اسنتبول : ترک حکام نے درجنوں پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا، خبر ایجنسی

اسنتبول : ترک حکام نے درجنوں پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا، خبر ایجنسی۔ ایلکاروں پر وزیراعظم اردوان اور قریبی ساتھیوں کے فون ٹیپ کرنے کا الزام ہے۔ ترکی کے 13 صوبوں سے 33 اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، خبر ایجنسی۔

.....................................................

اسلام آباد : اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس

اسلام آباد : اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس۔ قومی اسمبلی میں معمول کی کارروائی معطل، آرٹیکل 245 بحث شروع۔ آئین میں فوج بلانے کی شق موجود ہے، خورشید شاہ۔ ہم نے بھی مالا کنڈ میں فوج کو بلایا مگر وہاں حالات جنگ کے تھے، خورشید شاہ۔

.....................................................

خیبر پختون خوا حکومت گرانے کے لیے عدم اعتماد کی تحریک میں حصہ نہ لیا جائے

خیبر پختون خوا حکومت گرانے کے لیے عدم اعتماد کی تحریک میں حصہ نہ لیا جائے، نواز شریف کی ہدایت

.....................................................

دل کے عارضے میں مبتلا 16 سال کا طالب علم دانیال انتقال کر گیا

دل کے عارضے میں مبتلا 16 سال کا طالب علم دانیال انتقال کر گیا، دانیال کو علاج کے لیے بدھ کو بھارت روانہ ہونا تھا۔

.....................................................

فاروق ستار کے گھر چھاپے پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی میں احتجاج

فاروق ستار کے گھر پر رینجرز کے چھاپے پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی میں احتجاج، متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کر دیا۔

.....................................................

آپریشن ضرب عضب میں اہداف کے مطابق پیشرفت جاری

آپریشن ضرب عضب میں اہداف کے مطابق پیشرفت جاری، میر علی، بویہ، دیگان اور دتہ خیل تک علاقے کلیئر کرا لیے گئے، ازبک دہشتگردوں کیخلاف کاروائی میں 2 فوجی اہلکار شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

.....................................................

کراچی: گرفتار ملزم شمشاد کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے

کراچی: گزشتہ رات پی آئی بی سے گرفتار ملزم شمشاد کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے، ترجمان رینجرز

.....................................................

محمد عالم خٹک کو سیکرٹری دفاع تعینات کر دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عالم خٹک کو سیکرٹری دفاع تعینات کر دیا گیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویثزن نے محمد عالم خٹک کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

.....................................................

اس وقت دو مقدمے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں، طاہرالقادری

اس وقت دو مقدمے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں، طاہرالقادری۔ مقدمہ لاہور 14 شہادتوں کا مقدمہ ہے، طاہرالقادری۔ مقدمہ اسلام آباد 18 کروڑ عوام کے معاشی قتل کا معاملہ ہے، طاہرالقادری۔ مقدمہ لاہور کا فیصلہ قصاص اور مقدمہ اسلام آباد کا فیصلہ انقلاب ہے، طاہر القادری۔

.....................................................

کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والے دو بھارتی افسران کو حراست میں لے لیا گیا

کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والے دو بھارتی افسران کو حراست میں لے لیا گیا۔ دونوں بھارتی افسران پر میگا ایونٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔

.....................................................

ملتان : مقامی اسٹیج اداکارہ صوفیہ خان پر شوہر کا مبینہ تشدد

ملتان : مقامی اسٹیج اداکارہ صوفیہ خان پر شوہر کا مبینہ تشدد۔ شوہر اعجاز لاشاری نے سر کے بال کاٹ دیے ہیں۔ صوفیہ خان کا الزام۔

.....................................................

غزہ پر تازہ ترین فضائی حملے میں مزید 11 فلسطینی شہید ہو گئے۔

غزہ پر تازہ ترین فضائی حملے میں مزید 11 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے آج بھی غزہ پر بمباری کی۔

.....................................................

