کراچی: بیت المکرم مسجد کے قریب کار پر فائرنگ ڈرائیور زخمی

کراچی: بیت المکرم مسجد کے قریب کار پر فائرنگ سے ڈرائیور زخمی، فائرنگ کے بعد منی چینجر کے سیکیورٹی گارڈز کی بھی فائرنگ، پانچ افراد زخمی

.....................................................

لاہور: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی پٹائی

لاہور میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی لڑکی والوں کے ہاتھوں پٹائی۔

.....................................................

کوئٹہ : محمود آباد میں فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

کوئٹہ : محمود آباد میں فائرنگ سے چار افراد جاں بحق، مرنے والوں میں دادا، بیٹا اور پوتا شامل ہیں۔

.....................................................

اسلام آباد: امریکی شہری کے سامان سے پستول اور گولیاں برآمد

اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امریکی شہری کے سامان سے پستول اور گولیاں برآمد، امریکی شہری کا نام ولیم جونز ہے، امریکی شہری کو اے ایس ایف نے حراست میں لے کر تقتیش شروع کر دی، ایئرپورٹ ذرائع۔

.....................................................

سرگودھا: پٹھان کوٹ کے قریب حادثہ، زخمی 5 اہلکار دم توڑ گئے

سرگودھا: پٹھان کوٹ کے قریب حادثہ، حساس ادارے کے زخمی 5 اہلکار دم توڑ گئے۔

.....................................................

اسلام آباد: ٹریلر الٹ گیا، 2 گاڑیاں دب گئیں

اسلام آباد: تھانہ سبزی منڈی آئی نائن کے قریب ٹریلر الٹ گیا، 2 گاڑیاں دب گئیں۔

.....................................................

اسرائیل کا غزہ میں ایک اور زمینی حملہ، 4 فلسطینی جاں

اسرائیل کا غزہ میں ایک اور زمینی حملہ، ٹینکوں سے گولا باری، چار فلسطینی جاں بحق، جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 252 ہوگئی۔

.....................................................

حکومت کا عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان

حکومت کا عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان

حکومت کا عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان، 29 جولائی سے یکم اگست تک عام تعطیل ہو گی، وزارت داخلہ کا نوٹی فی کیشن

.....................................................

اپنے ارد گرد چھپے مشکوک لوگوں پر نظر رکھیں، رانا مشہود

ایجنسیوں نے بڑی کامیابی سے دہشتگردوں کا سراغ لگایا، قوم کی ذمے داری ہے کہ اپنے ارد گرد چھپے مشکوک لوگوں پر نظر رکھیں، رانا مشہود

.....................................................

وزیر اعظم کا وفاقی وزرا کے ساتھ جی ایچ کیو کا دورہ

وزیر اعظم کا وفاقی وزرا کے ساتھ جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف نے وزیر اعظم کا استقبال کیا، وزیراعظم کا ضرب عضب کی کامیابیوں پر مسلحہ افواج کو خراج تحسین، آئی ایس پی آر

.....................................................

یوم علی پر کراچی میں 16 ہزار اہلکار سیکیورٹی پر مامور ہونگے

کراچی : یوم علی پر کراچی میں 16 ہزار اہلکار سیکیورٹی پر مامور ہونگے، یوم علی پر موبائل فون سروس بند کرنے کی تجویز صوبائی حکومت کو بھیج دی، یوم علی کے جلوس کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیئے جائیں گے، ایڈیشنل آئی جی

.....................................................

کراچی: ڈیفنس موڑ پر مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ڈاکو دم توڑ گیا

کراچی میں ڈیفنس موڑ پر مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ڈاکو دم توڑ گیا، مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی تعداد 2 ہوگئی، ملزمان گزری سے ڈکیٹی کر کے فرار ہوئے تھے، فیصل بشیر میمن

.....................................................

لاہور رائیونڈ روڈ پر دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل

لاہور رائیونڈ روڈ پر دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے مکان کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 سے 3 دہشتگردوں کے مارے جانے کی اطلاع۔

.....................................................

لاہور: سیکیورٹی فورسز نے مالک مکان ستار نامی شخص کو حراست میں لے لیا

لاہور: سیکیورٹی فورسز نے مالک مکان ستار نامی شخص کو حراست میں لے لیا۔

.....................................................

دہشتگردوں نے مکان میں بارودی مواد نصب کر رکھا ہے، سیکیورٹی زرائع

دہشتگردوں نے مکان میں بارودی مواد نصب کر رکھا ہے، سیکیورٹی زرائع۔ دہشتگردوں کے مکان سے وزیراعظم کے گھر کا راستہ کچا ہے، سیکیورٹی حکام۔ خدشہ ہے کہ دہشتگرد یہاں سے وزیراعظم کے گھر پر حملے کی منصوبہ کر رہے تھے، سیکیورٹی حکام۔

.....................................................

سیکیورٹی اہلکار کمپاونڈ کے قریب پہنچ گئے

سیکیورٹی اہلکار کمپاونڈ کے قریب پہنچ گئے۔ رائیونڈ روڈ سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ۔

.....................................................

سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف کاروائی

باجوڑ ایجنسی، ماموند میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف کاروائی، 2 دہشت گرد ہلاک، 6 زخمی، سرکاری ذرائع

.....................................................

وزیر اعظم سے جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیر اعظم سے جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، آرمی چیف نے وزیر اعظم کو آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت سے آگاہ کیا، ہمارے جوانوں نے آپریشن میں عظیم قربانیاں دی ہیں، نواز شریف

.....................................................

راولپنڈی: بارانی یونیورسٹی میں مسلح نوجوان کی فائرنگ

راولپنڈی: بارانی یونیورسٹی میں مسلح نوجوان کی فائرنگ، طالبہ جاں بحق، نوجوان نے فائرنگ خواتین کیمپس میں داخل ہو کر کی، پولیس

.....................................................

شاہرہ قائدین سے 3 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، پولیس

شاہرہ قائدین سے 3 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، پولیس۔

.....................................................

کراچی: سابق ڈپٹی سیکرٹری محمد زبیر گرفتار

کراچی: ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کرپشن کیس: سابق ڈپٹی سیکرٹری محمد زبیر گرفتار،

.....................................................

پاکستان سرمایہ کاری کیلئے جنت ہے، عبدلقادر بلوچ

پاکستان سرمایہ کاری کیلئے جنت ہے، مگر دہشتگردوں نے اسے دوزخ بنا دیا ہے، عبدلقادر بلوچ۔

.....................................................

آپریشن ضرب عضب وادی شوال میں فضائی حملے میں35 دہشت گرد ہلاک۔

آپریشن ضرب عضب وادی شوال میں فضائی حملے میں 35 دہشت گرد ہلاک۔ ہلاک دہشتگرد علا قے سے فرار ہونیکی کوشش کر رہے تھے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

شمالی وزیرستان: ڈرون طیاروں نے ایک مکان اور گاڑی کو نشانہ بنایا

شمالی وزیرستان: ڈرون طیاروں نے ایک مکان اور گاڑی کو نشانہ بنایا۔ ڈرون طیاروں نے 4 میزائل فائر کئے۔ تحصیل دتہ خیل میں ڈرون حملہ ،18 افراد ہلاک۔