سپریم کورٹ میں عدلیہ مخالف بینرز کی سماعت

سپریم کورٹ میں عدلیہ مخالف بینرز کی سماعت۔ چیف جسٹس ناصرالملک اور جسٹس دوست محمد خان پر مشتمل دور رکنی بنچ نے سماعت کی۔ واقعے کا ماسٹر مائنڈ محمد راشد پکڑا گیا ہے، ڈپٹی اٹارنی جنرل خواجہ احمد حسین۔ ملزم نے مجسٹریٹ کے سامنے جرم قبول کیا ہے، ڈپٹی اٹارنی جنرل۔

.....................................................

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع۔ فایر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف۔

.....................................................

غزہ میں2 اسرائیل فوجی ہلاک

غزہ میں2 اسرائیل فوجی ہلاک

غزہ میں2 اسرائیل فوجی ہلاک۔ 27 فوجیوں سمیت مارے گئے، اسرائیلوں کی تعداد 29 ہوگئی۔

.....................................................

کابل:افغان دارالحکومت میں فوجی اڈے کے قریب خودکش دھماکہ۔

امریکی نمائندے جیمز ڈوبنز کی سرتاج عزیز سے ملاقات

امریکی نمائندے خصوصی جیمز ڈوبنز کی مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات، پاک امریکا دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال، ترجمان دفتر خارجہ ، مشیر خارجہ نے دہشتگردی کے خطرے سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کیا۔

.....................................................

کوئٹہ: پی ڈی ایم این نے ایس ایم ایس الرٹ سسٹم کا آغاز کر دیا

کوئٹہ میں پی ڈی ایم این نے ایس ایم ایس الرٹ سسٹم کا آغاز کر دیا، کسی بھی قدرتی آفت، سانحہ کی پیشگی اطلاع فراہم کی جائے گی۔

.....................................................

سپریم کورٹ: ذکا اشرف کی بطور چیئر مین بحالی کا فیصلہ کا لعدم قرار

سپریم کورٹ نے ذکا اشرف کی بطور چیئر مین بحالی کا فیصلہ کا لعدم قرار دیدیا، سپریم کورٹ نے پی سی بی چیئر مین تعیناتی کیس میں مختصر حکم جاری کر دیا، سپریم کورٹ لاہور رجسڑی نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کی اپیلیں منظور کر لیں۔

.....................................................

ڈسکہ میں تیز رفتار گاڑی بی آر بی نہر میں جا گری

ڈسکہ میں تیز رفتار گاڑی بی آر بی نہر میں جا گری، خاتون اور بچہ ڈوب کر جاں بحق۔

.....................................................

شہباز شریف نے ایم پی اے رانا شعیب کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایم پی اے رانا شعیب کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ جرم ثابت ہونے پر رانا شعیب کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، رانا شعیب پر فیصل آباد تھانے پر حملہ کر کے ساتھیوں کو چھڑانے کا الزام ہے۔

.....................................................

حج کوٹہ کیس سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے حج کوٹہ کیس سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ حج پالیسی 2014 بحال کر دی، عدالت نے وفاق کی درخواست منظور کر لی۔

.....................................................

عمران خان ریٹائرڈ ججوں اور عدلیہ کی توہین کر رہے ہیں، درخواست گزار کا موقف

عمران خان ریٹائرڈ ججوں اور عدلیہ کی توہین کر رہے ہیں، درخواست گزار کا موقف۔ اس نوعیت کی کوئی درخواست سپریم کورٹ میں زیر التوا تو نہیں، جسٹس رورالحق قریشی کا استفار

.....................................................

امریکی ریاست ایری زونا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست ایری زونا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ۔4 افراد ہلاک ، امریکی میڈیا۔ طیارہ ایری زونا کے علاقے سیڈونا کے قریب تباہ ہوا، امریکی میڈیا۔

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 152 پوانٹس کا اضافہ۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 30 ہزار 376 پوانٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

.....................................................

غزہ سٹی: اسرائیلی حملے میں 7 بچوں بچوں سمیت 9 فلسطینی جاں بحق، غیر ملکی خبرایجنسی

غزہ سٹی: اسرائیلی حملے میں 7 بچوں بچوں سمیت 9 فلسطینی جاں بحق، غیر ملکی خبرایجنسی۔

.....................................................

سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

.....................................................

غزہ میں ہلاک ہونے والے 13 اسرائیلی فوجیوں میں 2 امریکی شہری تھے، امریکی محکمہ دفاع

غزہ میں ہلاک ہونے والے 13 اسرائیلی فوجیوں میں 2 امریکی شہری تھے، امریکی محکمہ دفاع۔

.....................................................

اسرائیل کے آج غزہ پر تازہ حملے کئی بچوں سمیت مزید 38 فلسطینی جاں بحق

اسرائیل کے آج غزہ پر تازہ حملے ن، کئی بچوں سمیت مزید 38 فلسطینی جاں بحق۔ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق فلسطینوں کی تعداد 476 ہو گئی۔ حماس کے حملوں میں 18 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے۔

.....................................................

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے 19 اراکین کو غیر معینہ مدت کے لیے معطل کیا گیا، اعلامیہ

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے 19 اراکین کو غیر معینہ مدت کے لیے معطل کیا گیا، اعلامیہ۔ 19 اراکین کو غیر زمداری کا مظاہرہ کرنے پر معطل کیا گیا، اعلامیہ ایم کیو ایم۔

.....................................................

مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے کم ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے کم ہے، ٹیکس اصلاحات سے بجٹ خسارہ کم ہو سکتا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا

.....................................................

لاہور: یوم شہادت علی پر شہر میں دفعہ 144 نافذ

لاہور: یوم شہادت علی پر شہر میں دفعہ 144 نافذ، اسلحے کی نمائش پر پابندی، جلوس کے روٹ پر موبائل سروس بھی بند ہو گی، پولیس، جلوس کے روٹ پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی ہو گی، ڈی آئی جی آپریشنز

.....................................................

خضدار: جناح روڈ پر اللہ والا چوک کے قریب دھماکا

خضدار: جناح روڈ پر اللہ والا چوک کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق، دس زخمی ہو گئے۔

.....................................................

پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

.....................................................

پشاور: پشتخرہ میں پولیس پر فائرنگ کی ابتدائی رپورٹ تیار

پشاور: پشتخرہ میں پولیس پر فائرنگ کی ابتدائی رپورٹ تیار۔ پولیس اہلکار مقامی ہوٹل میں افطاری کر رہے تھے، رپورٹ۔

.....................................................

بنوں کے سپورٹس کمپلکس میں واقع آئی ڈی پیز کیمپ میں بد نظمی کے دوران 4 افراد زخمی یوگئے

بنوں کے سپورٹس کمپلکس میں واقع آئی ڈی پیز کیمپ میں بد نظمی کے دوران 4 افراد زخمی یوگئے۔