ڈاکو ایک شخص سے ایک کروڑ پانچ لاکھ روپے چھین کر فرار

لاہور: غالب مارکیٹ میں ڈاکو ایک شخص سے ایک کروڑ پانچ لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے ہیں۔ دو دن میں ایک کروڑ روپے مالیت کی دوسری ڈکیتی ہے۔

.....................................................

لاہور: بارش کے باعث لیسکو کے 56 فیڈر ٹرپ کر گئے

لاہور میں موسلادھار بارش کے باعث لیسکو کے 56 فیڈر ٹرپ کر گئے۔

.....................................................

آئی جی سندھ اقبال محمود کی خدمات وفاقی حکومت کے حوالے

کراچی : آئی جی سندھ اقبال محمود کی خدمات وفاقی حکومت کے حوالے کر دی گئی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو قائم مقام آئی جی سندھ کا چارج دیا جائے گا۔

.....................................................

لاہور: لیاقت آباد، 2 افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں، پولیس۔

لاہور: لیاقت آباد،2 افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں، پولیس۔

.....................................................

اراکین ن لیگ نے چودھری نثار علی خان کو منا لیا، ذرائع

اسلام آباد: اراکین ن لیگ نے چودھری نثار علی خان کو منا لیا، مسلم لیگ ن کے متعدد ارکان کی چودھری نثار سے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے بھی گزشتہ روز چودھری نثار سے چار گھنٹے طویل ملاقات کی۔

.....................................................

مسلم لیگ ن کے متعدد اراکین اسمبلی کی چوہدری نثار سے ملاقات

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے متعدد اراکین اسمبلی کی چوہدری نثار سے ملاقات، وزیر داخلہ چوہدری نثار کچھ عرصے سے ناراض ہیں، ذرائع

.....................................................

قومی اسمبلی میں تحفظ پاکستان بل 2014 منظور

قومی اسمبلی میں تحفظ پاکستان بل 2014 منظور۔

.....................................................

راولپنڈی: ڈاکوؤں نے پوسٹ آفس کی گاڑی لوٹ لی

راولپنڈی: بگا موڑ، ڈاکوؤں نے پوسٹ آفس کی گاڑی لوٹ لی، 4 ڈاکو ایک کروڑ روپے لوٹ کو فرار، پولیس

.....................................................

پشاور: سیفن چوکی کے قریب کار سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، 4 ملزم گرفتار، پولیس

پشاور: سیفن چوکی کے قریب کار سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد،4 ملزم گرفتار ، پولیس۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ مرکزی ملزم احمد فیض گرفتار نہ ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی۔

.....................................................

نیروبی: کینیا ، کارگو طیارہ عمارت سے ٹکرا کر تباہ غیرملکی خبر ایجنسی

نیروبی: کینیا ، کارگو طیارہ عمارت سے ٹکرا کر تباہ غیرملکی خبر ایجنسی۔ طیارہ ٹیک آف کے فوری بعد عمارت سے ٹکرا گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی۔

.....................................................

کابل میں افغان فضائیہ کی گاڑی کے نزدیک خودکش دھماکہ

کابل میں افغان فضائیہ کی گاڑی کے نزدیک خودکش دھماکہ۔ افغان ائیر فورس کے چارافسران ہلاک،5 زخمی، غیر ملکی خبر ایجنسی۔

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ، پاکستان میں بھارت کے 296 قیدی موجود ہیں، بھارتی قیدیوں میں 47 سویلین اور 237 ماہی گیر قید ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

.....................................................

سانخہ ماڈل ٹاؤن، انکوائری ٹربیونل کی کارروائی جاری

لاہور: سانخہ ماڈل ٹاؤن، انکوائری ٹربیونل کی کارروائی جاری، ٹربیونل کا جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی، ایڈیشنل آئی جی آر اینڈ بی الطاف حسین کی سرزنش۔

.....................................................

آئی ایس پی آر کی دہشتگردوں کیخلاف آپریشن سے معتلق بریفنگ

وفاقی وزرا اور آئی ایس پی آر کی غیر ملکی ذرائع ابلاغ کو دہشتگردوں کیخلاف آپریشن سے معتلق بریفنگ، ملا فضل اللہ کی گرفتاری کے لیے افغانستان کارروائی کرے، آپریشن میں تمام دہشتگردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہو رہی ہے، بریفنگ

.....................................................

