فصل الرحمان کی سیاست موقع پرستی اور جھوٹ کا محور ہے نعیم الحق

فصل الرحمان کی سیاست موقع پرستی اور جھوٹ کا محور ہے نعیم الحق، دوغلاپن فضل الرحمان کی سیاست کا طرہ امتیاز ہے رہنما پی ٹی آئی۔

.....................................................

اسلام آباد : برطانیہ سے بے دخل 42 پاکستانیوں کو طیارے سے اترنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد : برطانیہ سے بے دخل 42 پاکستانیوں کو طیارے سے اترنے سے روک دیا گیا، کوائف کی مکمل تصدیق کے بغیر کسی کو اترنے کی اجازت نہیں، وزارت داخلہ۔

.....................................................

صوابی : پولیس کی کارروائی بارود سے بھری 2 گاڑیاں پکڑ لیں

صوابی : پولیس کی کارروائی بارود سے بھری 2 گاڑیاں پکڑ لیں، گاڑیوں میں ڈیٹونیٹرز اور بارودی مواد موجود ہے، ڈی پی او۔

.....................................................

پاکستان سے مذاکرات کا انحصار پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات پر ہے

پاکستان سے مذاکرات کا انحصار پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات پر ہے، بھارتی سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر، بھارت کی ترجیح مزاکرات سے پہلے دہشتگردی کی تحقیقات ہیں ایس شنکر۔

.....................................................

ساہیوال میں غیرت کے نام پر 2 بہنوں کا قتل

ساہیوال میں غیرت کے نام پر 2 بہنوں کا قتل ، ساہیوال: تھانہ نورشاہ کی حدود میں سفاک بھائی نے 2 بہنوں کو گولی مار کر قتل کردیا۔

.....................................................

مولانافضل الرحمان کا جہاد پر تازہ موقف

مولانافضل الرحمان کا جہاد پر تازہ موقف

مولانافضل الرحمان کا جہاد پر تازہ موقف، پاکستان سے کوئی فراد اپنے طور پر کشمیر میں جاکر لڑے تو اسے غلط کہوں گا، مولانا فضل الرحمان۔

.....................................................

کوئٹہ : تربت میں ایف سی اور حساس ادارے کا سرچ آپریشن

کوئٹہ : تربت میں ایف سی اور حساس ادارے کا سرچ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 شرپسند ہلاک، 2 زخمی، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

کراچی : عبد اللہ شاہ غازی مزار کے قریب رہائشی عمارت کی پارکنگ میں دھماکا

کراچی : عبد اللہ شاہ غازی مزار کے قریب رہائشی عمارت کی پارکنگ میں دھماکا، دھماکے میں سیکیورٹی گارڈز زخمی، متعدد گاڑیوں کو نقصان، دھماکا رہائشی عمارت کے پانی کے ٹینک میں ہوا، عینی شاہد۔

.....................................................

ملتان اور کوٹ ادو میں کمسن بچیوں سے زیادتی کے واقعات

ملتان اور کوٹ ادو میں کمسن بچیوں سے زیادتی کے واقعات، ملتان میں 13 سالہ لڑکی کوٹ ادو میں 10 سالہ معذور بچی سے زیادتی کا نشانہ، ملزم نے مالی امداد کا جھانسہ دے کر ماں، بیٹی کو مبینہ نشہ آور انجکشن لگایا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

.....................................................

حکومت نے پاکستان ایئر ویز کیلئے تیاریاں تیز کر دیں

کراچی: حکومت نے پاکستان ایئر ویز کیلئے تیاریاں تیز کر دیں، پاکستان ایئر ویز کیلئے 4 جدید طیارے ڈرائی لیز پر لینے کا فیصلہ، ذرائع۔

.....................................................

نیب کی کاروائی سابق ڈی جی ایف ڈی ایم اے سمیت 2 افراد گرفتار

اسلام آباد: نیب کی کاروائی سابق ڈی جی ایف ڈی ایم اے سمیت 2 افراد گرفتار، ملزم عارف، ارشد خان پر غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ہے، نیب۔

.....................................................

ای او بی آئی کیس، اے کے ڈی کے معاملے پر وزیراعلی نے کمیٹی تشکیل دیدی

ای او بی آئی کیس، اے کے ڈی کے معاملے پر وزیر اعلی نے کمیٹی تشکیل دیدی، ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، کمیٹی اے کے ڈی کے کے تحفظات پر معاملے کا جائزہ لیکر رپورٹ ایپکس کمیٹی میں پیش کرے گی۔

.....................................................

