کراچی میں غیر ملکی دہشتگردوں کے بعد غیر ملکی ڈکیت گروپ سرگرم

کراچی میں غیر ملکی دہشتگردوں کے بعد غیر ملکی ڈکیت گروپ سرگرم، ایرانی گروپ میں 12 اور افغانی گروپ میں 20 سے زائد ڈکیت کام کر رہے ہیں۔

.....................................................

کراچی: اورنگی مومن آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی

کراچی: اورنگی مومن آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی، زرائع کراچی: کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار اسلحہ، بال بیئرنگ اور نٹ بولٹ بر آمد، زرائع۔

.....................................................

بالی ووڈ کے منا بھائی کو آج جیل سے رہا کردیا گیا

بالی ووڈ کے منا بھائی کو آج جیل سے رہا کردیا گیا، اچھے رویے کی وجہ سے سنجے دت کو قبل از وقت رہا کردیا گیا۔

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا 22 اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا 22 اجلاس، اجلاس میں داخلی سلامتی سے متعلق اہم امور پر بریفنگ، چئیرمین جوائنٹ آف اسٹاف کمٹی، مسلح افواج کے سربراہان شریک، اجلاس میں علاقائی اور عالمی سلامتی کی صورتحال کا بی جائزہ۔

.....................................................

اقبال ظفر جھگڑا گورنر خیبر پختونخوا مقرر، تجمان وزیراعظم ہائوس

اقبال ظفر جھگڑا گورنر خیبر پختونخوا مقرر، تجمان وزیراعظم ہائوس، وزیراعظم نے گورنر کی تعیناتی کیلئے ایڈوائس صدر کو بھجوادی۔

.....................................................

گوجرانوالہ: درجنوں مقدمات میں مطلوب 11 خطرناک گروہ کے 43 ارکان گرفتار

گوجرانوالہ: درجنوں مقدمات میں مطلوب 11 خطرناک گروہ کے 43 ارکان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے نقدی، گاڑیاں، موبائل فون برآمد، ملزمان سے ٹرک موٹر سائیکلیں، زیورات بھی برآمد، سی پی او۔

.....................................................

پنجاب میں خواتین کو مردوں سےنمٹنے کی طاقت مل گئی

پنجاب میں خواتین کو مردوں سے نمٹنے کی طاقت مل گئی، جھگڑے پر خاتون کو گھر سے بے دخل نہیں کیا جا سکے گا، خاتون کو تنگ کرنے کی شکایت پر مرد کو کڑا پہنا دیا جائے گا۔

.....................................................

پیپلزپارٹی نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی قرارداد جمع کرا دی

پیپلزپارٹی نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی قرارداد جمع کرا دی، قرارداد پیپلزپارٹی کی جانب سے خرم وٹو نے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی۔

.....................................................

بھارت میں ٹریننگ حاصل کرنے والے 3 خطرناک ملزمان عدالت میں پیش

کراچی : بھارت میں ٹریننگ حاصل کرنے والے 3 خطرناک ملزمان عدالت میں پیش، ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں عدالت پہنچایا گیا۔

.....................................................

شمالی وزیرستان کے باقی ماندہ علاقوں میں آپریشن کے حتمی مرحلے کا آغاز

شمالی وزیرستان کے باقی ماندہ علاقوں میں آپریشن کے حتمی مرحلے کا آغاز ہو گیا، دہشت گردوں کی معاونت مکمل ختم ہو گئی، مقامی لوگ دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں، آرمی چیف کو بریفنگ۔

.....................................................

ایل این جی معاہدہ، سندھ نے وفاق سے اپنا حصہ مانگ لیا

ایل این جی معاہدہ، سندھ نے وفاق سے اپنا حصہ مانگ لیا، پنجاب حکومت کا سندھ کی بات ماننے یا نہ ماننے کے حوالے سے آپشنز پر غور، ذرائع۔

.....................................................

لاہور : سمجھوتہ ایکسپریس کل سے بحال کرنے کا اعلان

لاہور : سمجھوتہ ایکسپریس کل سے بحال کرنے کا اعلان، بھارتی درخواست پر سمجھوتہ ایکسپریس معطل کی گئی تھی، ریلوے حکام۔

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا ابھی فیصلہ نہیں کیا شاہد آفریدی

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا ابھی فیصلہ نہیں کیا شاہد آفریدی، ریٹائرمنٹ نہ لینے کے لئے دوستوں اور اہلخانہ کا دباو ہے ، شاہد آفریدی۔

.....................................................

ملک بھر میں 182 مشکوک مدارس بند کر دیئے، وزیر داخلہ چوہدری نثار

ملک بھر میں 182 مشکوک مدارس بند کر دیئے، سب سے زیادہ سندھ میں 167 مشکوک مدارس بند کیے، کے پی کے میں 13، پنجاب میں 2 مشکوک مدارس بند کر دیے، وزیر داخلہ۔

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم کے 2 کارکنان کو 10,10 سال قید کی سزا

کراچی : ایم کیو ایم کے 2 کارکنان کو 10,10 سال قید کی سزا، انسداد دہشتگردی عدالت نے ناجائز اسلحہ، پولیس مقابلہ کیس میں سزا سنائی، مجرموں میں کامران اور شیراز شامل۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات، اسلام آباد: ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر خراب

کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر خراب، کراچی: ڈاکٹرز کی ٹیم کا رہائشگاہ پر پرویز مشرف کا معائنہ، ذرائع، ڈاکٹر کی ہدایت پر پرویز مشرف کو پی این ایس شفا منتقل کیا جا رہا ہے ، زرائع۔

.....................................................

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں اسکولوں کی سیکورٹی سے متعلق کیس کی سماعت

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں اسکولوں کی سیکورٹی سے متعلق کیس کی سماعت، کراچی: عدالت رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان کے علاقے شوال روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان کے علاقے شوال روانہ، آرمی چیف اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں، افسران سے ملاقات کریں گے۔

.....................................................

آصف زرداری کا آرمی چیف کے حق میں بیان

آصف زرداری کا آرمی چیف کے حق میں بیان

آصف زرداری کا آرمی چیف کے حق میں بیان، قوم، سیاسی قوت، فوج کیساتھ مل کر دہشتگردی جڑ سے اکھاڑ پھینکیں، آصف زرداری، کئی سالوں سے پاکستان مختلف مسائل سے دوچار ہے، دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں نمایاں کامیابیاں ملیں، آصف زرداری۔

.....................................................

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، میاں منشا، عمر منشا، حسن منشا، ایمل منشا کو 15 دن میں جواب جمع کرانے کا حکم، نیب، ایف بی آر، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک بھی 15 روز میں جواب دیں، عدالت۔

.....................................................

بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر رحمان ملک کی دبئی میں ملاقات

بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر رحمان ملک کی دبئی میں ملاقات، ملاقات میں نیب اور پٹھان کوٹ ایف آئی آر معاملے پر بات چیت ہوئی۔

.....................................................

لاہور : ڈیفنس میں کسٹم کا نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور : ڈیفنس میں کسٹم کا نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، جعلی نمبر 2681 والی لینڈ کروز پکڑی گئی۔

.....................................................

لاہور : جعلی انسپکٹر اور جعلی اے ایس آئی گرفتار

لاہور : تھانہ شاہدرہ کی حدود سے جعلی انسپکٹر اور جعلی اے ایس آئی گرفتار، ملزمان دونوں کو پولیس افسر ظاہر کر کے شہریوں کو لوٹتے تھے، پولیس۔