عدالت نے شاہراہ دستور کو خالی کرانے کا حکم دیا ہے، عمران خان کا بھارتی ٹی وی کو انٹر ویو۔ ہم شاہراہ دستور پر نہیں ، اس لیے عدالتی حکم ہم پر نافز نہیں ہوتا، عمران خان۔ چاہتے ہیں کہ انتحابی دھاندلی میں ملوث افراد کو سزا دی جائے، عمران خان۔
سیالکوٹ : چارواہ سیکٹر پر اقوام متحدہ کی ٹیم کا دورہ۔ اقوام متحدہ کی ٹیم نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، گولہ بار سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔
سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات سپریم کورٹ کے ججوں سے کرانے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر۔ ہائی کورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے درخواست کی سماعت سے انکار کر دیا۔ عدالت نے درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی۔
لاہور ہائی کورٹ نے درخواست مسترد کر دی۔ سیشن کورٹ کے حکم کے باوجود مقدمہ درج نہیں کیا جار ہا، درخواست گزار۔ سانحہ ماڈل ٹاون، وزیراعظم وزیراعلی سمیت 21 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد۔
عمران خان نے افتخار چوہدری کے ہتک عزت نوٹس کا جواب دے دیا، پوری قوم آپ کی جرات اور آمر کے سامنے ڈٹ جانے کی معترف ہے، جواب کا متن، پوری قوم آپ کو فوجی آمر کے سامنے ڈٹ جانے پر سلام پیش کرتی ہے، عمران خان سے الفاظ کے چناؤ میں غلطی ہوئی، امید […]
وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ملاقات۔ دھرنے کے شرکا کے تمام آئینی مطالبات منظور کر لیے ہیں، نواز شریف۔ مطالابات کی منظور کے بعد احتجاج کا کوئی جواز نہیں، نواز شریف۔
ساتھ دینے پر پیپلزپارٹی کے مشکور ہیں، وزیراعظم کے استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن جمہوریت کیلئے شانہ بشانہ کھڑی ہیں، اسحاق ڈار۔
لاہور: آصف زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع، دونوں راہنماؤں کے معاونین بھی دوسرے دور میں شریک، پیپلزپارٹی کی جمہوریت کے لیے قربانیاں لائق تحسین ہیں، مسلم لیگ ن جمہوری اداروں کا استحکام چاہتی ہے، آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی سب سے زیادہ مقدم ہے، نواز شریف۔
سابق صدر آصف زرداری خصوصی طیارے کے زریعے لاہور پہنچیں گے۔ آصف زرداری ہیلی کاپٹر کے زریعے جاتی عمرہ پہنچیں گے۔ ملاقات میں وزیراعظم کے ساتھ اسحاق ڈار، پرویز رشید احسن اقبال اور ہوں گے۔