وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماوں کا اہم اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیا، زرائع ن لیگ۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے قائم مقام چیئرمین پیمرا پرویز راٹھور کو بحال کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود ماڈل ٹاون میں سڑکوں پر رکاوٹوں کے خلاف کیس سننے سے انکار۔

کراچی اسٹاک ایکس چینچ میں کاروبار کے آغاز پر مندی

کراچی اسٹاک ایکس چینچ میں کاروبار کے آغاز پر مندی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 600 پوائنٹس کی کمی۔

.....................................................

اسلام آباد ہایئکورٹ میں 14 اگست کو ڈی چوک اور جناح ایونیو پر عمران خان کا احتجاج روکنے کی درخواست

اسلام آباد ہایئکورٹ میں 14 اگست کو ڈی چوک اور جناح ایونیو پر عمران خان کا احتجاج روکنے کی درخواست۔ درخواست گزار کا حق دعوی نہیں بنتا، رجسٹرار آفس کا شہری کی درخواست پر اعتراض۔

.....................................................

سیالکوٹ:چارواہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، ایک خاتون جاں بحق

سیالکوٹ:چارواہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، ایک خاتون جاں بحق۔فائرنگ سے متعدد مویشی بھی زخمی، زرائع۔

.....................................................

گال ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 180 رنز پر آوٹ

گال ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 180 رنز پر آوٹ۔ سری لنکا کو میچ جیتنے کیلیے صرف 99 رنز درکار۔

.....................................................

گال ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار، سات وکٹیں 133 رنز پر گر گئی

گال ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار، سات وکٹیں 133 رنز پر گر گئی۔

.....................................................

سرگودھا کے نواحی گاوں میں بغیر پائلٹ کا طیارہ گر کر تباہ

سرگودھا کے نواحی گاوں میں بغیر پائلٹ کا طیارہ گر کر تباہ۔

.....................................................

لاہور :یوم شہدا کی احتتامی تقریب کا آغاز بعد نماز ظہر ہو گا

لاہور :یوم شہدا کی احتتامی تقریب کا آغاز بعد نماز ظہر ہو گا۔ احتتامی دعا نماز عصر کے بعد کرائی جائے گی۔

.....................................................

ایران کے دارلحکومت تہران میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 40 مسافر سوار تھے۔

حکومت پنجاب اور پنجاب کے عوام کی ہمدردیاں شہدا کے لواحقین کے ساتھ ہیں، شہباز شریف

حکومت پنجاب اور پنجاب کے عوام کی ہمدردیاں شہدا کے لواحقین کے ساتھ ہیں، شہباز شریف۔یقین دلاتا ہوں کہ شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، شہباز شریف۔ قتل میں ملوث کوئی بھی شخص نہیں بچ سکے گا، شہباز شریف۔

.....................................................

راولپنڈی: چکلالہ ریلوے اسٹیشن کے قریب حساس اداروں کی کارروائی

راولپنڈی: چکلالہ ریلوے اسٹیشن کے قریب حساس اداروں کی کارروائی۔ کارروائی کے دوران 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار، زرائع۔ ٹرین راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی، زرائع۔

.....................................................

لاہور: پرانا راوی پل پر متعدد موٹر سائیکلیں ٹرین کی زد میں آگئیں

لاہور: لاہور میں پرانا راوی پل پر متعدد موٹر سائیکلیں ٹرین کی زد میں آ گئیں، پل بند تھا، موٹر سائیکل سوار پٹڑیوں سے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

.....................................................

قومی سلامتی کانفرنس کی اندرونی کہانی

قومی سلامتی کانفرنس کی اندرونی کہانی

قومی سلامتی کانفرنس کی اندرونی کہانی، شمالی وزیرستان میں مزید کتنا وقت لگے گا، شرکا کا آرمی چیف سے سوال، زیادہ دیر نہیں رکیں گے، تھوڑے دن درکار ہیں، جنرل راحیل شریف، آرمی چیف نے گرفتار طالبان کے نام بتائے اور لاشوں کی وڈیو بھی دکھائیں، تمام طالبان کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کر رہے […]

.....................................................

14 اگست سے پہلے ہم اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جائیں گے، چوہدری شجاعت حسین

لاہور: 14 اگست سے پہلے ہم اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جائیں گے، شہابز شریف نے گولیاں چلانے کا حکم دے رکھا ہے، ہم صبر سے کام لے رہے ہیں، چوہدری شجاعت حسین

.....................................................

موٹر وے بھیرہ انٹرچینج، عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ

سرگودھا: موٹر وے بھیرہ انٹرچینج، عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ، جھڑپ میں ایلٹ فورس کا اہلکار فیاض جاں بحق ہو گیا۔

.....................................................

قومی مشاورت کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری رہنا چاہیے، فاروق ستار

کراچی : قومی مشاورت کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری رہنا چاہیے، فاروق ستار۔

.....................................................

عوامی تحریک کے کارکنوں نے 19 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا رکھا ہے

اٹک، جہلم، چکوال میں عوامی تحریک کے کارکنوں نے 19 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔

.....................................................

عوامی تحریک کے کارکنوں نے پولیس کی 8 گاڑیوں کو آگ لگا دی

بھیرہ: بھیرہ انٹر چینج کے قریب عوامی تحریک کے کارکنوں نے پولیس کی 8 گاڑیوں کو آگ لگا دی، 4 گھنٹوں سے بھیرہ کے قریب موٹر وے پو عوامی تحریک کے کارکنوں کا قبضہ ہے۔

.....................................................

ماڈل ٹاؤن میں کنٹینرز کھڑے کرنے کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے ماڈل ٹاؤن میں کنٹینرز کھڑے کرنے کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا، سڑکوں پر کینٹینرز کھڑے کرنے سے بنیادی حقوق متاثر نہیں ہوئے، عدالت۔

.....................................................

عوامی تحریک کے 15 سے 20 ہزار کارکن اب تک گرفتار کیے جا چکے ہیں، طاہرالقادری

عوامی تحریک کے 15سے20 ہزار کارکن اب تک گرفتار کیے جا چکے ہیں، طاہرالقادری۔ عوامی تحریک کے کارکنوں کو طاہرالقادری نے لاہور آنے سے روک دیا۔

.....................................................

طاہرالقادری سے نمٹنے کیلیے پنجاب حکومت کا وفاقی حکومت کے توسط سے کینیڈین حکومت سے رابطے کا فیصلہ

طاہرالقادری سے نمٹنے کیلیے پنجاب حکومت کا وفاقی حکومت کے توسط سے کینیڈین حکومت سے رابطے کافیصلہ۔ پنجاب حکومت وفاقی حکومت کو خط لکھنے کی درضواست کر رہی ہے، رانا مشہود۔

.....................................................

لاہور: عوامی تحریک انتظامیہ نے یرغمال بنائے گئے پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا

لاہور: عوامی تحریک انتظامیہ نے یرغمال بنائے گئے پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا۔ پولیس اہل کاروں اسلحہ بھی واپس کر دیا گیا ہے، رحیق عباسی۔