پاکستان کیلئے سب کچھ قربان کرنے والوں کو کبھی اپنا نہیں سمجھا گیا، الطاف حسین

پاکستان کیلئے سب کچھ قربان کرنے والوں کو کبھی اپنا نہیں سمجھا گیا، دعوت دیتا ہوں کہ سندھ سیکرٹیریٹ کا دورہ کریں اور دیکھیں کہاں ہیں مہاجر، الطاف حسین۔

.....................................................

چیمپینز لیگ ٹی ٹوئنٹی، لاہور لائنز نے ڈولفنز کو شکست دی

چیمپینز لیگ ٹی ٹوئنٹی، لاہور لائنز نے ڈولفنز کو شکست دی۔

.....................................................

زمان پارک کا گھر میرا نہیں، میرے بہنوئی کا ہے، عمران خان

زمان پارک کا گھر میرا نہیں، میرے بہنوئی کا ہے، بجلی کا بل بھی انھوں نے ہی ادا کیا ہو گا، عمران خان، زمان پارک کا گھر ان کا نہیں تو انھوں نے دھرنے کا آغاز زمان پارک کے گھر سے کیسے کر لیا؟

.....................................................

شاہ محمود قریشی کی سول نافرمانی کی نافرمانی، بجلی کا بل ادا کر دیا

شاہ محمود قریشی نے بھی سول نافرمانی کی نافرمانی کر دی، ملتان میں دولت گیٹ کی قیام گاہ کا بجلی کا بل ادا کر دیا۔

.....................................................

جے للیتا کو کرپشن کے الزام میں 4 سال کی قید کی سزا سنا دی گئی

جے للیتا کو کرپشن کے الزام میں 4 سال کی قید کی سزا سنا دی گئی۔

.....................................................

پاکستان کے محمد وسیم نے جنوبی کوریا کے چنگل ری کو ہرا دیا

انچیون : ایشین گیمز باکسنگ، پاکستان کے محمد وسیم نے جنوبی کوریا کے چنگل ری کو ہرا دیا۔

.....................................................

کراچی: گلشن معمار، گھر کے قریب کریکر حملہ، دو افراد زخمی

کراچی: گلشن معمار، گھر کے قریب کریکر حملہ، دو افراد زخمی، پولیس۔

.....................................................

وزیراعلیٰ کیخلاف کرپشن کیس کا فیصلہ، تامل ناڈو میں ہنگامے پھوٹ پڑے

بھارتی ریاست تامل ناڈو کی وزیراعلیٰ کیخلاف کرپشن کیس کا فیصلہ، تامل ناڈو میں ہنگامے پھوٹ پڑے، جے للیتا کے حامیوں اور مخالفین میں چنائے میں جھڑپیں، کئی مقامات پر بسیں جلا دی گئی۔

.....................................................

بھارتی عدالت نے تامل ناڈو کی وزیراعلی جے للیتا کو کرپشن کیس میں سزا سنا دی

بھارتی عدالت نے تامل ناڈو کی وزیراعلی جے للیتا کو کرپشن کیس میں سزا سنا دی۔ وزیر اعلی تامل ناڈو جے للیتا کو غیر قانونی اثاثے رکھنے کا مجرم قرار دیدیا گیا۔ جے للیتا 66 کروڑ روپے کے کرپشن کے الزامات تھے، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

پارلیمنٹ ہنگامہ آرائی کیس، وزیراعظم ، وزیراعلی پنجاب وزیرداخلہ اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

پارلیمنٹ ہنگامہ آرائی کیس، وزیراعظم ، وزیراعلی پنجاب وزیرداخلہ اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے تحریک انصاف کی درخواست پر حکم سنایا۔

.....................................................

انٹرل پول کو مطلوب کئی عازمین حج متعلقہ اداروں کے حوالے کر دئے گئے، حج پاسپورٹ فورس کمانڈر

انٹرل پول کو مطلوب کئی عازمین حج متعلقہ اداروں کے حوالے کر دئے گئے، حج پاسپورٹ فورس کمانڈر۔25 عازمین حج کو جعل؛ی پاسپورٹس پر سفر کرنے کی وجہ سے ان کے ملکوں کو واپس بھیج دیا گیا، بریگیڈریئر نائف الرویس۔

.....................................................

