اسلام آباد : خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے خلاف کیس کی سماعت، پرویز مشرف بیان ریکارڈ کرانے کیلئے 31 مارچ کو طلب، سپریم کورٹ کا حکم ہمارے سامنے موجود ہے، سپریم کورٹ نے واضح کیا کسی کو شامل تفتیش کرنے کا اختیار وفاق کو ہے، کیا پرویز مشرف کو حاضری استثنی حاصل ہے، جسٹس […]
روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا پر ممنوعہ ادویات کا استمعال ثابت خبر ایجنسی، ممنوعہ دوا 10 سالوں سے استمعال کر رہی ہوں ماریہ شراپووا، خبر ایجنسی، ماریہ شراپووا کو 2 سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے خبر ایجنسی۔
لاہور: فیسوں کا معاملے پر اسکول مالکان دو حصوں میں تقسیم، صرف 3 فیصد اسکول ہڑتال کرنا چاہتے ہیں، بی سی کیٹگری اسکول مالکان نے ہڑتال میں شامل نہ ہونے کا اعلان، وزیر تعلیم رانا مشہود۔
جو لوگ ثبوت کی بات کرتے ہیں وہ بے شک ہماری بات نہ مانیں، مصطفی کمال، جو آنا چاہتے ہیں وہ آ رہے ہیں، ہمارے پاس جو آ رہے ہیں وہ سب ورکر زہیں، مصطفی کمال۔
رابطہ کمیٹی کے رکن سابق وزیر ڈاکٹر صغیر باغی گروپ میں شامل، انیس قائم خانی اور مصطفی کمال نے وہ بات کی سب کرنا چاہتے ہیں، میں نے مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کے قافلے میں شامل ہو کر پہل کی، ڈاکٹر صغیر۔
کراچی : سابق وفاقی وزیر بابر غوری کے خلاف نیب میں تحقیقات، کے پی ٹی میں 3 ہزار ملازمین کی بھرتیوں میں شریک ملزم قرار، سابق جی ایم ایچ آر کے پی ٹی سے تحقیقات کے بعد بابر غوری کا نام شامل کیا گیا۔ ذرائع۔
وزیراعظم نواز شریف بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کرینگے، وزیراعظم سعودی شاہ فرمانروا کی خصوصی دعوت پر دورہ کرینگے، وزیراعظم سعودی عرب میں نارتھ تھنڈر مشقوں کا مشاہدہ کرینگے، دفتر خارجہ۔
وزیراعظم نواز شریف کی شبقدر دھماکے کی مذمت، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، قوم دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، وزیراعظم۔
کراچی : سپریم کورٹ رجسٹری میں بدامنی کیس کی سماعت کل تک ملتوی، 2013 سے اب تک 5 ہزار 96 ملزمان پکڑے ہیں، ہمیں پولیس تھانوں اور تفتیش میں اختیارات دیئے جائیں، 4 ہزار اشتہاری دندناتے پھر رہے ہیں کراچی کا کیا ہو گا، عدالت۔
پاکستان ٹیم کو ورلڈ ٹی 20 کھیلنے بھارت نہیں جانا چاہیے، وزیراعلی ہماچل کے بیان کے بعد پاکستان ٹیم کو خطرہ ہے، بھارت میں سیاستدان سیاست چمکا کر نفرت پھیلا رہے ہیں، عمران خان۔
بھارتی ریاست گجرات میں 10 دہشت گردوں کے داخلے کی اطلاع پر ہائی الرٹ، اطلاع پاکستان کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر ناصر جنجوعہ نے اپنے بھارتی ہم منصب کو دی، پاکستانی انٹلیجنس کی معلومات کے بعد گجرات میں ہائی الرٹ کر دیا گیا، بھاتی میڈیا۔
لاہور: ایئرپورٹ پر مسافر سے کروڑوں مالیت کی ہیروئن برآمد، ملزم نجی ائیرلائن کی پرواز این اے 892 سے چین جارہا تھا، ہیرون بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی، ترجمان اے ایس ایف۔
جب تک کرکٹرز کیلئے بھارت محفوظ ہونے کا پیغام نہ آئے ٹیم نہ بھیجی جائے، جب تک حکومت مطمئن نہیں ہو گی کرکٹ ٹیم بھارت نہیں جائے گی، مصطفی کمال کی پریس کانفرنس لفاظی پر مشتمل تھی، مصطفی کمال نے کوئی دستاویزی ثبوت نہیں دیا، چوہدری نثار۔
گوجرانوالہ: ن لیگ کے 40 سے زائد بلدیاتی چیئرمین کا پولیس کے خلاف احتجاج، پولیس نے مظاہرین کے خلاف ہی مقدمہ درج کر لیا، 7 روز میں مطالبات پورے نہ کیے تو کام کرنا بند کر دیا جائے گا، مظاہرین۔
کراچی: ڈاکٹر عاصم کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت، عدالت نے انیس قائم خانی کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کر لی، انیس قائم خانی کی گرفتاری کیلئے گیا تھا نہیں ملے، تفتیشی افسر، ائیرپورٹ حکام کو ہم نے گرفتاری کا عدالتی حکم دکھایا تھا، تفتیشی افسر۔