کراچی: سی ٹی ڈی کی کاروائی، لیاری گینگ وار کے 3 کارندے گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی کی کاروائی، لیاری گینگ وار کے 3 کارندے گرفتار، ملزمان قتل، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان میں ملوث ہیں، انچارج سی ٹی ڈی۔

.....................................................

بلوچستان ہائیکورٹ نے طالبہ ثاقبہ حکیم کا کیس جوڈیشل کمیشن بھجوا دیا

کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ نے طالبہ ثاقبہ حکیم کا کیس جوڈیشل کمیشن بھجوا دیا، کمیشن کی سربراہی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلعہ سیف اللہ کریں گے۔

.....................................................

نیب کی ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف نئی تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد : نیب کی ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف نئی تحقیقات کا آغاز، نیب نے 10 ارب روپے ایل پی جی اسکینڈل کی تحقیقات شروع کر دیں۔

.....................................................

ایئرٹریفک کنٹرولر کی نااہلی پی آئی اے طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

ایئرٹریفک کنٹرولر کی نااہلی پی آئی اے طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، اومان ایئر اور پی آئی اے کا طیارہ 38 ہزار فٹ بلندی پر آمنے سامنے آ گئے۔

.....................................................

جنوبی وزیرستان: تیارزاں میں چیک پوسٹ پر حملہ 2 اہلکار زخمی

جنوبی وزیرستان: تیارزاں میں چیک پوسٹ پر حملہ 2 اہلکار زخمی، سرکاری زرائع، جنوبی وزیرستان : تیارزاں میں چیک پوسٹ پر حملہ 2 اہلکار زخمی، سرکاری زرائع۔

.....................................................

کراچی : ڈی جی رینجرز کا محکمہ کا دورہ، اے آئی جی مقصود میمن سے ملاقات

کراچی : ڈی جی رینجرز کا محکمہ کا دورہ، اے آئی جی مقصود میمن سے ملاقات، ڈی جی رینجرز نے ایس ایس یو کی کارکردگی کو سراہا۔

.....................................................

ورلڈ ٹی 20 میں پاک بھارت میچ کھٹائی میں پڑ گیا

ورلڈ ٹی 20 میں پاک بھارت میچ کھٹائی میں پڑ گیا، پاک بھارت میچ کیلئے سیکیورٹی نہیں دے سکتے، پاک بھارت میچ کا انعقاد کہیں اور کیا جائے، وزیراعلی وربھادرا سنگھ۔

.....................................................

پشاور: کوہاٹ سے دہشت گرد اور اغواکار گرفتار ، سی ٹی ڈی

پشاور: کوہاٹ سے دہشت گرد اور اغواکار گرفتار ، سی ٹی ڈی، پشاور: کوہاٹ سے دہشت گرد اور اغواکار گرفتار ، سی ٹی ڈی۔

.....................................................

خیبر پختونخواہ محکمہ ٹرانسپورٹ اور پولیس کا تنازع شدت اختیار کر گیا

خیبر پختونخواہ محکمہ ٹرانسپورٹ اور پولیس کا تنازع شدت اختیار کر گیا، وزیر اعلی کے پی کے نے پولیس کو لائسنس بنانے سے روک دیا۔

.....................................................

جنوری کے لئے بجلی کی نرخ میں 4 روپے 11 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

جنوری کے لئے بجلی کی نرخ میں 4 روپے 11 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری، اسلاما آباد : امید ہے صارفین کو 20 ارب روپے کا ریلیف ملے گا نیپرا۔

.....................................................

لاہور : پولیس اہلکار کے گھر پر چھاپہ بھارتی، پاکستانی سمیں اور منشیات برآمد

لاہور : پولیس اہلکار کے گھر پر چھاپہ، بھارتی، پاکستانی سمیں اور منشیات برآمد، چھاپے میں 6 پاسپورٹ، 21 پاکستانی 2 بھارتی سمیں برآمد ہوئیں، پولیس۔

.....................................................

پنجاب میں دھند موت کا جال بن گئی

پنجاب میں دھند موت کا جال بن گئی

پنجاب میں دھند موت کا جال بن گئی، وہاڑی کے قریب ٹینکر اور بس میں ٹکر 5 جاں بحق، 25 زخمی، کالا شاہ کاکو میں 10 گاڑیوں کی ٹکر سے 2جاں بحق 7 زخمی۔