اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس

اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس۔ الطاف حسین کو پاسپورٹ، شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر ایم کیو ایم کا واک آوٹ۔ الطاف حسین کیخلاف ایسا رویہ برداشت نہیں کریںگے، آصف حسنین۔ سڑکوں پر احتجاج کے لئے مجبور کیا جا رہاہے، آصف حسنین۔

.....................................................

بنوں:میڈان گیٹ میں دھماکہ، متعدد پولیس اہلکار زخمی، پولیس

بنوں:میڈان گیٹ میں دھماکہ، متعدد پولیس اہلکار زخمی، پولیس۔

.....................................................

نئی دہلی: بی جے پی کے ہیڈ کوارٹر پر پارٹی ارکان کا جشن، بھارتی میڈیا

نئی دہلی: بی جے پی کے ہیڈ کوارٹر پر پارٹی ارکان کا جشن، بھارتی میڈیا۔ انتخابات میں شکست کی زمے داری قبول کرتا ہوں، وزیر اعلی آسام۔ بھارتی جماعت کانگریس نے انتخابات میں شکست تسلیم کر لی، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

لاہور: ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی ظل ہما انتقال کر گئی

لاہور: ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی ظل ہما انتقال کر گئی۔

.....................................................

ٹرک پر بجلی کا تار گرنے سے متعدد افراد جھلس گئے

جیکب آباد: ٹرک پر بجلی کا تار گرنے سے متعدد افراد جھلس گئے، پولیس

.....................................................

این ای ڈی یونیورسٹی کے غیر تدریسی اسٹاف کا وائس چانسلر آفس کے سامنے دھرنا

این ای ڈی یونیورسٹی کے غیر تدریسی اسٹاف کا وائس چانسلر آفس کے سامنے دھرنا۔ وائس چانسلر آفس سے یونیورسٹی روڈ تک احتجاج ریلی نکالی جائے گی، ملازمین کا موقف۔ مطالبات کی منظوری کیلیے یونیورسٹی روڈ بھی دھرنا دیںگے، ملازمین کا موقف۔

.....................................................

اے آر وائی نیوز کی کوششیں رنگ لائیں، سول اسپتال سے لاپتہ بچی مل گئی

اے آر وائی نیوز کی کوششیں رنگ لائیں، سول اسپتال سے لاپتہ بچی مل گئی۔ اے آر وائی نیوز پر خبر اور پروگرام نشر ہونے کے بعد ایک شخص نے رابطہ کیا۔ لاپتہ ہونیوالی بچی سچل کے عالقے میں ایک گھر میں موجود تھی۔

.....................................................

بنوں : پیسکو کالونی میں پولیس اور شہریوں میں فائرنگ کا تبادلہ

بنوں : پیسکو کالونی میں پولیس اور شہریوں میں فائرنگ کا تبادلہ۔

.....................................................

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کا لارجر بینچ مئی کے چوتھے ہفتے سے سماعت کرے گا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کا لارجر بینچ مئی کے چوتھے ہفتے سے سماعت کرے گا۔ الیکشن ٹربیونل فیصلوں کیخلاف تمام درخواستوں کی سماعت کیلیے لارجر بینچ کا حکم۔

.....................................................

راولپنڈی: ایفیڈرین کوڑہ کیس، فارما سیوٹیکل کیس کے چھ ملزمان بری

راولپنڈی: ایفیڈرین کوڑہ کیس، فارما سیوٹیکل کیس کے چھ ملزمان بری۔فیصلہ اے این ایف کی عدالت نے سنایا،جرم ثابت نہیں ہو سکا۔

.....................................................

اسلام آباد؛پنتیس لاپتہ افراد سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت۔

اسلام آباد؛پنتیس لاپتہ افراد سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت۔ بتایا جائے کسی فوجی کیخلاف ایف آئی آر درج ہو سکتی ہے۔ یا نہیں، جسٹس جواد۔ کسی فوجی کیخلاف ایف آئی آر درج ہوسکتی ہے۔ توکیا اقدام کیاگیا، جسٹس جواد۔ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق تحریری جواب جمع کر دیا، اٹارنی جنرل

.....................................................

