وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، این ڈی ایم اے کی سیلاب اور امدادی کارروائیوں کی موجودہ صورت حال پر بریفنگ، بجلی کے بھجوائے گئے اضافی بلوں بارے رپورٹ پیش۔

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ میں دفعہ 144 کے نفاز کے خلاف درخواست کی سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں دفعہ 144 کے نفاز کے خلاف درخواست کی سماعت، ابھی تک تمام پولیس والوں سے تمام اسکول خالی نہیں کرائے جا سکے، ڈی سی اسلام آباد۔

.....................................................

لاہور:ہائی کورٹ میں آزادی اور انقلاب مارچوں کے خلاف درخواست کی سماعت

لاہور:ہائی کورٹ میں آزادی اور انقلاب مارچوں کے خلاف درخواست کی سماعت۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی طرف سے جواب کیلیے مہلت کی استدعا۔ عدالت نے درخواستوں پر کارروائی 29 ستمبر تک ملتوی کردی۔ عدالت کی طرف سے اے کے ڈوگر کو عمران خان اور طاہرالقادری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کی […]

.....................................................

لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر ڈی جی آئی ایس آئی مقرر

لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر ڈی جی آئی ایس آئی مقرر۔ لیفٹننٹ جنرل ہلال حسین کور کمانڈر منگلا مقرر کردیا گیا۔لیفٹننٹ جنرل ہدایت الرحمان کو پشاور کا کورکمانڈر رعینات کردیا گیا۔

.....................................................

پاک فوج کے 6 پیجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

پاک فوج کے 6 پیجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔ میجر جنرل رضوان اختر، میجر جنرل میاں محمد ہلال حسین کو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں جج کرپشن کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں جج کرپشن کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں جج کرپشن کیس کی سماعت۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ کیس کے مرکزی ملزم راو شکیل کی ضمانت منظور۔

.....................................................

امریکہ نے کینیڈا، برطانیہ اور ایران سے مل کر پاکستان میں انتشار پھیلایا ہے، جنرل

امریکہ نے کینیڈا، برطانیہ اور ایران سے مل کر پاکستان میں انتشار پھیلایا ہے، جنرل۔ سابق آرمی چیف جنرل (ر) اسلم بیگ کی جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے گفتگو۔

.....................................................

لاہور: مانچسٹر جانیوالی پرواز پی کے 709 کے پائلٹ کاک پٹ کریو کا طیارہ اڑانے سے انکار

لاہور: مانچسٹر جانیوالی پرواز پی کے 709 کے پائلٹ کاک پٹ کریو کا طیارہ اڑانے سے انکار۔پائلٹ کیپٹن قدوائی اور کاکپٹ کریو طیارے سے نیچے اتر آئے۔

.....................................................

گوجرنوالہ : عالم چوک کے پٹرول پمپ پر آگ لگ گئی۔

کابل:افغانستان میں متحدہ حکومت کے معاہدے پر دستخط ہو گئے

کابل:افغانستان میں متحدہ حکومت کے معاہدے پردستخط ہوگئے۔ معاہدے کے تحت اشرف غنی صدر اور عبد اللہ عبد اللہ چیف ایگز یکٹو ہوں گے، خبر ایجنسی۔

.....................................................

انچیوں : ایشین گیمز پاکستان ہاکی نے چین کو دوگول سے ہرا دیا

انچیوں : ایشین گیمز پاکستان ہاکی نے چین کو دوگول سے ہرا دیا۔ پاکستان کی جانب سے جسیم خان اور دلبر حسین نے ایک ایک گول کیا۔

.....................................................

لاہور: 24 گھنٹوں کے دوران 5 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت پنجاب

لاہور: 24 گھنٹوں کے دوران 5 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت پنجاب۔ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 73 ہوگئی، محکمہ صحت پنجاب۔

.....................................................