ہمارا سب سے بڑا ہدف ورلڈکپ ہے، وقار یونس

ہمارا سب سے بڑا ہدف ورلڈکپ ہے، بطور کوچ میری ترجیح فیلڈینگ اور فٹنس ہو گی، ورلڈکپ میں صرف نوجوانوں پر انحصار نہیں کیا جا سکتا، وقار یونس۔

.....................................................

سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت

سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت۔ سابق صدر مشرف کی آج کی حاضری سے استثنا کی درخواست دائر۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق پرویز مشرف حرکت نہیں کر سکتے، وکیل مشرف۔ کیس کو 3 ہفتے کیلیے ملتوی کیا جائے، وکیل مشرف۔

.....................................................

بھارت حالات کی وجہ سے پاکستان میں نہیں کھیلنا چاہتا تھا۔ نجم سیٹھی

بھارت حالات کی وجہ سے پاکستان میں نہیں کھیلنا چاہتا تھا۔ اب بھارت پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلے گا۔ بھارت کے ساتھ چار سیریز کھیلنے سے پاکستان کو 30 ارب روپے آمدنی ہو گی۔ نجم سیٹھی

.....................................................

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ ڈویثرن کا اجلاس

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ ڈویثرن کے اجلاس کو ڈی جی سول ایوی ایشن کی بریفینگ، وزرت داخلہ کی جانب سے حملے کے خطرے کا خط ملا تھا، خط کا فولو اپ نہ ہونے کی وجہ سے سستی دکھائی گئی، ڈی جی سول ایوی ایشن

.....................................................

شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب جاری، آیی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب جاری، آیی ایس پی آر۔ شہری آبادی کے انخلا کے بعد میرانشاہ میں زمینی کارروائی شروع کر دی گئی، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کراچی : انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سلیمان لاشاری قتل کیس کی سماعت

کراچی : انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سلیمان لاشاری قتل کیس کی سماعت۔ میڈیکل بورڈ نے مرکزی ملزم سلمان ابڑو کو نابالغ قرار دے دیا۔ سلمان ابڑو کی عمر 17سے 18 سال کے درمیان ہے، میڈیکل بورڈ

.....................................................

پشاور میں جہاز پر فائرنگ قبائلی علاقوں سے ملحقہ دیہات سے کی گئی، آئی جی کے پی کے

پشاور میں جہاز پر فائرنگ قبائلی علاقوں سے ملحقہ دیہات سے کی گئی، آئی جی کے پی کے۔ سلیمان خیل اور ماشو خیل سمیت 16 دیہات میں لوگوں کے کوائف اکٹھے کر رہے ہیں، ناصر درانی۔ان کے دیہاتوں میں تمام گھروں کی جیو ٹیگنگ کرنے کا فیصلہ۔

.....................................................

ُپاکستان عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس کا پانچ نکاتی مشترکہ اعلامیہ سامنے آگیا

ُپاکستان عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس کا پانچ نکاتی مشترکہ اعلامیہ سامنے آگیا۔ سپریم کورٹ کے 3 سینئر جج صاحبان پر مشتمل کمیشن بنایا جائے، مشترکہ اعلامیہ۔ ایسا کمیشن بنایا جائے جو وزیراعظم سمیت کسی کو بھی طلب کر سکے، مشترکہ اعلامیہ۔ شہباز شریف اور سانحے میں ملوث صوبائی وزرامستعفی ہوجایئں، مشترکہ اعلامیہ۔

.....................................................

مودی سرکار کی غیر ملکی اسلحہ ساز کمپینیوں کو بھارت میں سرمایا کاری کی پیش کش

مودی سرکار کی غیر ملکی اسلحہ ساز کمپینیوں کو بھارت میں سرمایا کاری کی پیش کش۔ بھارت غیر ملکی اسلحہ ساز کمپنیون کو مکمل اونر شپ دینے پر بھی تیار۔ بھارت کی باگ ڈور سنبھالنے والے نریندر مودی کے سر پر جنگی جنون سوار۔