عدالتی حکم پر مقدمہ درج نہ کرنے پر ارشد بٹ کی توہین عدالت کی درخواست

عدالتی حکم پر مقدمہ درج نہ کرنے پر ارشد بٹ کی توہین عدالت کی درخواست، عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر ایس ایچ او مارگلہ کو کل طلب کر لیا۔ نوٹس ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کی عدالت نے جاری کئے۔

.....................................................

ارشد بٹ توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے عدالت پہنچ گئے

ارشد بٹ توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے سیشن عدالت پہنچ گئے۔ ارشد بٹ کو حفاظتی تحویل میں سیشن جج کی عدالت لایا گیا۔ ارشد بٹ نے میر شکیل، عامر میر جیو کے خلاف مقدمے کی درخواست کی تھی۔

پولیس کا میر شکیل الرحمان کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے گریز

عدالتی حکم کے باوجود پولیس کا میر شکیل الرحمان کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے گریز، ایف آئی آر درج نہ کرنے کیلئے اُوپر سے دباؤ ہے، پولیس کا موقف

.....................................................

کرم ایجنسی: صدہ شہر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام

کرم ایجنسی: صدہ شہر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، دموخوارور روڈ سے پندرا بارودی سرنگیں، دوہزار ریموٹ برآمد۔

.....................................................

کراچی: رنچھوڑ لائن میں رینجرز کی کاروائی

کراچی: رنچھوڑ لائن میں رینجرز کی کاروائی، تین بھتہ خور گرفتار، گرفتار ملزمان سے مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد، ترجمان رینجرز

.....................................................

کراچی: سائٹ میں اسکول پر فائرنگ

کراچی: سائٹ میں اسکول پر فائرنگ

کراچی: سائٹ میں اسکول پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق، پولیس کے پہنچنے پر مسلح شخص نے فائرنگ کر دی، پولیس

کراچی: اورنگی ٹاؤن اسلام چوک پر کار پر فائرنگ

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں اسلام چورنگی کے قریب گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

بولان: مچھ میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا

بولان: مچھ میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، دو افراد زخمی، لیویز ذرائع

شانگلہ: سکرگاہ روڈ پر گاڑی کھائی میں گر گئی

شانگلہ: سکرگاہ روڈ پر گاڑی کھائی میں گر گئی، پانچ افراد جاں بحق، پولیس

.....................................................

کراچی: لیاری دریا آباد میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق

کراچی: لیاری دریا آباد میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق، دو زخمی، پولیس

کراچی: ماڑی پور سے دو افراد کی لاشیں برآمد

کراچی: ماڑی پور سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں، ریسکیو ذرائع

سینٹرل جیل سے اہم قیدی کوہاٹ اور ہری پوری جیل منتقل

پشاور: سینٹرل جیل سے اہم قیدی کوہاٹ اور ہری پوری جیل منتقل، قیدیوں کو سخت سیکیورٹی میں باچاخان ایئرپورٹ لایا گیا، سرکاری ذرائع

جیو پر غیر ملکی مواد دکھانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

کراچی: جیو پر غیر ملکی مواد دکھانے سے معتلق توہین عدالت کی درخواست پر سماعت، سندھ ہائیکورٹ نے میر شکیل اور دیگر کو اٹھائیس مئی کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔

دریائے سندھ میں جناح بیراج سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں

کالا باغ: دریائے سندھ میں جناح بیراج سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں، لاشوں کو تحصیل ہیڈکواٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس

.....................................................

واشنگٹن: فلوریڈیا کی جیل میں گیس بھرنے سے دھماکا

واشنگٹن: فلوریڈیا کی جیل میں گیس بھرنے سے دھماکا، دو افراد ہلاک، ایک سو پچاس زخمی، دھماکے سے جیل کی عمارت کا کچھ حصہ مہندم ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی