آل پاکستان سیکیورٹی سروسز کے 70 رکنی وفد کا رینجرز ہیڈ کواٹر کا دورہ

آل پاکستان سیکیورٹی سروسز کے 70 رکنی وفد کا رینجرز ہیڈ کواٹر کا دورہ، ڈی جی رینجرز کی وفد کو کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ، رینجرز کا مقصد جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ ہے، رینجرز آپریشن دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز۔

.....................................................

چترال: سوسوم کے علاقے میں برفانی تودہ گرنے سے 8 افراد دب گئے

چترال: سوسوم کے علاقے میں برفانی تودہ گرنے سے 8 افراد دب گئے، لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے امدادی کام جاری۔

.....................................................

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے ٹاس جیت لیا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے ٹاس جیت لیا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے ٹاس جیت لیا، بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

کولکتہ: بارش سے متاثرہ پاک بھارت میچ 18 اوورز تک محدود کر دیا گیا

کولکتہ: بارش سے متاثرہ پاک بھارت میچ 18 اوورز تک محدود کر دیا گیا، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا ٹاس 7 بجکر 40 منٹ پر ہو گا، آئی سی سی۔

.....................................................

دباؤ میں آنے کی ضرورت نہیں عمران خان کا مشورہ

دباؤ میں آنے کی ضرورت نہیں عمران خان کا مشورہ، تاج ہوٹل میں ملاقات کے دوران کھلاڑیوں کو ٹپس دیں، آخری گیند تک مقابلہ کرنے کی نصیحت۔

.....................................................

چیرمین تحریک انصاف عمران خان میچ دیکھنے کے لئے کولکتہ پہنچ گئے

چیرمین تحریک انصاف عمران خان میچ دیکھنے کے لئے کولکتہ پہنچ گئے۔

.....................................................

پاکستان ویمنز ٹیم کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

نئی دہلی: پاکستان ویمنز ٹیم کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

پاک بھارت میچ وزارت پانی و بجلی کا لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا اعلان

پاک بھارت میچ وزارت پانی و بجلی کا لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا اعلان، تمام تقسیم کار کمپنیز کو لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت جاری، ترجمان۔

.....................................................

گوجرہ : امجد وڑائچ پر حملے کا مقدمہ ن لیگی ایم این اے شیخ اکرم کیخلاف درج

گوجرہ : امجد وڑائچ پر حملے کا مقدمہ ن لیگی ایم این اے شیخ اکرم کیخلاف درج، مقدمے میں شیخ اکرم کے بیٹے سمیت 9 ملزمان شامل۔

.....................................................

پاک بھارت میچ کولکتہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

پاک بھارت میچ کولکتہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ایڈن گارڈن اسٹیڈیم کے اطراف پولیس کمانڈوز تعینات، پاکستانی ٹیم 4 بجے اسٹیڈیم پہنچے گی۔

.....................................................

گھوٹکی : لڑکی کی بازیابی کیلئے پولیس کا آپریشن، 2 ملزمان ہلاک

گھوٹکی : لڑکی کی بازیابی کیلئے پولیس کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان ہلاک، ملزمان کی فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی۔

.....................................................

کولکتہ میں ہلکی پارش موسم خوشگوار

کولکتہ میں ہلکی پارش موسم خوشگوار

کولکتہ میں ہلکی پارش موسم خوشگوار، پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ 20 کا میچ آج کھیلا جائیگا۔

.....................................................

نیب کی سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے خلاف تحقیقات

نیب کی سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے خلاف تحقیقات، اسلم رئیسانی کا خلاف قانون 3 نائب تحصیلداروں کی تقرری کی اعتراف، نائب تحصیلداروں کی تقرری سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف ہوئی، نیب۔

.....................................................

آئندہ ہفتے حیدرآباد آ رہے ہیں، انیس قائم خانی

آئندہ ہفتے حیدرآباد آ رہے ہیں، وکٹیں بھی گرائیں گے دیگر مسائل پر بھی بات کریں گے، انیس قائم خانی۔

.....................................................

ڈسکہ: داعش کی وال جاکنگ کرنے والا نویں جماعت کا طالبلم گرفتار

ڈسکہ: داعش کی وال جاکنگ کرنے والا نویں جماعت کا طالبلم گرفتار، ڈسکہ: ملزم کا نویں جماعت کے سالانہ امتحان میں کل انگلش کا پرچہ ہے، پولیس۔

.....................................................

بھارت سے جیت کر ہم اس بار تاریخ بدلیں گے، وقار یونس

بھارت سے جیت کر ہم اس بار تاریخ بدلیں گے، پاکستان کا بولنگ اٹیک اچھا ہے زیادہ رنز بنانے کی کوشش کرینگے، محمد حفیظ سمیت تمام بیٹسمین اچھی فارم میں ہیں، عماد وسیم باصلاحیت نوجوان ہیں اچھی کرکٹ کھیلتا ہے، وقار یونس۔

.....................................................

شاہد آفریدی نے کہا تھا بڑا میچ ہے مشورہ دیں، عمران خان

شاہد آفریدی نے کہا تھا بڑا میچ ہے مشورہ دیں، کوشش ہو گی تجربے کی روشنی میں پاکستان ٹیم کو مشورہ دوں، عمران خان۔

.....................................................

لوئردیر: دیر بالا عشیری جبر میں گرفتار ملزمان کی نشاندہی

لوئردیر: دیر بالا عشیری جبر میں گرفتار ملزمان کی نشاندہی، اسلحے میں 120 ایل ایم جیز کارتوس 6 راکٹ اور گولیاں برآمد۔

.....................................................

چوہدری نثار کا پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا اعلان

چوہدری نثار کا پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا اعلان، پرویز مشرف کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی گئی۔

.....................................................

سعید بھرم کو خلیجی ملک میں گرفتار کر لیا گیا

سعید بھرم کو خلیجی ملک میں گرفتار کر لیا گیا، سعید بھرم ٹارگٹ کلنگ سمیت دیگر کئی مقدمات میں مطلوب ہے۔

.....................................................

سرتاج عزیز کی سارک کانفرنس کیلئے بھارتی وزیراعظم کو باقاعدہ دعوت

سرتاج عزیز کی سارک کانفرنس کیلئے بھارتی وزیراعظم کو باقاعدہ دعوت، آئندہ سارک سربراہ کانفرنس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شرکت کرینگے، سارک سربراہ کانفرنس سرتاج عزیز نے دعوت نامہ بھارتی وزیر خارجہ کو دیدیا۔

.....................................................

پرویز مشرف کے وکیل نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی حاصل کر لی

پرویز مشرف کے وکیل نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی حاصل کر لی، سپریم کورٹ کا فیصلہ صفحات پر مشتمل ہے پانچ ججز کے دستخط موجود ہیں۔

.....................................................

مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر ن لیگ مخمصے کا شکار

لاہور : مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر ن لیگ مخمصے کا شکار، اکثریت کی رائے میں وزیراعظم کی رائے بھی شامل ہے، ن لیگ کے بیشتر رہنماؤں کا مشرف کو باہر جانے کی اجازت نہ دینے کا مشورہ، ذرائع۔

.....................................................

گلگت بلتستان میں فورسز کی کاروائی 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

گلگت بلتستان میں فورسز کی کاروائی 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر، ہلاک دہشت گرد سیاحوں اور ٹرانسپورٹ پر حملوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر، فائرنگ کے تبادلے میں فورسز کے 2 جوان بھی شہید ہوئے، آئی ایس پی آر۔