کراچی ایئرپورٹ پر دبئی جانے والے طیارے میں آگ لگ گئی

کراچی ایئرپورٹ پر دبئی جانے والے طیارے میں آگ لگ گئی، مسافروں کو باہر نکالا جا رہا ہے، کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

.....................................................

طاہر القادری نے سابق صدر زرداری پر چارج کر دیا

طاہر القادری نے سابق صدر زرداری پر چارج کر دیا، زرداری صاحب اپنی زبان بند رکھیں ورنہ میں ان کی زبان کھینچ لوں گا، زرداری صاحب کی حقیقت اچھی طرح جانتا ہوں، طاہر القادری۔

.....................................................

تحریک انصاف کا صوبائی اسمبلی جاوید نسیم کو شوزکار نوٹس جاری کر دیا

تحریک انصاف نے اپنے رکن صوبائی اسمبلی جاوید نسیم کو شوزکار نوٹس جاری کر دیا، اختلاف کی آواز نامنظور، جاوید ہاشمی کے بعد جاوید نسیم کو بھی نوٹس۔

.....................................................

تحریک انصاف کے ایم پی اے کی پریس کانفرنس میں گو خٹک گو کے نعرے

پشاور : تحریک انصاف کے ایم پی اے کی پریس کانفرنس میں گو خٹک گو کے نعرے، تحریک انصاف کے ایم پی اے جاوید نسیم کا وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف احتجاج، مردان اور بنوں کے وزرائے اعلیٰ نے صرف اپنے اپنے شہروں کو ترقی دی، جاوید نسیم۔

.....................................................

لاہور : گنگا رام اسپتال سے ایک اور بچہ غائب ہو گیا

لاہور : گنگا رام اسپتال سے ایک اور بچہ غائب ہو گیا، اسپتال عملے نے پہلے بتایا کہ بیٹا پیدا ہوا، بچہ تندرست ہے، بعد میں بتایا گیا کہ بچہ مردہ حالت میں پیدا ہوا، لواحقین۔

.....................................................

ملتان:چوک کچحری پر سیلاب متاثرین کا احتجاج جاری

ملتان:چوک کچحری پر سیلاب متاثرین کا احتجاج جاری۔احتجاج میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار عامر ڈوگر کے بہنر پھاڑ دیئے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا سیلاب متاثرین پر تشدد۔

.....................................................

سرگودھا کے نواحی گاوں میں 55 سالہ خاتون پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک

سرگودھا کے نواحی گاوں میں 55 سالہ خاتون پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک۔ ورثا کا ڈی ایچ کیو چوک پر لاش رکھ کر احتجاج۔

.....................................................

کوہاٹ: پشاور چوک پر دھماکہ 3 افراد جاں بحق،4 زخمی

کوہاٹ: پشاور چوک پر دھماکہ 3 افراد جاں بحق،4 زخمی۔ دھماکہ مسافر گاڑی میں ہوا۔

.....................................................

کوئٹہ : اسپنی روڈ کے قریب دھماکہ، پولیس

کوئٹہ : اسپنی روڈ کے قریب دھماکہ، پولیس

کوئٹہ : اسپنی روڈ کے قریب دھماکہ، پولیس۔اسپنی روڈ پر بکرا منڈی کے قریب دھماکہ ، پولیس۔

.....................................................

ایم ڈی پی آئی اے نے 10افغانوں کے غیر قانونی طور پر لندن جانے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ،تحقیقات کا حکم ترجمان پی آئی اے

ایم ڈی پی آئی اے نے 10 افغانوں کے غیر قانونی طور پر لندن جانے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ،تحقیقات کا حکم ترجمان پی آئی اے۔

.....................................................

دبئی :محمد حفیظ کے زخمی ہونے پر بیٹسمین سمیع اسلم کو کھلایا جائے گا

دبئی :محمد حفیظ کے زخمی ہونے پر بیٹسمین سمیع اسلم کو کھلایا جائے گا۔ بیٹسمین سمیع اسلم لاہور میں اوپنر کے طور پر کھیلتے ہیں۔

.....................................................

