پشاور: بس دھماکا، پولیس اور سی ٹی ڈی کی جوائنٹ ٹیموں نے تفشیش شروع کردی

پشاور: بس دھماکا، پولیس اور سی ٹی ڈی کی جوائنٹ ٹیموں نے تفشیش شروع کردی، بس سوار زخمی ملازمین کے بیانات قلم بند کرلیے گئے، زرائع۔

.....................................................

لاہور : پرویز مشرف کی ممکنہ بیرون ملک روانگی کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور : پرویز مشرف کی ممکنہ بیرون ملک روانگی کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج، درخواست ایک شہری کی جانب سے دائر کی گئی، مشرف کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے، درخواست۔

.....................................................

نئی دہلی : پٹھان کوٹ واقعے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو ویزا کلیئرنس

نئی دہلی : پٹھان کوٹ واقعے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو ویزا کلیئرنس، ٹیم تحقیقات کیلئے رواں ماہ کے آخر میں بھارت جائے گی، پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم کو 7 دن کا ویزا دیا گیا ہے، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

لاہور : ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے نیب سے متعلق بیان کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور : ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے نیب سے متعلق بیان کیخلاف درخواست نمٹا دی، چیئرمین نیب نے ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا، وزیراعظم نیب میں نہ مداخلت کر رہے ہیں نہ ہراساں کیا جا رہا ہے، وزیراعظم کا بیان نیب کی خود مختاری کیخلاف اور اثر انداز ہونے کی کوشش ہے، درخواست۔

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاکستان نے بنگلہ دیش کو 55 رنز سے شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاکستان نے بنگلہ دیش کو 55 رنز سے شکست دیدی، محمد عامر اور شاہد آفریدی نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

.....................................................

ورلڈ ٹی 20 پاکستان کا بنگلہ دیش کو کامیابی کیلئے 202 رنز کا ہدف

ورلڈ ٹی 20 پاکستان کا بنگلہ دیش کو کامیابی کیلئے 202 رنز کا ہدف۔

.....................................................

مشرف کو باہر جانے کی اجازت ملنے سے نواز شریف خوش ہیں، خورشید شاہ

مشرف کو باہر جانے کی اجازت ملنے سے نواز شریف خوش ہیں، لگتا ہے حکومت نے جان چھڑانے کیلئے معاملہ عدالت پر ڈالا، حکومت پہلے ہی پرویز مشرف کے معاملے پر دباؤ میں تھی، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ۔

.....................................................

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پاکستان کا ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پاکستان کا ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے کیس میں وفاق کی اپیل خارج

مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے کیس میں وفاق کی اپیل خارج، سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال کر دیا، ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا عبوری حکم دیا تھا، مشرف بیرون ملک جائیں یا نہیں حکومت خود فیصلہ کرے، سپریم کورٹ۔

.....................................................

اسلام آباد: سفارتی اہلکاروں کو میچ دیکھنے کی اجازت نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

اسلام آباد: سفارتی اہلکاروں کو میچ دیکھنے کی اجازت نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی، بھارت نے پاکستانی سفارتی عملے کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت دینے سے انکار کیا گیا،

.....................................................

کراچی: رینجر زاور تھانوں پر حملوں کے بعد سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

کراچی: رینجر زاور تھانوں پر حملوں کے بعد سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت، کراچی: سی ٹی وی کیمرے حوالات میں بھی نصب کئے گئے۔

.....................................................

نئی دہلی: اطلاع کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی تھی بھارتی میڈیا

نئی دہلی: اطلاع کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی تھی بھارتی میڈیا نئی دہلی: 10 مشتبہ افراد میں سے 3 کو ہلاک کردیا، حکام بھارتی وزارت داخلہ، ناصر جنجوعہ نے بھارتی گجرات میں مشتبہ افراد کے داخلے کی اطلاع دی تھی۔

.....................................................

جج کے گھر پر کریکر حملہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے اجلاس طلب کر لیا

جج کے گھر پر کریکر حملی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے اجلاس طلب کر لیا، سیکرٹری داخلہ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کی اجلاس میں شرکت متوقع۔

.....................................................

