عسکری حکام

پاک بھارت ڈائریکٹر ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ، عسکری حکام۔

.....................................................

کراچی میں فائرنگ، ایک عام شہری جان سے گیا

کراچی : نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ، ایک عام شہری جان سے گیا، نوجوان ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا، پولیس کا دعویٰ۔

.....................................................

آصف علی زرداری سے کارکنوں کی ملاقات، گو وٹو گو کے نعرے

آصف علی زرداری سے کارکنوں کی ملاقات، گو وٹو گو کے نعرے، منظور وٹو اور اشرف سوہنا کے حامی ایک دوسرے سے دست و گریباں۔

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے گیارہ ارکان کو بھتے کی پرچیاں موصول

کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے گیارہ ارکان کو بھتے کی پرچیاں موصول، ارکان رابطہ کمیٹی سے 10 سے 15 لاکھ روپے طلب کیے گئے، پرچیاں خالد مقبول صدیقی، بابر غوری، رشید گوڈیل، نسرین جلیل کو ملی ہیں۔

.....................................................

لاہور : کرنل شجاع خانزادہ کو محکمہ داخلہ کا قلم دان بھی سونپ دیا گیا

لاہور : وزیر ماحولیات پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کو محکمہ داخلہ کا قلم دان بھی سونپ دیا گیا، نوٹی فکیشن جاری، رانا ثناء اللہ کو دوبارہ وزیر قانون و پارلیمانی امور پنجاب بنائے جانے کا امکان، ذرائع پنجاب حکومت۔

.....................................................

جس گھر سے سرنگ ملی وہ پولیس اہلکار نے 4 ماہ قبل بیچ دیا تھا، منظور وسان

جس گھر سے سرنگ ملی وہ پولیس اہلکار نے 4 ماہ قبل بیچ دیا تھا، تحقیقات کر رہے ہیں اس وقعے میں کون ملوث ہے، منظور وسان۔

.....................................................

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مستعفی ارکان کے ایک ساتھ آنے کا مطالبہ مان لیا

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے تحریک انصاف کے مستعفی ارکان کے ایک ساتھ آنے کا مطالبہ مان لیا، تحریک انصاف کے ارکان استعفوں کی تصدیق کے لیے اکٹھے آنا چاہتے ہیں تو آ سکتے ہیں، ایاز صادق۔

.....................................................

مصباح الحق نے ورلڈ کپ 2015 میں ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہونے کا اشارہ دے دیا

مصباح الحق نے ورلڈ کپ 2015 میں ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہونے کا اشارہ دے دیا۔ آگے آنے والے ٹیسٹ میچز پر توجہ ہے، لیکن اسکور کرنا ضروری ہے، مصباح الحق۔ اگر میں اسکور نہیں کر سکا تو ٹیم پر بوجھ نہیں بنوں گا، مصباح الحق کا غیر ملکی اخبار کو انٹر ویو۔

.....................................................

پنجاب حکومت نے ملتان کے حلقہ این اے 149 کاضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست کر دی

پنجاب حکومت نے ملتان کے حلقہ این اے 149 کاضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست کر دی۔ سانحہ قاسم ناغ کے بعد علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے، پنجاب حکومت کا موقف۔ صوبائی الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کی مخالفت کر دی، زرائع۔