وزیراعظم اور دیگر کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی: صدر میں موبائل مارکیٹ میں نجی بینک میں ڈکیٹی ، پولیس

کراچی: صدر میں موبائل مارکیٹ میں نجی بینک میں ڈکیٹی، پولیس۔ ملزمان رقم لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس۔

.....................................................

کراچی: شیر شاہ کے قریب فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا

کراچی: شیر شاہ کے قریب فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا۔ ایک مزدور ہلاک ،3 زخمی ہوگئے۔

.....................................................

کوئٹہ: سبی، چاکر روڈ پر دھماکہ، 10 افراد زخمی، پولیس

کوئٹہ: سبی، چاکر روڈ پر دھماکہ، 10 افراد زخمی، پولیس۔ دھماکے سے گاڑی اور متعدد موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان، پینچا، پولیس۔

.....................................................

ایشین گیمز: ہاکی میں پاکستان نے عمان کو 8 گولز سے شکست دے دی

ایشین گیمز: ہاکی میں پاکستان نے عمان کو 8 گولز سے شکست دے دی۔

.....................................................

شاہ محمود قریشی کے استعفے کیلئے اسلام آباد جانا پڑا تو جاؤں گا، جاوید ہاشمی

شاہ محمود قریشی کے استعفے کیلئے اسلام آباد جانا پڑا تو جاؤں گا، شاہ محمود استعفیٰ دے چکے ہیں تو اسپیکر کی ذمہ داری تھی کہ وہ منظوری میں تاخیر نہ کریں، جاوید ہاشمی۔

.....................................................

تحریک انصاف کے کسی رکن نے رضا کارانہ طور پر استعفیٰ نہیں دیا، اسپیکر آفس

تحریک انصاف کے کسی رکن نے رضا کارانہ طور پر استعفیٰ نہیں دیا، جاوید ہاشمی پارلیمنٹ میں کہہ چکے ہیں کہ عمران خان نے اپنے ارکان سے زبردستی استعفےٰ لیے، اسپیکر پر لازم ہے کہ وہ آرٹیکل 64 کے تحت استعفوں کی تصدیق کرائیں، اسپیکر آفس

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے 14 سوالات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے 14 سوالات، اللہ نے آپکو سب سے بڑا منصب اور طاقتور عہدہ عطا فرمایا ہے، رینجرز آپریشن میں ایم کیو ایم کے گرفتار کارکنوں میں سے 41 لاپتا ہیں، میرے بھائی اور بھتیجے کو کس قصور اور جرم میں گولیاں مار […]

.....................................................

دھرنوں میں نازیبا الفاظ کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور

عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنوں اور ان کی جانب سے نازیبا الفاظ کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور۔

.....................................................

ایس ایس پی فاروق اعوان حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار

ایس ایس پی فاروق اعوان حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، دھماکے میں 100 کلو سے زائد دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا، دھماکے میں بال بیرنگ بھی استعمال کئے گئے۔

.....................................................

ویمنز کرکٹ فائنل، پاکستان کا بنگلادیش کو میچ جیتنے کیلئے 98 رنز کا ہدف

انچیون: ایشین گیمز ویمنز کرکٹ فائنل، پاکستان کا بنگلادیش کو میچ جیتنے کیلئے 98 رنز کا ہدف۔

.....................................................

کراچی: شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے 4 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: سی ویو پر شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے 4 پولیس اہلکار گرفتار، گرفتار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی سٹی کورٹ میں تھی۔ پولیس۔

.....................................................

پاکستان کا ملٹی ٹیوب میزائل حتف 9 نصر کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے ملٹی ٹیوب میزائل حتف 9 نصر کا کامیاب تجربہ۔