کراچی میں حبیب چورنگی کے قریب حادثہ، ایک شخص ہلاک

کراچی میں حبیب چورنگی کے قریب حادثہ، ایک شخص ہلاک، ٹرک نے رکشے، ہائی روف اور موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، 6 افراد زخمی ہوئے، ٹرک ڈرائیور اور کلینر حادثے کے بعد فرار ہو گئے، پولیس۔

.....................................................

سعید اجمل نے ثقلین مشتاق کی نگرانی میں بولنگ ایکشن بہتر بنا لیا

سعید اجمل نے ثقلین مشتاق کی نگرانی میں بولنگ ایکشن بہتر بنا لیا، سعید اجمل روایتی آف اسپن بولنگ ایکشن کے ساتھ گیند کرا رہے ہیں، اگلے 2 تین ہفتوں کے دوران سعید اجمل کے ایکشن کا بایومکینک ٹیسٹ کرایا جائے گا۔

.....................................................

نون لیگ اور تحریک انصاف کی لڑائی کا مزہ لے رہا ہوں، زرداری

نون لیگ اور تحریک انصاف کی لڑائی کا مزہ لے رہا ہوں، کارکن بھی دونوں پارٹیوں کی لڑائی کا مزہ لیں، نون لیگ اور تحریک انصاف کی سوچ ایک جیسی ہے، وقت آنے پر ثابت کر دوں گا کہ پیپلز پارٹی پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہے، آصف علی زرداری۔

.....................................................

ملتان میں ہوٹل کے سامنے نون لیگ کے گو عمران گو کے نعرے

ملتان میں ہوٹل کے سامنے نون لیگ کے گو عمران گو کے نعرے، شیخ رشید کی موجودگی میں ہوٹل پر پتھراؤ کیا گیا، شیخ رشید کو 5 بجے پریس کانفرنس کیلئے پریس کلب آنا تھا۔

.....................................................

عبدالقادر گیلانی کے سیکیورٹی گارڈ ملزم محمد خان کا پولیس کو ابتدائی بیان

عبدالقادر گیلانی کے سیکیورٹی گارڈ ملزم محمد خان کا پولیس کو ابتدائی بیان، موٹر سائیکل سوار لڑکا بار بار اسکواڈ کے قریب آ رہا تھا، اسے کئی بار اشارے سے دور رہنے کیلئے کہا گیا، منع نہ ہونے اور گاڑی کے قریب آنے پر مشکوک سمجھ کر فائر کیا، ملزم محمد خان۔

.....................................................

حاجیوں کو ایئرپورٹ پر ٹرانسپورٹ کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا

پشاور : حاجیوں کو ایئرپورٹ پر ٹرانسپورٹ کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا، حاجیوں کو ایئرپورٹ سے قیوم اسٹیڈیم تک پہنچانے کے ذمے دار ٹھیکے دار عین وقت پر غائب، حاجیوں کو ایئرپورٹ پر طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے، حاجیوں کا شکوہ۔

.....................................................

پاکستان بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے، خواجہ آصف

پاکستان بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے، خواجہ آصف۔ نہیں چاہتے کہ دو ہمسایہ ایٹمی ممالک کے درمیان تصادم کی فضا پیدا ہوا، خواجہ آصف۔

.....................................................

کوئٹہ: مستونگ روڈ پر سڑک کنارے پولیس موبائل کے قریب دھماکہ

کوئٹہ: مستونگ روڈ پر سڑک کنارے پولیس موبائل کے قریب دھماکہ۔ پولیس موبائل کو جزوی نقصان پہنچا ، پولیس۔

.....................................................

بلا اشتعال بھارتی فائرنگ اور گولہ باری چوتھے دن بھی جاری

بلا اشتعال بھارتی فائرنگ اور گولہ باری چوتھے دن بھی جاری، کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت کا سلسلہ جاری، وزیراعظم کا قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ۔

.....................................................

بھارتی ہیکر نے پاکستان پیپلزپارٹی کی ویب سائٹ ہیک کر لی

بھارتی ہیکر نے پاکستان پیپلزپارٹی کی ویب سائٹ ہیک کر لی، پی پی پی کی ویب سائٹ بلیک ڈریگن نامی ہیکر نے ہیک کی۔

.....................................................

زرداری اور نواز شریف کا اکٹھا ہونا ملک پر ظلم ہے، شیخ رشید

آصف زرداری اور نواز شریف کا اکٹھا ہونا اس ملک پر سب سے بڑا ظلم ہے، جاوید ہاشمی کا مسئلہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ہے وہ میرے ساتھ کیوں الجھ رہے ہیں، شیخ رشید۔

.....................................................

کراچی میں کچی شراب پینے سے 16 افراد ہلاک ہو گئے

کراچی میں کچی شراب پینے سے 16 افراد ہلاک ہو گئے، ڈائریکٹر شعبہ حادثات جناح ہسپتال، اب بھی چار افراد کی حالت تشویشنات ہے، ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق لانڈھی اور کورنگی کے علاقوں سے ہے، ڈاکٹر سیمی جمالی۔

.....................................................

محمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں پولیو ورکر کے گھر کے باہر دھماکہ، دو افراد جاں بحق

محمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں پولیو ورکر کے گھر کے باہر دھماکہ، دو افراد جاں بحق۔ دھماکہ سے ایک شخص زخمی ہوا۔

.....................................................

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک فور میں رینجرز کا محاصرہ جاری

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک فور میں رینجرز کا محاصرہ جاری، عابد ٹاؤن کے علاقے میں سرچ آپریشن ختم ہو گیا۔

.....................................................

گوجرانوالہ سی آئی اے پولیس نے دو بھتا خوروں کو گرفتار کر لیا

گوجرانوالہ سی آئی اے پولیس نے دو بھتا خوروں کو گرفتار کر لیا، ملزمان مبینہ طور پر طالبان کے نام پر بھتا وصول کرتے تھے۔

.....................................................

کراچی میں نیوٹاؤن تھانے سے بینک ڈکیتی کا ملزم فرار ہو گیا

کراچی میں نیوٹاؤن تھانے سے بینک ڈکیتی کا ملزم فرار ہو گیا، مقدمہ ایس ایچ او نیوٹاؤن اور دو انسپکٹروں کے خلاف سرکار کی مدعیت میں درج، ملزم کو سی سی ٹی وی وڈیو کی مدد سے گرفتار کیا گیا تھا۔

.....................................................

طاہر القادری نے بلاول بھٹو کو دیا گیا نوٹس واپس لینے کی ہدایت کر دی

لاہور : طاہر القادری نے بلاول بھٹو کو دیا گیا نوٹس واپس لینے کی ہدایت کر دی، بلاول بھٹو زرداری میرے بچوں کی طرح ہیں، طاہر القادری۔

.....................................................

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے دھرنے میں عید کے تحائف کی تقسیم میں بدنظمی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے دھرنے میں عید کے تحائف کی تقسیم میں بدنظمی۔ تحریک انساف کے کارکنان میں عید کے موقع پر کپڑے تقسیم کیے جارہے تھے۔

.....................................................

اے این پی کے رہنما ارباب ظاہر کاسی پشاور سے بازیاب ہوگئے

اے این پی کے رہنما ارباب ظاہر کاسی پشاور سے بازیاب ہوگئے۔ارباب کاسی کو ایک سال قبل کوئٹہ کے پٹیل روڈ سے اغوا کیا گیا تھا۔

.....................................................

اسلام آباد: ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی

اسلام آباد: ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی۔ پی کے 791 سے برطانیہ جانے والے مسافر کے قبضے سے 2 کلو ہیروئن برآمد، کسٹم حکام۔

.....................................................

فریضہ حج: شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے 12 پاکستانی زخمی، زرائع

فریضہ حج: شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے 12 پاکستانی زخمی، زرائع۔3 زخمیوں کو طبی امداد دے کر فارغ کر دیا گیا،9 اسپتالوں مٰجن زیر علاج، زرائع۔

.....................................................

کراچی: سپر ہائی وے پر کوئٹہ ٹاون میں رینجرز کا سرچ آپریشن، زرائع

کراچی: سپر ہائی وے پر کوئٹہ ٹاون میں رینجرز کا سرچ آپریشن، زرائع۔ آپریشن میں رینجرز کے 300 اہلکار حصی لے رہے ہیں۔ علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند، گھر گھر تلاشی۔

.....................................................

کوئٹہ میں خودکش دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی

کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں خودکش دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی۔

.....................................................

چنئی سپر کنگز نے کولکتا نائٹ رائیڈر کو ہرا کر چیمپینز لیگ جیت لی

چنئی سپر کنگز نے کولکتا نائٹ رائیڈر کو ہرا کر چیمپینز لیگ جیت لی۔