فرانسیسی حکومت کی جانب سے ناول نگار انتظار حسین کیلئے لٹریچر، آرٹ اینڈ کلچر کا ایوارڈ

فرانسیسی حکومت کی جانب سے ادیب اور ناول نگار انتظار حسین کے لیے لٹریچر، آرٹ اینڈ کلچر کا ایوارڈ، ایوارڈ منٹو، میرا جی اور حسن عسکری سے منسوب کرتا ہوں، انتظار حسین۔

.....................................................

نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ماں، بیٹی اور بیٹے پر تیزاب پھینک دیا

شور کوٹ: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ماں، بیٹی اور بیٹے پر تیزاب پھینک دیا۔ واقعہ نواحی علاقے قائم بھروانہ میں پیش آیا، پولیس۔

.....................................................

ایشین گیمز: پاکستانی ہاکی ٹیم نے سری لنکا کو 14 گولز سے ہرا دیا

ایشین گیمز: پاکستانی ہاکی ٹیم نے سری لنکا کو 14 گولز سے ہرا دیا۔

.....................................................

لاہور بورڈ میں وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کی صدارت میں اجلاس

لاہور بورڈ میں وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کی صدارت میں اجلاس۔ اجلاس میں میڈیکل اور انجینیئرنگ کی تعلیم کے داخلوں کیلیے آئندہ سے انٹری ٹیسٹ نہ لینے کا فیصلہ۔

.....................................................

ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں وزیراعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت

ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں وزیراعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت۔ درخواست بدنیتی پر مبنی ہے خارج کی جائے، تھانہ سیکر ٹریٹ کی پولیس کا جواب۔

.....................................................

بلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب مشاق طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

بلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب مشاق طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

.....................................................

کراچی: قومی ادارہ برائے صحت اطفال کا او پی ڈی وارڈ اور آپریشن تھیٹر بند

کراچی: قومی ادارہ برائے صحت اطفال کا او پی ڈی وارڈ اور آپریشن تھیٹر بند۔ تنخواہوں کی عدم فراہمی کے باعث ڈاکٹروں نے کام بند کر دیا۔

.....................................................

ملتان میں سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے خلاف تھانا چہلیک میں مقدمہ درج

ملتان میں سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے خلاف تھانا چہلیک میں مقدمہ درج۔ عمران خان کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی گئی تھی، پولیس۔

.....................................................

پاکستان کو دنیا بھر میں تماشا بنا دیا گیا ہے۔ نواز شریف

اسلام آباد: پاکستان کو دنیا بھر میں تماشا بنا دیا گیا ہے۔ آئین اور جمہوریت کا ساتھ دینے پر ایوان کے ہر رکن کا شکر گراز ہوں، دھرنا دینے والے تنہا رہ گئے ہیں۔ حکومت نے کھلے دل سے دونوں جماعتوں کے بیشتر مطالبات مان لیے، میں سمجھ نہیں پایا کہ شاہراہ دستور پر بیٹھی […]

.....................................................

نئے صوبوں کی بات لسانی نہیں، فاروق ستار

نئے صوبوں کی بات لسانی نہیں، فاروق ستار

نئے صوبوں کی بات لسانی نہیں، نئے صوبوں کے قیام کے لئے پارلیمانی کمیشن قائم کیا جائے، سندھ کے شہری علاقوں میں احساس محرومی ہے، فاروق ستار۔

.....................................................

اسکاٹ لینڈ کی عوام نے برطانیہ کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا، ڈیوڈ کیمرون

اسکاٹ لینڈ کی عوام نے برطانیہ کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا، سب کو مل کر برطانیہ کی ترقی کے سفر میں کردار ادا کرنا چاہیے، خوشی ہے برطانوی وفاق قائم رہا، ڈیوڈ کیمرون۔

.....................................................

اکثریت نے برطانیہ کے ساتھ رہنے کے حق میں ووٹ دے دیا

برطانوی میڈیا کے مطابق اکثریت نے برطانیہ کے ساتھ رہنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