نئی دہلی: تلنگانہ میں بس اور ٹرین کی ٹکر، ڈرائیور سمیت 15 طالبعلم ہلاک۔

.....................................................

ثانیہ مرزا پاکستان کی بہو ہے، تلنگانہ کا برانڈ ایمبیسیڈر کیسے بنا دیا : بی جے پی کا اعتراض

ثانیہ مرزا پاکستان کی بہو ہے، تلنگانہ کا برانڈ ایمبیسیڈر کیسے بنا دیا : بی جے پی کا اعتراض۔ ثانیہ مرزا کی پیدائش میارشٹرا کی ہے، وہ رہتی حیدر آباد میں ہے، تلنگانہ سے اس کا کیا تعلق ہے، کے لکشمن۔

.....................................................

رحیم یارخان : جندو پیر کے قریب ٹرک نہر میں جا گرا، پولیس

رحیم یارخان : جندو پیر کے قریب ٹرک نہر میں جا گرا، پولیس۔ٹرک میں سوار 6 افراد ڈوب گئے، تلاش جاری۔

.....................................................

غزہ میں اسرائیل حملے 17 ویں روز میں داخل

غزہ میں اسرائیل حملے 17 ویں روز میں داخل۔ اسرائیل کے حملوں میں آج 18 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ آج ضاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی شامل۔

.....................................................

سراج الحق نے سینئر وزیر کے عہدے سے استعفی دے دیا

سراج الحق نے خجیبر پختونخوا کے سینئر وزیر کے عہدے سے استعفٰی دے دیا، جماعت اسلامی کو زیادہ وقت دینے کے لیے مستعفی ہوا، سراج الحق

.....................................................

باغیوں نے جنگی طیاروں کو مار گرایا

باغیوں نے جنگی طیاروں کو مار گرایا

حکومت مخالف باغیوں نے یوکرین کے 2 جنگی طیاروں کو مار گرایا۔

.....................................................

کراچی: فرنیچر مارکیٹ میں فائرنگ

کراچی: فرنیچر مارکیٹ میں فائرنگ

کراچی: کریم آباد، فرنیچر مارکیٹ میں فائرنگ، خاتون جاں بحق، شوہر اور بچہ زخمی

.....................................................

لاہور: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

لاہور: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

لاہور: شکرگڑھ سیکڑ، بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید، افتخار ذہنی مریض تھا، غلطی سے سرحد پار کر گیا تھا، ذرائع پنجاب رینجرز

.....................................................

کراچی: گلشن اقبال میں فائرنگ

کراچی: گلشن اقبال میں فائرنگ

کراچی: گلشن اقبال، فائرنگ، مبارک رضا ایڈوکیٹ جابحق۔

.....................................................

غزہ کی صورت حال اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس

غزہ کی صورت حال پر جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کا ہنگامی اجلاس، اسرئیل کی غزہ میں کارروائیاں جنگی جرائم میں آ سکتی ہیِ، نوی پلے، سربراہ اقوام متحدہ انسانی حقوق۔

.....................................................

پشاور: گاڑی پر فائرنگ ڈی ایس پی عابد الرحمان زخمی

پشاور: بڈھ بیر، فرنٹیئر روڈ پر گاڑی پر فائرنگ، ڈی ایس پی عابد الرحمان زخمی، پولیس

.....................................................

واردات ڈکیتی کی کوشش پر مزاحمت کا نتیجہ ہے ، پولیس

واردات ڈکیتی کی کوشش پر مزاحمت کا نتیجہ ہے، پولیس۔ کراچی پاک کالونی میں نجی کمپنی کی کیش وین پر فائفنگ، ایک گارڈ ہلاک، دوسرا زخمی۔

.....................................................

نئی دہلی: شیو سینا کے اراکین اسمبلی نے بھارتی مسلمان کا روزہ تڑوا دیا ، بھارتی میڈیا

نئی دہلی: شیو سینا کے اراکین اسمبلی نے بھارتی مسلمان کا روزہ تڑوا دیا ، بھارتی میڈیا۔ بھارتی مسلمان ارشد زبیر مہاراشٹر میں کیٹرنگ سپر وائزر تھا، بھارتیمیڈیا۔

.....................................................

لاہور: گنگا رام اسپتال کے ایک اسٹور میں آگ لگ گئی

لاہور: گنگا رام اسپتال کے ایک اسٹور میں آگ لگ گئی۔ فایر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف ہیں۔

.....................................................

عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد علی کے چھٹی پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو آج طلب کر رکھا تھا۔ کیس کی سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔

.....................................................

شمالی وزیرستان تحصیل شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری جاری

شمالی وزیرستان تحصیل شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری جاری۔ بمباری سے 13 دہشتگرد ہلاک، زرائع۔

.....................................................

ارسلان افتخار نے اسلامی نظریاتی کونسل کو خط لکھ دیا

ارسلان افتخار نے عمران خان کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کو خط لکھ دیا، عمران خان کی سیتا وائٹ سے نکاح کے بغیر ایک بیٹی ہے، عمران نے اس بچی کی پیدائش کی حقیقت سے کبھی انکار بھی نہیں کیا۔ کیا عمران خان کا یہ عمل غیر اخلاقی اور گناہ کبیرہ میں آتا ہے، […]

.....................................................

عمران خان کا لانگ مارچ کوئیک مارچ ثابت ہوگا

عمران خان کا لانگ مارچ کوئیک مارچ ثابت ہو گا، تحفظ پاکستان ایکٹ بنا دیا ہے، اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، پرویز رشید

.....................................................

بیوروی کریسی کیس: وزیراعظم کا فیصلہ کالعدم قرار

بیوروی کریسی ترقی کیس، وزیراعظم کا فیصلہ کالعدم قرار، اعلی بیورو کریٹس کو سینڑل سلیکشن بورڈ کی سفارشات یی روشنی میں ترقیاں دی جائیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم، چیف جسٹس انور کاسی نے سینئر بیورو کریٹس کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔

.....................................................

مستونگ: نامعلوم افراد نے 2 خواتین پر تیزاب پھینک دیا

مستونگ: مرکزی بازار میں نامعلوم افراد نے 2 خواتین پر تیزاب پھینک دیا، متاثرہ خواتین کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، پولیس

.....................................................

رائے ونڈ آپریشن ہلاک دہشت گردوں سے متعلق مزید انکشافات

رائے ونڈ آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے، ہلاک ملزم ذوالفقار ماضی میں دہشت گرد کارروائیواں میں ملوث رہا، ملزم گجرات، اور لاہور جیل وارڈنز کے قتل میں بھی ملوث رہا، انٹیلی جنس ذرائع

.....................................................

لاہور: مسلم لیگ ن کے ایم پی اے خرم گلفام انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے خرم گلفام سروسز اسپتال میں انتقال کر گئے۔

.....................................................

غزہ سٹی : اسرائیل کی تازہ کارروائی میں 7 فلسطینی جاں نحق، خبر ایجنسی۔

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے گلو بٹ کی درخواست ضمانت مسترد کردی

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے گلو بٹ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزم گلو نٹ نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوائے جانے کے بعد ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