لاہور ہائی کورٹ نے گلو بٹ کی رہائی کا حکم دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے گلو بٹ کی رہائی کا حکم دے دیا، گلو بٹ کسی اور کیس میں ملوث ہے تو ثبوت پیش کیے جائیں، جسٹس قاسم علی

.....................................................

اسلام آباد: پولیس سے تمام تعلیمی ادارے خالی کرا لئے گئے

اسلام آباد: پولیس سے تمام تعلیمی ادارے خالی کرا لئے گئے، آج پولیس اہلکاروں سے مزید 4 تعلیمی ادارے خالی کرائے گئے، اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز ایف ایٹ فور، اسلام آباد ماڈل کالف فار گرلز ایف سیون ٹو شامل ہیں۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست سماعت کے لئے منظور

سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست سماعت کے لئے منظور، درخواست پی ٹی آئی کے اسحاق خان خاکوانی کی جانب سے دائر کی گئی۔

.....................................................

کراچی کے علاقے ڈیفنس گزری قبرستان کے قریب دھماکہ

کراچی کے علاقے ڈیفنس گزری قبرستان کے قریب دھماکہ سنا گیا، ڈیفنس فیز 4 سے دھواں اٹھتا نظر آ رہا ہے، عینی شاہد۔

.....................................................

کوئٹہ، پنجاب اور اسلام آباد میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا

کوئٹہ، پنجاب اور اسلام آباد میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹیوں کے اعلان

.....................................................

خیبرپختون خوا حکومت بجٹ کا پانچواں حصہ غیر ملکی امداد سے پورا کرتی ہے، ماروی میمن

خیبرپختون خوا حکومت اپنے بجٹ کا پانچواں حصہ غیر ملکی امداد سے پورا کرتی ہے، صوبائی ترقیاتی بجٹ 81 ارب کا تھا، پرویز خٹک حکومت صرف 25 ارب خرچ کر سکی، خیبرپختون خوا حکومت 39.7 ارب روپے کا غیر ملکی قرضہ لے کر کشکول توڑنے کی بات کرتی ہے، ماروی میمن۔

.....................................................

کراچی : زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی : زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر کیا گیا، کلفٹن فیز 1 کے رہائشی تینوں افراد کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے۔

.....................................................

دھرنوں کے باعث ایئرپورٹ جانے والے راستے بند، مسافروں کو مشکلات

کراچی: دھرنوں کے باعث ایئرپورٹ جانے والے راستے بند، مسافروں کو مشکلات، پی آئی اے کی لاہور جانے والی پرواز کی روانگی میں آدھے گھنٹے کا اضافہ، پرواز کو 3 بجے روانہ ہونا تھا، ساڑھے 3 بجے روانہ ہو گی۔ ترجمان پی آئی اے۔

.....................................................

پاکستان نے بھارت کو ایک گول سے شکست دیدی

پاکستان نے بھارت کو ایک گول سے شکست دیدی۔ایشین گیمز پاکستان نے بھارت کو ایک گول سے شکست دیدی۔

.....................................................

ملک میں پولیو کی پریشان کن صورتحال پر وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں خصوصی اجلاس جاری

ملک میں پولیو کی پریشان کن صورتحال پر وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں خصوصی اجلاس جاری۔ پولیو سے سب سے زیادہ متاثرہ خیبر پختونخوا کے وزیر صحت اجلاس میں شریک نہیں ہیں۔

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے پانچ سو سے زائد گرفتار اور نظر بند ساسی کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

داعش کے خلاف بین الاقومی برادری کے ساتھ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

داعش کے خلاف بین الاقومی برادری کے ساتھ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ۔ وزیراعظم نواز شریف کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات کی کوئی درخواست نہیں دی ، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

کراچی: جامعہ کراچی میں آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی ، ترجمان جامعہ کراچی

کراچی: جامعہ کراچی میں آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی، ترجمان جامعہ کراچی۔ نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، ترجمان جامعہ کراچی۔

.....................................................

سندھ کی تقسیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں قررداد متفقہ طور پر منظور

سندھ کی تقسیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں قررداد متفقہ طور پر منظور۔

.....................................................

کراچی : سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع

کراچی : سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع

کراچی : سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع۔اپوزیشن ارکان کا نشستیں الاٹ نہ کرنے پر احتجاج۔

.....................................................

ایم کیو ایم کیجانب سے کارکنوں کی حراست کیخلاف کراچی کے 9 مقامات پر دھرنے کا فیصلہ۔

انچیون:ایشین گیمز اسکواش، ٹیم ایونٹ میں پاکستان کو کویت کے ہاتھوں شکست

انچیون:ایشین گیمز اسکواش، ٹیم ایونٹ میں پاکستان کو کویت کے ہاتھوں شکست۔ کویت نے پاکستان کو دوایک سے ہرایا۔

.....................................................

کراچی: سپر ہائی وے پر مچھر کالونی میں پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک، 2 زخمی

کراچی: سپر ہائی وے پر مچھر کالونی میں پولیس مقابلہ،2 ملزمان ہلاک، 2زخمی۔ ایس ایس پی۔پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری، ایس ایس پی۔

.....................................................

اینچیون: پاکستان وومن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز 2014 کے فائنل میں پہنچ گئی

اینچیون: پاکستان وومن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز 2014 کے فائنل میں پہنچ گئی۔

.....................................................

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفات جمعہ 3 اکتوبر کو ہو گا۔

.....................................................

عاصمہ جہانگیر کیلئے سوئیڈن کے انسانی حقوق ایوارڈ کا اعلان

سینئر قانون دان عاصمہ جہانگیر کیلئے سوئیڈن کے انسانی حقوق ایوارڈ کا اعلان، سوئیڈن کے رائٹ لائیولی ہڈ ایوارڈ کو نوبل انعام کا متبادل سمجھا جاتا ہے۔

.....................................................

بہتان خان کے کسی الزام کو الیکشن کمیشن نے درست قرار نہیں دیا، پرویز رشید

بہتان خان کے کسی الزام کو الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے درست قرار نہیں دیا، پرویز رشید۔ عمران خان نے الیکشن کمیشن سے متعلق سے 13 الزام لگائے جو غلط نکلے، ہماری 148 نشستوں کے مقابلے میں 34 سیٹیں لے کر خود کو فاتح سمجھنا عجیب بات ہے، اسحاق ڈار۔

.....................................................

لاہور : آسٹریا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور : آسٹریا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، عمر اکمل، فواد عالم، اسد شفیق، سہیل تنویر، شاہد آفریدی، احمد شہزاد، محمد حفیظ، عمر امین، صہیب مقصود، اویس ضیا، سعد نسیم اور رضا حسن شامل ہیں۔

.....................................................

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں سے پولیس کے انخلا کے لیے حکمت عملی تیار

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں سے پولیس کے انخلا کے لیے حکمت عملی تیار، دس تعلیمی اداروں میں سے پانچ کو آج خالی کرا لیا جائے گا، ذرائع۔