کراچی: ناظم آباد کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع

کراچی: ناظم آباد کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع۔ فائر بریگیڈ آگ بھجانے میں مصرف، ریسکیو زرائع۔ آگ لگنے سے ایک مزدور جھلس کر جاں بحق، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

مانسہرہ:طالبہ زیادتی کیس، ملزمان چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

مانسہرہ:طالبہ زیادتی کیس، ملزمان چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے باہر لوگوں کا احتجاج، پولیس کی بھاری نفری طلب۔ مظاہرین نے ملزمان پر انڈے پھینکے، سزائے موت کا مطالبہ

.....................................................

تحفظ پاکستان بل کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا قومی اسمبلی سے واک آوٹ

تحفظ پاکستان بل کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا قومی اسمبلی سے واک آوٹ۔ قومی اسمبلی میں تخفظ پاکستان آرڈیننس میں ایک سو بیس دن توسیع ، قرارداد منظور۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس شروع

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس شروع۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف، کورکمانڈر کراچی سجاد غنی شریک۔ گورنر ہاوس میں وزیراعظم کو امن و امان پر بریفبگ دی جار ہی ہے۔

.....................................................

پہاولپور:این اے ایک سو بانوے میں الیکشن ٹربیونل کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

پہاولپور:این اے ایک سو بانوے میں الیکشن ٹربیونل کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم۔ن لیگ کے مخدوم احمد عالم انور نے دوبارہ الیکشن کی درخواست دی تھی۔

.....................................................

خیبر ایجنسی:شدت پسندوں کا جمرود نیٹو ٹرمینل پر راکٹ حملہ

خیبر ایجنسی:شدت پسندوں کا جمرود نیٹو ٹرمینل پر راکٹ حملہ۔ سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں فائرنگ جاری، پولیٹکل انتظامیہ۔

.....................................................

خیبر ایجنسی: پاک افغان سرحد پر ڈرون حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

خیبر ایجنسی: پاک افغان سرحد پر ڈرون حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ۔ ڈرون سے تین میزائل داغے گئے، پولیٹکل انتظامیہ۔

.....................................................

ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ دو سو سینتیں صفحات پر مشتمل ہے

ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ دو سو سینتیں صفحات پر مشتمل ہے۔ اسلام آباد گواہوں کے بیانات چورانوے صفحات پر مشتمل ہیں۔ رپورٹ میں کیس سے متعلق دیگر تفصیلات بھی موجود ہیں۔ ایف آئی اے انکوائری رپورٹ خصوصی عدالت میں جمع۔

.....................................................

کشمور: تنگوانی کے قریب فائرنگ، دو رینجرز اہلکار جاں بحق

کشمور: تنگوانی کے قریب فائرنگ، دو رینجرز اہلکار جاں بحق، دو زخمی، پولیس

.....................................................

شناختی کارڈ کیلئے الطاف حسین کے فنگر پرنٹس، فیس لی گئی

کراچی: شناختی کارڈ کیلئے الطاف حسین کے فنگر پرنٹس، فیس لی گئی، پانچ ہفتے گزر گئے ابھی تک شناختی کارڈ فراہم نہیں کیا گیا۔ حکومت وجہ بتائے الطاف حسین کو کارڈ کیوں جاری نہیں کیا جا رہا، حیدر عباس رضوی

.....................................................

سندھ کے متعدد محکموں کی بجلی منقطع

سندھ کے متعدد محکموں کی بجلی منقطع

واجبات کی عدم ادائیگی پر سندھ کے متعدد محکموں کی بجلی منقطع، نادہندہ سولہ محکموں کے چھہتر کنکشنز کی بجلی منقطع کی گئی۔

.....................................................

پولیو ویکسی نیشن سے معتلق ہدائیت نامہ جاری

نیشنل ہیلتھ سروسز کا پولیو ویکسی نیشن سے معتلق ہدائیت نامہ جاری، ہدائیت نامہ عالمی ادراہ صحت کی سفارشات کی روشنی میں جاری کیا گیا۔

.....................................................

مانسہرہ: طالبہ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں چار ملزمان گرفتار، پولیس

مانسہرہ: طالبہ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں چار ملزمان گرفتار،پولیس