سنگار پور: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

سنگار پور: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں کل مارکیٹیں بند ہونے پر سونے کی قیمت 24 ڈالر فی اونس کم ہوئی۔

.....................................................

سوات : مٹہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے این پی کے رہنما محمد اشرف خان جاں بحق

سوات : مٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے این پی کے رہنما محمد اشرف خان جاں بحق۔ محمد اشرف خان امن کمیٹی کے رکن بھی تھے،پولیس۔

.....................................................

کراچی:بنارس میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن

کراچی:بنارس میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن۔آپریشن میں تین سو اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ علاقے کے تمام داحلی اور خارجی راستے بند، گھر گھر تلاشی جاری۔

.....................................................

شریعت اسلامیہ میں مسلمانوں کو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کا حکم دیا گیا ہے، خطبہ حج

شریعت اسلامیہ میں مسلمانوں کو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کا حکم دیا گیا ہے، جب اللہ کا حکم کسی بات میں سامنے آ جائے تو ہر مسلمان اس پر بھر پور عمل کرے، یہی امت انسانیت کو نیکی کی دعوت دیتی ہے اور برائی سے روکتی ہے، خطبہ حج۔

.....................................................

پی آئی اے کا بیرون ملک سے آنے والوں کیلئے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان

عید الاضحیٰ پر پی آئی اے کا بیرون ملک سے آنے والوں کے لئے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان، پی آئی اے 10 اضافی پروازیں چلائے گی۔

.....................................................

کوئٹہ : اللہ ڈنہ روڈ پر گھر پر دستی بم دھماکا، 3 بچے زخمی

کوئٹہ : اللہ ڈنہ روڈ پر گھر پر دستی بم دھماکا، 3 بچے زخمی۔

.....................................................

خیبر ایجنسی : جمرود اور باڑہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری

خیبر ایجنسی : جمرود اور باڑہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری، جیٹ طیاروں کی بمباری سے 15 دہشتگرد ہلاک، جیٹ طیاروں کی بمباری سے دہشتگردوں کے تین ٹھکانے بھی تباہ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

ویسٹ انڈین کرکٹر سنیل نارائن کا بولنگ ایکشن دوبارہ مشکوک قرار

چیمپینز لیگ میں ویسٹ انڈین کرکٹر سنیل نارائن کا بولنگ ایکشن دوبارہ مشکوک قرار، سنیل نارائن کو چیمپینز لیگ میں بولنگ سے روک دیا گیا۔

.....................................................

طاہر القادری کا الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

طاہر القادری کا الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان، پارلیمنٹ میں آ کر نظام کو بدلیں گے، طاہر القادری۔

.....................................................

گلگت میں شاہراہ قراقرم پر عالم برج پر مسافر وین میں دھماکہ

گلگت میں شاہراہ قراقرم پر عالم برج پر مسافر وین میں دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ۔

.....................................................

بھارت نے پاکستان کو ایشین گیمز ہاکی کا فائنل ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا

بھارت نے پاکستان کو ایشین گیمز ہاکی کا فائنل ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔

.....................................................

پاکستان اور بھارت کا ہاکی میچ ایک ایک گول سے برابر، میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹس پو ہوگا

ایشین گیمز کا فائنل، پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی میچ مقررہ وقت میں ایک ایک گول سے برابر، میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹس پو ہو گا۔

.....................................................

طاہر القادری کا 12 اور 19 اکتوبر کو جلسہ کرنے کا اعلان

طاہر القادری کا 12 اور 19 اکتوبر کو جلسہ کرنے کا اعلان، عوامی تحریک کا پہلا جلسہ 12 اکتوبر کو فیصل آباد میں ہو گا، عوامی تحریک کا دوسرا جلسہ 19 اکتوبر کو مینار پاکستان لاہور میں ہو گا، طاہر القادری۔