انسداد پولیو کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور

.....................................................

آرمی چیف سے امریکی چیف آف نیول آپریشنز ایڈ مرل جوناتھن کی ملاقات

آرمی چیف سے امریکی چیف آف نیول آپریشنز ایڈ مرل جوناتھن کی ملاقات۔

.....................................................

کراچی:مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست کی سماعت

کراچی:مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ پہلے ہی اپنا فیصلہ دے چکا ہے۔ اٹارنی جنرل۔ پرویز مشرف اسلام آباد کے مستقل رہائشی ہیں۔ اٹارنی جنرل۔پہلے فیصلہ کیا جائے یہ سندھ ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار میں ہے یا نہیں، اٹارنی جنرل۔

.....................................................

کراچی: محکمہ تعلیم نے موسم گرما کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان کر دیا

کراچی: محکمہ تعلیم نے موسم گرما کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان کر دیا۔ تعطیلات کا انلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں و کالجز میں ہو گا۔

.....................................................

پشاور: کراچی سے آنیوالی والی نجی ایئر لائن کی پرواز میں مسافر انتقال کر گیا

پشاور: کراچی سے آنیوالی والی نجی ایئر لائن کی پرواز میں مسافر انتقال کر گیا۔ مسافر ہیپاٹائٹس کا مریضتھا، ایئر پورٹ زرائع۔

.....................................................

ایبٹ آباد : مخر صحت کھانا کھانے سے متاثرین کی تعداد ایک سو بیس ہو گئی اسپتال زرائع

ایبٹ آباد : مخر صحت کھانا کھانے سے متاثرین کی تعداد ایک سو بیس ہو گئی اسپتال زرائع۔ گزشتہ روز مضر صحت کھانا کھانے سے متعدد افراد کی طبیعت خراب ہو گئی تھی۔ ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ایک سو بیس افراد زیر علاج ہیں، زرائع۔

.....................................................

پشاور: جرائم پیشہ عناصر تحریک طالبان کو بدنام کر رہے ہیں

پشاور: جرائم پیشہ عناصر تحریک طالبان کو بدنام کر رہے ہیں، ملا عمر۔تمام طالبان دھڑے ملا عمر کے حکم کی تعمیل کریں،کمانڈر احمد پروت۔ ملا عمر کیطالبان کو اپنی صوں سے جرائم پیشہ افراد کو نکالنے کی اپیل۔

.....................................................

کراچی: سول اسپتال سے دو سال کی بچی لاپتا

کراچی: سول اسپتال سے دو سال کی بچی لاپتا۔شبیر احمد نامی شخص اپنی اہلیہ کے علاج کے لیے اسپتال آیا تھا۔رات ھئے بچی لاپتا ہوگئی، تاحال کہچھ پتا نہ چل سکا۔

.....................................................

پشاور: حیات آباد روڈ سے دو بوری بند لاشیں ملی ہیں

پشاور: حیات آباد روڈ سے دو بوری بند لاشیں ملی ہیں،پولیس

.....................................................

ہنگو:اسکول کے قریب فائرنگ، دو اساتزہ جاں بحق

ہنگو:اسکول کے قریب فائرنگ، دو اساتزہ جاں بحق، پولیس

.....................................................

سکھر بائی پاس کے قریب بس الٹ گئی

سکھر بائی پاس کے قریب بس الٹ گئی

سکھر بائی پاس کے قریب بس الٹ گئی، متعد افراد زخمی، ریسکیو ذرائع

.....................................................

بھارتی سٹے باز اتانودتہ کو بنگلا دیش کی عدالت نے بری کر دیا

ڈھاکا: بھارتی سٹے باز اتانودتہ کو بنگلا دیش کی عدالت نے بری کر دیا، اتانودتہ کیخلاف میچ فکسنگ کا کوئی ثبوت نہیں ملا، بنگلادیشی عدالت

.....................................................

مہمندایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکا

مہمندایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکا

مہمندایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک جوان شہید، عسکری حکام

.....................................................

فیصل آباد: زہر خورانی سے بچہ دم توڑ گیا

فیصل آباد: زہر خورانی سے بچہ دم توڑ گیا

فیصل آباد: شہزاد ٹاؤن میں زہر خورانی سے بچہ دم توڑ گیا، بچوں کی ماں نے شوہر کی دوسری شادی پر دو روز قبل تین بچوں کو زہر دیا تھا، پولیس

.....................................................

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، ملک میں رواں برس رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد اکسٹھ ہوگئی۔ ذرائع وزیراعظم پولیو سیل

.....................................................

الطاف حسین کو پاسپورٹ کیوں جاری نہیں کیا جا رہا، سینیٹر شاہی سید

الطاف حسین کو پاسپورٹ کیوں جاری نہیں کیا جا رہا، سینیٹر شاہی سید۔الطاف حسین نے ابھی درخواست ہی نہیں دی، ڈی جی پاسپورٹ۔ الطاف حسین آئیں یا نہ آئیں پاسپورٹ جاری ہونا چاہئے، طاہر مشہدی۔ میری اطلاعات کے مطابق الطاف حسین کے شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہو چکی، شاہی سید۔ کمیٹی نے بلیو پاسپورٹ […]

.....................................................

کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاون میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ۔

کراچی: کار ساز میں فائرنگ سے زخمی شخص نے دم توڑ دیا

کراچی: کار ساز میں فائرنگ سے زخمی شخص نے دم توڑ دیا، اسپتال زرائع۔ غلام اکبر کی اہلیہ کے مطابق وہ نیوی الہکار ہے۔ ڈاکٹر سیمی جمالی۔

.....................................................

راولاکوٹ: بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

راولاکوٹ: بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، عوام میں خوف وہراس۔پاک فوج کی جانب سے جوابی کاروائی۔

.....................................................

لاہور:اسٹیج کیلیے سامان لے جانے پر پولیس روئے کے خلاف پر ہاتھا پائی ہوئی

لاہور:اسٹیج کیلیے سامان لے جانے پر پولیس روئے کے خلاف پر ہاتھا پائی ہوئی۔ پنجاب اسمبلی کے باہر پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس میں ہاتھا پائی۔

.....................................................

پشاور: پردہ باغ خودکش حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل

پشاور: پردہ باغ خودکش حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل۔ خودکش حملہ آور کا ٹارگٹآئی ڈی پیز کیمپ تھا، رپورٹ۔ حملے کے وقت کیمپ میں اٹھارہ خاصہ دار فورس کے اہلکار موجود تھے، رپورٹ۔ خودکش حملہ آور کی عمر بائیس سال تھی۔

.....................................................

پشاور: پردہ باغ کے قریب دھماکہ سنا گیا

پشاور: پردہ باغ کے قریب دھماکہ سنا گیا

پشاور: پردہ باغ کے قریب دھماکہ سنا گیا، پولیس۔

.....................................................

راولپنڈی: پاکستان عوامی تحریک کے اسٹیج کے قریب سے دو مشتبہ افراد زیر حراست

راولپنڈی: پاکستان عوامی تحریک کے اسٹیج کے قریب سے دو مشتبہ افراد زیر حراست۔ ملزمان اسٹیج کے قریب سایئکل کھڑی کر کے فرار ہورہے تھے، بی ڈی ایس طلب۔

.....................................................

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول بٹل سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول بٹل سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ۔ پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے بھارتی توپیں خاماش، عسکری زرائع۔