ٹرین سے تین کروڑ مالیت کے پرائز بانڈز کا باکس غائب

لاہور سے کراچی آنیوالی ٹرین سے تین کروڑ مالیت کے پرائز بانڈز کا باکس غائب، اسٹیٹ بینک کے دس باکس میں سے ایک غائب پایا گیا، ذرائع

.....................................................

پنجاب حکومت کا ٹرانسپورٹرز کو گاڑیاں نہ دینے کا حکم

پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹرز کو گاڑیاں نہ دینے کا حکم دے دیا، گاڑیاں نہ دینے کا حکم تحریری طور دیا گیا، رکن پنجاب اسمبلی آصف محمود

.....................................................

پشاور: کوہاٹی چوک کے قریب دھماکا

پشاور: کوہاٹی چوک کے قریب دھماکا

پشاور: کوہاٹی چوک کے قریب دھماکا، دھماکے سے قریبی عمارتوں کے ششے ٹوٹ گئے۔ پولیس اور امدادی ادارے دھماکے کی جگہ پہنچ گئے۔

.....................................................

پشاور: ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل سمیع اللہ آفریدی کا کیس سے دستبرداری کا فیصلہ

پشاور: ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل سمیع اللہ آفریدی کا کیس سے دستبرداری کا فیصلہ۔ کیس سے دستبردار ہونے کا فیصلہ چند وجوہات کی بنا پر کیا ہے۔ سمیع اللہ ایڈووکیٹ۔

.....................................................

فیصل آباد: نشاط آباد میں خاتون نے تین بچوں کو زہریلی گولیاں کھلادیں

فیصل آباد: نشاط آباد میں خاتون نے تین بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیں۔

.....................................................

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کا وفد آج چوہدری شجاعت سے ملاقات کرے گا

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کا وفد آج چوہدری شجاعت سے ملاقات کرے گا، زرائع۔ وفد چوہدری شجاعت کو احتجاجی ریلی میں شرکت کی دعات دے گا، زرائع۔

کراچی: چار افراد سمندر میں ڈوب کر بے ہوش

کراچی: ہاکس بے کے قریب چار افراد سمندر میں ڈوب کر بے ہوش، ریسکیو ذرائع

ایک شخص نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

اسلام آباد: ایک شخص نے بینک کی عمارت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی، خودکشی کرنے والا شخص زرعی ترقیاتی بینک کا اے وی پی ہے، پولیس

گجرات: کالعدم تنظیم کے چھے مبینہ دہشت گرد گرفتار

گجرات: کالعدم تنظیم کے چھے مبینہ دہشت گرد گرفتار، ملزمان یونیورسٹی آف گجرات میں حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ ڈی پی او

.....................................................

عوامی تحریک کی گیارہ مئی کو جلسے اور ریلی کی درخواست مسترد

راولپنڈی: عوامی تحریک کی گیارہ مئی کو جلسے اور ریلی کی درخواست مسترد کر دی گئی، نظر ثانی کی دوبارہ درخواست دی گئی ہے۔پولیس

ججز نظر بندی کیس کی سماعت 23 مئی تک ملتوی

اسلام آباد: ججز نظر بندی کیس کی سماعت 23 مئی تک ملتوی، آئندہ سماعت پر پرویز مشرف کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم، پرویز مشرف آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو کارروائی ہوگی، عدالت

کراچی سے گرفتار ایف بی آئی ایجنٹ کی دس لاکھ روپے میں ضمانت منظور

کراچی سے گرفتار ایف بی آئی ایجنٹ کی دس لاکھ روپے میں ضمانت منظور۔ امریکی شہری کو ایئر پورٹ سے اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

کراچی: یو ایس ڈپٹی سیکریٹری آج پاکستان آرہے ہیں

کراچی: یو ایس ڈپٹی سیکریٹری آج پاکستان آرہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم۔ کراچی میں گرفتار امریکی شہری ایف بی آئی آفیشل ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ۔

اجمل قصاب کے استاد نے بھارتی حکومت کے پروپیگنڈے کا بھانڈا پھوڑ دیا

اجمل قصاب کے استاد نے بھارتی حکومت کے پروپیگنڈے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ جس اجمل قصاب کو میں نے پڑ ھایا وہ زندہ ہے، استاد کا عدالتمیں موقف۔ بھارت میں جس قصاب کو پھانسی دی گئی وہ میرا شاگرد نہیں، استاد کا بیان۔

اسلام آباد: وزیر داخلہ کی شمالی وزیر ستان میں فورسز پر حملے کی مزمت