پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں

پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں، کراچی: گٹکا،پان کھانے والوں کا پرواز سے قبل معائنہ ہوگا کراچی: فضائی میز بانوں کو ماوتھ فریشنز کے لازمی استمعال کی ہدایات۔

.....................................................

پشاور: بونیر پولیس کو مطلوب 2 دہشت گرد گرفتار ڈی پی او

پشاور: بونیر پولیس کو مطلوب 2 دہشت گرد گرفتار ڈی پی او، پشاور: دہشت گردوں کا تعلق کالعدم جماعت سے ہے ڈی پی او۔

.....................................................

اسلام آباد: ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کا سرفراز مرچنٹ سے رابطہ

اسلام آباد: ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کا سرفراز مرچنٹ سے رابطہ، آپ بطور گواہ بیان ریکارڈ کرائیں انعام غنی کی سرفراز مرچنٹ سے بات چیت، آپ کو ایک اور سمن بھجوایا جارہا ہے، ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی۔

.....................................................

گورنر سندھ سے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی ملاقات، کراچی سمیت صوبے میں امن و امان کی صورت حال اور دیگر امور پر گفتگو۔

.....................................................

رضا ہارون کی پریس کانفرس پر ایم کیوایم کا پہلا ردعمل

رضا ہارون کی پریس کانفرس پر ایم کیوایم کا پہلا ردعمل، منڈے کا منجن جاری ہے اسکرپٹ تو تبدیل کر لو، واسع جلیل، عوام کا وقت ضائع کر دیا گیا، واسع جلیل کا ٹوئٹ۔

.....................................................

مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے جو باتیں کیں وہ درست ہیں، رضا ہارون

مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے جو باتیں کیں وہ درست ہیں، ایم کیو ایم قائد کی پوجا کیلئے نہیں بنائی گئی تھی، صرف غرور، سرور اور انارہ گئی ہے، جب ہیپی آور ختم ہوتے ہیں تو معافی شروع ہوتی ہے، رضا ہارون۔

.....................................................

وزیر داخلہ کی ایف آئی اے کو سرفراز مرچنٹ کے تخفظات دور کرنے کی ہدایت

وزیر داخلہ کی ایف آئی اے کو سرفراز مرچنٹ کے تخفظات دور کرنے کی ہدایت، ڈائریکٹر ایف آئی اے ذاتی طور پر سرفراز مرچنٹ سے رابطہ کریں، وزارت داخلہ۔

.....................................................

وارم اپ میچ، پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولکتہ : وارم اپ میچ، پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

وزیر اعلی سندھ چانڈ کا اسپتال میں بچوں کو چوہوں کے کاٹنے پر برہم

وزیر اعلی سندھ چانڈ کا اسپتال میں بچوں کو چوہوں کے کاٹنے پر برہم، چیف سیکرٹری کو واقعے کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے ہٹانے سے بات نہیں بنے گی، چوہے وارڈ کے اندر کیسے گئے، کوتاہی ناقابل برداشت ہے، وزیر اعلی سندھ۔

.....................................................

کراچی : حیدر عباس رضوی اور فیصل سبز واری بیرون ملک روانہ

کراچی : حیدر عباس رضوی اور فیصل سبز واری بیرون ملک روانہ، دونوں رہنما ایم کیو ایم قیادت سے چھٹیاں لے کر گئے ہیں، حیدر عباس 2 ماہ کی چھٹی لے کر کینیڈا گئے ہیں۔

.....................................................

عمران خان کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ دیکھنے کی دعوت

عمران خان کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ دیکھنے کی دعوت، عمران خان 18 مارچ کو میچ دیکھنے کولکتہ جا رہے ہیں۔

.....................................................

لاہور: بھارت میں دیے گئے بیان پر شاہد آفریدی کو قانونی نوٹس

لاہور: بھارت میں دیے گئے بیان پر شاہد آفریدی کو قانونی نوٹس، شاہد آفریدی نے جو بیان دیا اس سے پاکستانیوں کی دل آزاری ہوئی ، نوٹس۔

.....................................................

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، وزیراعظم کی فضل الرحمان کو ملاقات کیلئے رائیونڈ آنے کی دعوت، ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کو حقوق نسواں بل پر اعتماد میں لیں گے۔

.....................................................