امن کیلیے جتنی نفری کی ضرورت پڑی سرحدی علاقوں میں دوبارہ تعینات کریں گئے

امن کیلیے جتنی نفری کی ضرورت پڑی سرحدی علاقوں میں دوبارہ تعینات کریں گئے، اسرائیلی وزیر اعظم۔ اگلے 48 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج غزہ کے بعض علاقوں سے نکل جائے گی، خبر ایجنسی۔

.....................................................

نواز شریف سے مری میں شہباز شریف اور چودھری نثار کی ملاقات

مری: وزیراعظم نواز شریف سے مری میں شہباز شریف اور چودھری نثار کی ملاقات، ملک کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال، عمران خان کے لانگ مارچ سے معتلق حکومتی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

.....................................................

کامن ویلتھ گیمز: محمد وسیم فائنل میں آسڑیلوی باکسر سے ہار گئے

کامن ویلتھ گیمز، باکسر محمد وسیم نے پاکستان کے لیے چاندی کا تمغہ جیت لیا، باکسنگ کے فلائی ویٹ فائنل میں آسڑیلوی باکسر سے ہار گئے۔

.....................................................

سمندر میں ڈوبنے والوں کی تلاش کا کام آج کے لیے مکمل

سمندر میں ڈوبنے والوں کی تلاش کا کام آج کے لیے مکمل، ریسکیو آپریشن کل دوبارہ شروع کیا جائے گا، ترجمان پاک بحریہ

.....................................................

چوھدری برادران کی پریس کانفرنس

چوھدری برادران کی پریس کانفرنس

چوھدری برادران کی پریس کانفرنس: زیادہ تر سوالوں کے جواب پر کہا کل بتائیں گے، کل کیا ہو گا؟ یہ نہیں بتایا، اصرار کیا تو کہا کل بتائیں گے۔

.....................................................

کراچی: پاکستان ٹیم ایئر پورٹ کے لیے روانہ

کراچی: پاکستان ٹیم ایئر پورٹ کے لیے بس میں روانہ، کپتان مصباح پیچھے رہ گئے۔

.....................................................

عمران خان نے ایم این ایز سے استعفے طلب نہیں کیے

عمران خان نے ایم این ایز سے استعفے طلب نہیں کیے، چار اگست کو پارٹی اجلاس میں اس بارے میں بات ہو گی، ترجمان تحریک انصاف

.....................................................

سری لنکا کے خلاف اچھے کھیل کی امید ہے: مصباح الحق

سری لنکا کے خلاف سیریز میں اچھے کھیل کی امید ہے، سری لنکا کے خلاف سعید اجمل اور محمد جنید کی کارکردگی اچھی رہی ہے، میچ جیتنے کیلیئے سری لنکا کے ایک دو نہیں سارے کھلاڑیوں کو ٹارگٹ کرنا ہو گا، میرے پر سکون رہنے سے لوگوں کو پریشانی ہوتی ہے، یہی میرے لیے اچھا […]

.....................................................

16 اراکین قومی اسمبلی کا استعفے عمران خان کو پیش کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے 16 اراکین قومی اسمبلی کا استعفے عمران خان کو پیش کرنے کا فیصلہ، عمران خان نے استعفے طلب کیے ہیں، رکن قومی اسمبلی انجینیر حامد الحق۔

.....................................................

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار کو قتل کی دھمکیاں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار کو قتل کی دھمکیاں۔ سابق بہنوئی قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے، ندا راشد ڈار۔

.....................................................

شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کا پشاور کے علاقے باغ ناروں میں جرگہ۔

شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کا پشاور کے علاقے باغ ناروں میں جرگہ۔ قبائلی جرگے میں داوڑ قبیلے کے عمائدین اور مشر شامل ہیں۔ آپریشن سے متاثر ہونے والے قبائل میں اکثریت داوڑ قبیلے کی ہے، قبائلی عمائدین۔

.....................................................

کراچی سے پکنک کیلیے جانے والوں کو ٹھٹھہ میں روک لیا گیا۔

کراچی سے پکنک کیلیے جانے والوں کو ٹھٹھہ میں روک لیا گیا۔ کینحبھر جھیل میں دفعہ 144 نافز، نہانے پر پابندی۔