شمالی وزیرستان : آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں آج آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی جوان شہید۔

.....................................................

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائی کورٹ کا حکم معطل

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائی کورٹ کا حکم معطل کر دیا۔

.....................................................

لاہور: طاہر القادری طیارے سے باہر آنے پر رضا مند

لاہور: طاہر القادری طیارے سے باہر آنے پر رضا مند۔ ڈاکٹر طاہر القادری زاتی گارڈز کی سیکیورٹی میں گھر جانے پر رضا مند۔

.....................................................

طاہر القادری کی وطن واپسی پر رکاوٹیں کھڑی کر نے ، اترنے کی اجازت نہ دینا قابل مزمت ہے، الطاف حسین۔

طاہر القادری کی وطن واپسی پر رکاوٹیں کھڑی کر نے، اترنے کی اجازت نہ دینا قابل مزمت ہے، الطاف حسین۔

.....................................................

لاہور، طاہر القادری کا طیارہ لینڈ کر گیا

لاہور، طاہر القادری کا طیارہ لینڈ کر گیا۔

.....................................................

طاہر القادری کے طیارے کا رخ لاہور کی جانب موڑ دیا گیا، ایمریٹس ایئر لائن

طاہر القادری کے طیارے کا رخ لاہور کی جانب موڑ دیا گیا، ایمریٹس ایئر لائن۔ سول ایوی ایشن نے طاہر القادری کے طیارے کا رخ موڑے جانے کی تصدیق کر دی۔

.....................................................

علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر اتر گیا

علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر اتر گیا۔

.....................................................

علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد کی فضائی حدود میں داخل، زرائع

علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد کی فضائی حدود میں داخل، زرائع۔

.....................................................

پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کا تھانہ کورال پر دھاوا، پولیس اہلکاروں پر تشدد

پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کا تھانہ کورال پر دھاوا، پولیس اہلکاروں پر تشدد۔ مظاہرین نے متعدد گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے۔ مظایرین کے ساتھ مختلف مقامات پر تصادم میں 24 پولیس اہلکار ذخمی۔

.....................................................

رمضان ریلیف پیکج 2014 کا آغاز کل 23 جون سے ملک کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر ہوگا

رمضان ریلیف پیکج 2014 کا آغاز کل 23 جون سے ملک کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر ہوگا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 1500 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں 5 سے 10 فیصد کمی کی جائے گی، ترجمان یوٹیلیٹی اسڑورز۔ کوکنگ آئل، گھی اور دالوں کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو کمی کی جائے گی، ترجمان […]

.....................................................

راولپنڈی: شہر میں دفعہ 144 نافز کر دی گئی، جلسے جلوسوں پر پابندی ہوگی، ڈی سی او ساجد ظفر

راولپنڈی: شہر میں دفعہ 144 نافز کر دی گئی، جلسے جلوسوں پر پابندی ہوگی، ڈی سی او ساجد ظفر۔ دفعہ 144 منگل تک نافز رہے گا، ڈی سی او۔

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، شیخوپورہ، چنیوٹ، فیصل آباد، وہاڑی، حافظ آباد، خانیوال اور تونسہ میں بھی بارش۔

.....................................................

کراچی پولیس اور سی آئی ڈی کی کارروائی، اغوا کار ہلاک

کراچی پولیس اور سی آئی ڈی کی اسٹیل ٹاؤن کے قریب کارروائی، 3 اغوا کار ہلاک، اغواکاروں نے پٹرول پمپ کے مالک کو تاوان کیلئے اغوا کیا تھا۔ کارروائی کے دوران مالک کو بازیاب کرا لیا گیا، ایس ایس پی ملیر

.....................................................

پاک فوج کا ایک دن کی تنخواہ نقل مکانی کرنے والے افراد کو دینے کا اعلان

پاک فوج نے اپنی ایک دن کی تنخواہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کر کے آنے والے افراد کو دینے کا اعلان کر دیا، پاک فوج وزیرستان کے قبائلی بھائیوں کو 30 دن کا راشن بھی دے گی۔

.....................................................

کراچی : فرنٹیر کالونی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

کراچی کے علاقے فرنٹیر کالونی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک۔

.....................................................

قومی اسمبلی نے فائنانس بل 2014-15 کی منظوری دیدی، اپوزیشن کی مخالفت

قومی اسمبلی نے فائنانس بل 2014-15 کی منظوری دیدی، اپوزیشن کی مخالفت۔ یہ تاریخی لمحہ ہے، وزیر خزانی اسحاق ڈار۔ پاکستان کے زخائر 14.2 بلین ڈالر تک پہنچ گئے، اسحاق ڈار۔

.....................................................

چین کے علاقے سنکیانگ میں پولیس نے 13 حملہ آور ماردیے، خبر رساں ایجنسی

چین کے علاقے سنکیانگ میں پولیس نے 13 حملہ آور ماردیے، خبر رساں ایجنسی۔ حملہ آور کار میں سوار ہو کر پولیس عمارت میں گھس گئے اور دھماکہ کیا۔پولیس نے جوابی کارروائی میں 13 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

.....................................................

آپریشن ضرب عضب : قبائلی عمائدین نے آپریشن میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

آپریشن ضرب عضب : قبائلی عمائدین نے آپریشن میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔ میران شاہ، میر علی ، دتہ خیل کے قبائلی عمائدین نے تعاون کا یقین دلایا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔

.....................................................

طاہرہ آصف قتل کیس میں پیش رفت، دو ملزمان گرفتار

لاہور : طاہرہ آصف قتل کیس میں پیش رفت، دو ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس

.....................................................

نواز شریف اور راحیل شریف کو شمالی وزیرستان آپریشن پر بریفنگ

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو شمالی وزیرستان آپریشن پر بریفنگ،

.....................................................

حافظ آباد میں کمسن لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

حافظ آباد میں کمسن لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، پولیس کے پاس مقدمے کی اندراج کے لیے جاتے ہوئے والدین کو بھی ملزمان نے گاڑی سے ٹکر مار کر قتل کر دیا۔

.....................................................

سرکاری اسکولوں کی ساٹھ ہزار سے زائد طالبات اسکالر شپ سے محروم

کراچی: سرکاری اسکولوں کی ساٹھ ہزار سے زائد طالبات اسکالر شپ سے محروم،

.....................................................

پولیس نے تمام سرکاری ملازمین کو دفاتر جانے سے روک دیا

اسلام آباد : ریڈزون میں پولیس نے تمام سرکاری ملازمین کو دفاتر جانے سے روک دیا۔

.....................................................

شریف برادران، عمران خان سمیت اہم شخصیات اثاثہ کیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ: شریف برادران، عمران خان اور میاں منشا سمیت اہم شخصیات اثاثہ کیس کی سماعت، ایک بے بنیاد درخواست پر عدالت نے اشتہار تک جاری کروا دیا، عاصمہ جہانگیر کا بیان، دوران سماعت درخواست گزار اور عاصمہ جہانگیر میں تلخ کلامی۔