بے نظیر کیس کمانڈنٹ ڈی آئی جی کالج سہالپ حبیب تاجک کے وارنٹ جاری

بے نظیر کیس کمانڈنٹ ڈی آئی جی کالج سہالپ حبیب تاجک کے وارنٹ جاری، اے ٹی سی نے ڈی آئی جی سہیل حبیب تاجک کو کئی مرتبہ طلب کیا۔

.....................................................

پشاور: صدر میں مسافر بس کے قریب دھماکا، متعد افراد زخمی

پشاور: صدر میں مسافر بس کے قریب دھماکا، متعد افراد زخمی، زرائع، پشاور: دھماکا سیکریٹریٹ کی بس میں ہوا زرائع، پشاور: مسافر بس میں سرکاری ملازمین سوار تھے، پولیس۔

.....................................................

وزیر داخلہ نے پچیس بین الااقوامی این جی اوز کو کام کرنے کی منظوری دیدی

وزیر داخلہ نے پچیس بین الااقوامی این جی اوز کو کام کرنے کی منظوری دیدی، 27 سیکیورٹی کمپنیوں کو لائسنس منوخ کرنے کی ہدایت۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پی او ایف کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پی او ایف کا دورہ، پی او ایف کی مزید ٹیکنیکل اپ گریشن کیلئے اقدامات کئے جائیں، آرمی چیف، مسلح افواج کو ہتھیاروں کے حصول کیلئے خود انحصاری کی طرف جانا ہو گا، آرمی چیف۔

.....................................................

نیب کی کاروائی روکنے سے متعلق ایم سی بی کی درخواست مسترد

نیب کی کاروائی روکنے سے متعلق ایم سی بی کی درخواست مسترد، درخواست نجکاری کمیشن کے عمل کے خلاف ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ، کرپشن کے خلاف تحقیقات پر کسی کو بھی اعتراض نہی ہونا چاہیے، عدالت، وزارت خزانہ نے جواب داخل کرانے کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔

.....................................................

کولکتہ: قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی طبیعت بہتر ہو گئی

کولکتہ: قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی طبیعت بہتر ہو گئی، شاہد آفریدی فٹ ہیں اور کل کا میچ کھلیں گے، ورلڈ ٹی 20 ، پاکستان اپنا پہلا میچ کل بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔

.....................................................

پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق جلد سماعت کی استدعا

اسلام آباد: پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق جلد سماعت کی استدعا، پرویز مشرف کی اپیل کل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، پرویز مشرف کو ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف ہے، بیرسٹر فروغ نسیم۔

.....................................................

کراچی: مصطفی کمال ہاؤس کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی

کراچی: مصطفی کمال ہاؤس کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی، کمال ہاؤس کی دیوار پر خاردار تاریں اور جالیاں لگائی جائیں گی، کمال ہاؤس کے اطراف سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کر دیئے گئے۔

.....................................................

جامعہ کراچی کی زمینوں پر چائنا کٹنگ کا انکشاف

جامعہ کراچی کی زمینوں پر چائنا کٹنگ کا انکشاف، جامعہ کراچی کی زمینوں پر چائنا کٹنگ ہوتی ہے، جامعہ کراچی کا نقشہ متعدد بار تبدیل کیا گیا، پروفیسر شکیل فاروقی۔

.....................................................

بنگلا دیش ٹیم میں ایک سال کے دوران کافی بہتری آئی ہے، وقار یونس

بنگلا دیش ٹیم میں ایک سال کے دوران کافی بہتری آئی ہے، بنگلا دیش کیخلاف اچھی کرکٹ کھیلنے کیلئے پرامید ہیں، وقار یونس۔

.....................................................

ایشیا کپ میں شکست پاکستان کرکٹ بورڈ کی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس

ایشیا کپ میں شکست پاکستان کرکٹ بورڈ کی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس، مصباح الحق اور یونس خان اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، چیف سلیکٹر ہارون رشید نے شکست سے متعلق بیان دے دیا۔