راولپنڈی : چھت گرنے سے ماں بیٹا اور بیٹی جان سے گئے

راولپنڈی : چھت گرنے سے ماں بیٹا اور بیٹی جان سے گئے۔

.....................................................

کسی قمیت پر پاکستان کو کولکتہ میں میچ نہیں کھیلنے دیں گے، انتہا پسند تنظیم

کسی قمیت پر پاکستان کو کولکتہ میں میچ نہیں کھیلنے دیں گے، میچ نہیں ہونے دیں گے کولکتہ کی پیچ کھود دیں گے، انتہا پسند تنظیم۔

.....................................................

مصطفی کمال، انیس قائمخانی سمیت دیگر رہنماوں سے ملاقات ختم، ڈائریکٹر ایف آئی اے روانہ

مصطفی کمال، انیس قائمخانی سمیت دیگر رہنماوں سے ملاقات ختم، ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات روانہ، ملاقات میں ایم کیو ایم پر مبینہ را فنڈنگ کے الزام کے حوالے سے بات چیت ہوئی، ڈاکٹر صغیر اور وسیم آفتاب بھی ملاقات میں موجود تھے۔

.....................................................

ماضی کو بھلانا ہو گا تمام توجہ ورلڈ ٹی ٹونٹی پر ہے، شعیب ملک

ماضی کو بھلانا ہو گا تمام توجہ ورلڈ ٹی ٹونٹی پر ہے، ہمیں صلاحتیں بہتر کرنے کی ضرورت ہے، اچھا کھیل پیش کرنے آئے ہیں ٹیم کیلئے ہر طرح سے تیار ہوں، شعیب ملک۔

.....................................................

ہم نے بھرپور پریکٹس شروع کر دی ہے ، کپتان شاہد آفریدی

ہم نے بھرپور پریکٹس شروع کر دی ہے، کپتان شاہد آفریدی، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں تمام میچ اہم ہیں، ذہنی اور جسمانی طور پر بھارت آنے کیلئے تیار تھے، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا آغاز جیت سے کرنا چاہتے ہیں، شاہد آفریدی۔

.....................................................

کراچی: لیاری گینگ وار کے 5 کارندے اٹک سے گرفتار

کراچی: لیاری گینگ وار کے 5 کارندے اٹک سے گرفتار، گرفتار ملزمان نے زمین میں اسلحہ چھپا رکھا تھا، ملزمان کا ایک ساتھی کراچی مقابلے میں مارا جا چکا ہے، ترجمان آر پی او فخر سلطان۔

.....................................................

کراچی: قائدآباد میں مقابلہ کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک

کراچی: قائدآباد میں مقابلہ کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک، ارشد کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے ، عمیر کے سر کی قیمت 5 لاکھ رپے مقرر تھی۔

.....................................................

کولکتہ : قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے کولکتہ پہنچ گئی

کولکتہ : قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے کولکتہ پہنچ گئی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کا وفد 25 ارکان پر مشتمل ہے، وزیراعلی ممتا بینرجی اور گنگولی پاکستانی ٹیم کا استقبال کریں گے۔

.....................................................

شہباز تاثیر کی بازیابی سے متعلق انکوائری رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش

شہباز تاثیر کی بازیابی سے متعلق انکوائری رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش، شہباز تاثیر کو کسی آپریشن کے ذریعے بازیاب نہیں کرایا گیا، رپورٹ، آئی جی بلوچستان کو نوٹس جاری کرنیکا فیصلہ، ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد: بلال بھٹو زرداری سے بی جے پی کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد: بلال بھٹو زرداری سے بی جے پی کے وفد سے ملاقات، پاک بھارت تعلقات دہشتگردی کے خلاف جنگ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

خیبر پختونخواہ میں سیلاب کی وارننگ جاری حفاظتی پشتے تعمیر نہ ہو سکے

خیبر پختونخواہ میں سیلاب کی وارننگ جاری حفاظتی پشتے تعمیر نہ ہو سکے، پشاور، پرویز خٹک کے حلقے میں حفاظتی پشتوں کی تعمیر کا منصوبہ نامکمل۔