کراچی : خیابان سحر پر کمال ہاؤس میں یوم پاکستان کے سلسلے میں پرچم کشائی

کراچی : خیابان سحر پر کمال ہاؤس میں یوم پاکستان کے سلسلے میں پرچم کشائی، مصطفی کمال، انیس قائم خانی، رضا ہارون، انیس ایڈووکیٹ، ڈاکٹر صغیر شریک۔

.....................................................

نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی یوم پاکستان پر مبارکباد

نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی یوم پاکستان پر مبارکباد، بھارتی وزیراعظم نے ٹوئٹر پر پاکستانی قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

کراچی :رضویہ میں کاروائی، کالعدم تنظیم کا امیر 9 کمانڈروں سمیت گرفتار

کراچی :رضویہ میں کاروائی ، کالعدم تنظیم کا امیر 9 کمانڈروں سمیت گرفتار، گرفتار دہشت گرد جنید الرحمان، دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، ذرائع۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان کا دورہ، شوال میں آپریشن کے آخری کرحلے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار، دہشت گردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے، آرمی چیف جنرل شریف۔

.....................................................

کراچی: سی ویو کے قریب معروف شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی

کراچی: سی ویو کے قریب معروف شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی، آگ کی اطلاع پر فائر برگیڈ کی گاڑی روانہ، فائر برگیڈ حکام۔

.....................................................

دفتر خارجہ کا برسلز میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ

اسلام آباد : دفتر خارجہ کا برسلز میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ، برسلز دھماکوں میں پاکستانیوں کی خیریت معلوم کرنے ہدایت۔

.....................................................

پٹھان کوٹ واقعہ، تحقیقاتی ٹیم نے ویزوں کی درخواست دے دی

پٹھان کوٹ واقعہ، تحقیقاتی ٹیم نے ویزوں کی درخواست دے دی، پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کے لیے پاکستانی ٹیم 27 مارچ کو بھارت جائے گی۔

.....................................................

انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت 2 اپریل تک ملتوی

انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت 2 اپریل تک ملتوی۔

.....................................................

کراچی : گورنر سندھ سے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات

کراچی : گورنر سندھ سے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات، سندھ خصوصاً کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال، گورنر سندھ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو سراہا۔

.....................................................

برسلز کے مرکزی میٹرو اسٹیشن میں بھی دھماکا، برطانوی میڈیا

برسلز کے مرکزی میٹرو اسٹیشن میں بھی دھماکا، برطانوی میڈیا، بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ایئر پورٹ اور میٹرو اسٹیشن میں دھماکے۔

.....................................................

برسلز ایئر پورٹ پر 2 زور دار دھماکے سنے گئے غیر ملکی میڈیا

برسلز ایئر پورٹ پر 2 زور دار دھماکے سنے گئے غیر ملکی میڈیا، برسلز: دھماکوں کے بعد ایئرپورٹ بند کردیا گیا، غیر ملکی میڈیا۔

.....................................................

اسلام آباد : پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری

اسلام آباد : پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری، پی آئی اے کارپوریشن تبدیلی کا بل ایجنڈے میں سرفہرست، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے ایجنڈے میں مزید 6 بل بھی شامل ہیں، غیرت کے نام پر قتل کی روک تھام سے متعلق بل ایجنڈے میں شامل۔

.....................................................

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی کی کاروائی مبینہ دہشت گرد گرفتار

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی کی کاروائی مبینہ دہشت گرد گرفتار، پشاور: گرفتار دہشت گرد اسحاق کو تنگی چارسدہ سے گرفتار کیا گیا سی ٹی ڈی۔

.....................................................

اپوزیشن نے پی آئی اے نجکاری بل معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا

اپوزیشن نے پی آئی اے نجکاری بل معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا، حکومتی کمیٹی سے بات چیت میں مطالبہ پیش کریں گے، خورشید شاہ، حکومت پہلے پی آئی اے کا بل مشرتکہ مفادات کونسل میں بھیجے، خورشید شاہ۔

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز شروع ہونی چاہیے، شہریار خان

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز شروع ہونی چاہیے، شہریار خان، بھارت سے دو طرفہ کرکٹ بھارت حکومت کی اجازت نہ ملنے سے رکی، وسیم اکرم سے کلکتہ میں ملاقات ہوئی وہ ہمیشہ اچھا مشورہ دیتے ہیں، غیر ملکی کوچ رکھنے پر کوئی اعتراض نہیں، شہریار خان۔

.....................................................

ایم کیو ایم کے رہنما شاہد پاشا انسداد دہشت گردی کے منتظم جج کے روبرو پیش

ایم کیو ایم کے رہنما شاہد پاشا انسداد دہشت گردی کے منتظم جج کے روبرو پیش، شاہد پاشا کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا گا۔

.....................................................

لاہور: ناجائز اسلحہ کیس کی سماعت مصطفی کانجو اشتہاری قرار

لاہور: ناجائز اسلحہ کیس کی سماعت مصطفی کانجو اشتہاری قرار، عدالتی حکم پر مصطفی کانجو کی لودھراں میں جائیداد ضبط، مصطفی کانجو وارنٹ گرفتاری کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔

.....................................................

کراچی : پولیس کی کارروائی بھتہ خور گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : پاک کالونی پولیس کی کارروائی بھتہ خور گرفتار، اسلحہ برآمد، ملزم اقبال عرف مینڈیلا ماربل کے تاجروں سے بھتہ لیتا تھا، پولیس۔

.....................................................

کراچی : سائٹ کے علاقے میں رنگ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی : سائٹ کے علاقے میں رنگ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، حکام۔

.....................................................

گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کا سندھ میں پیپلزپارٹی کیخلاف عوامی مہم کا اعلان

گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کا سندھ میں پیپلزپارٹی کیخلاف عوامی مہم کا اعلان، یکم اپریل سے عوامی اجتماعات کا انعقاد کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں سندھ کے 5 اضلاع میں جلسے کیے جائیں گے، گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس۔

.....................................................

اسلام آباد: ایس آئی یو کی کارروائی، 5 رکنی افغان گروہ گرفتار

اسلام آباد: ایس آئی یو کی کارروائی، 5 رکنی افغان گروہ گرفتار، گرفتار گروہ امریکی سفارتخانے کے اہلکار کو قتل کرنے میں ملوث ہے، ایس پی۔

.....................................................

پی آئی اے کو پبلک لمیٹڈ بنانے کا بل کل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا

پی آئی اے کو پبلک لمیٹڈ بنانے کا بل کل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے خورشید شاہ کے رہنمائوں سے رابطہ، خورشید شاہ کا شاہ محمود قریشی ، فاروق ستار، آفتاب شیر پائو سے رابطہ، خورشید شاہ کی کل اپوزیشن کے […]

.....................................................

یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات ساڑھے 3 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان

یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات ساڑھے 3 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان، عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، وزارت خزانہ۔

.....................................................

گو نواز گو نعرہ لگا کر تحریک کا آغاز کر دیا ہے، مولا بخش چانڈیو

حیدراباد: گو نواز گو نعرہ لگا کر تحریک کا آغاز کر دیا ہے، مولا بخش چانڈیو، پاکستان میں جمہوریت لرزتی اور کانپتی ہوئی ہے، آئین توڑنے والے کو باہر بھیج کر جمہوریت کیلئے خطرہ پیدا کیا گیا، مشرف پر بھروسہ نہیں کہ وہ واپس آئیں گے، مولا بخش چانڈیو۔