وانا: شوال اور کند پہاڑ پر جیٹ طیاروں کی بمباری 15 شدت پسند ہلاک، زرائع

.....................................................

اسلام آباد : انتہائی مطلوب بلوچ شدت پسند کمانڈر سکندر عرف استاد گرفتار

اسلام آباد : انتہائی مطلوب بلوچ شدت پسند کمانڈر سکندر عرف استاد گرفتار، زرائع۔ ملزم راولپنڈی کے نواح میں ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھا، زرائع۔

.....................................................

عزیر بلوچ کیس میں اہم پیشترفت رینجر نے زوالفقار مرزا کو طلب کرلیا

عزیر بلوچ کیس میں اہم پیشتر فت رینجر نے زوالفقار مرزا کو طلب کرلیا، زرائع، زوالفقار مرزا نے عزیز بلوچ سے گہرے تعلقات کا اعتراف کیا تھا۔

.....................................................

کراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں کو گرانٹ جاری کر دیا

کراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں کو گرانٹ جاری کر دیا، سندھ کے سرکاری اسکولوں کو 260 کروڑ ڈالر دیے جائیں گے، 2015-16 کیلئے پہلی مرتبہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کا کردار ختم کر دیا گیا۔

.....................................................

لاہور: نیب سے متعلق وزیر اعظم کے بیان کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار

لاہور: نیب سے متعلق وزیر اعظم کے بیان کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار، لاہور: درخواست تحریر انصاف کے گوہر نواز سندھو کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

.....................................................

واشنگٹن: کیلی فورنیا حملہ آوروں کے فون کی تحقیقات پر اپیل اور ایف بی آئی میں تنازعہ

واشنگٹن: کیلی فورنیا حملہ آوروں کے فون کی تحقیقات پر اپیل اور ایف بی آئی میں تنازعہ ، حملہ آوروں کے فون ان لاک ہونے سے مزید معلومات مل سکتی ہیں ایف بی آئی ، واشنگٹن : عدالتی حکم کے باجود اپیل کا آئی فون ان لاک کرنے سع انکار۔

.....................................................

پشاور: گھر سے صابن چوری کرنے پر ڈاکٹر کا 13 سالہ ملازمہ پر تشدد

پشاور: گھر سے صابن چوری کرنے پر ڈاکٹر کا 13 سالہ ملازمہ پر تشدد۔

.....................................................

آئی جی سندھ کا اے سی ایل سی کے سادہ لباس اہلکاروں کے چھاپے کا نوٹس

آئی جی سندھ کا اے سی ایل سی کے سادہ لباس اہلکاروں کے چھاپے کا نوٹس، آئی جی سندھ ایس پی سمیت چاروں اہلکاروں کو معطل کر دیا مقدمے کا حکم۔

.....................................................

کراچی: پولیس کا پی آئی اے کالونی منوں گوٹھ میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ

کراچی: پولیس کا پی آئی اے کالونی منوں گوٹھ میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ، چھاپے کے دوران ملزمان سے فائرنگ کے تبادلہ، ایک ملزم ہلاک، 2 فرار، ہلاک ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد، پولیس۔

.....................................................

گوجرانوالہ میں گودام سے 16 سالہ لڑکے کی لاش ملی ہے، پولیس

گوجرانوالہ : تھانہ اروپ کی حدود میں گودام سے 16 سالہ لڑکے کی لاش ملی ہے، جاں بحق لڑکے کو گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹکایا گیا، پولیس۔

.....................................................

بحرین سے آنے والی پرواز 619 سے اسمگل شدہ موبائل فون برآمد

لاہور : بحرین سے آنے والی پرواز 619 سے اسمگل شدہ موبائل فون برآمد، لاہور ایئرپورٹ پر موبائل فونز سے بھرے بیگ کے مالک کی تلاش، بیگ کے مالک مسافر فیصل اشفاق نے جعلی پاسپورٹ پر سفر کیا، ذرائع۔

.....................................................

جن بھگانے کیلئے بچے کی قربانی دو ماں نے جعلی پیر کے کہنے پر بیٹا قتل کر دیا

فیروزوالہ: جن بھگانے کیلئے بچے کی قربانی دو ماں نے جعلی پیر کے کہنے پر بیٹا قتل کر دیا، ونڈالہ دیال شاہ میں ماں نے 6 سالہ بیٹے کو پھنڈے پر لٹکا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مبینہ قاتل ماں کو حراست میں لے لیا۔

.....................................................

برینڈن میکلم نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین سنچری کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

برینڈن میکلم نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین سنچری کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا، نیوزلینڈ کے برینڈن میکلم نے آسٹریلیا کیخلاف 54 گیندوں پر سنچری بنائی۔

.....................................................

کراچی: گلشن معمار سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس

کراچی: گلشن معمار سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس، کراچی: مقتولین کو سر پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا پولیس۔

.....................................................

کراچی: عزیر بلوچ جے آئی ٹی کا آفیسر کون ہوگا؟

کراچی: عزیر بلوچ جے آئی ٹی کا آفیسر کون ہوگا؟ کون عزیز بلوچ کی جے آئی ٹی کیئلے نامزد ہوگا فیصلہ نہ ہوسکا، کراچی: عزیز بلوچ کی جے آئی ٹی لینے کیلئے افسران ٹال مٹول کرنے لگے۔

.....................................................

آرمی چیف کا اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن ہیڈ کوارٹر کا دورہ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن ہیڈ کوارٹر کا دورہ، ہر قیمت پر اقتصادی راہداری جیسے حسین خواب کی تکمیل یقینی بنائیں گے، سیکیورٹی ڈویژن پاک چین راہداری کیلئے تشکیل دیا گیا ہے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

بچوں سے ملکر بہت خوشی ہوئی، وزیراعظم نواز شریف

بچوں سے ملکر بہت خوشی ہوئی، کلاس روم کے دورے کے بعد بہت خوشی ہوئی، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

تھر میں بچوں کی ہلاکت، سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ مانگ لی

تھر میں بچوں کی ہلاکت، سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ مانگ لی، کراچی: بتایا جائے بچوں کی اموات کس وجہ سے ہوئیں؟ عدالت

.....................................................

لاہور: پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی نے درج کرلیا

لاہور: پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی نے درج کرلیا، لاہور مقدمہ گوجرانوالہ میں نا معلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا۔

.....................................................

آرمی چیف سے امریکی جنرل جان کیمبل کی ملاقات

آرمی چیف سے امریکی جنرل جان کیمبل کی ملاقات، خطے کے استحکام میں پاک فوج کا کردار قابل ستائش ہے، ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیاں قابل تقلید ہیں، جنرل جان کیمبل۔

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ نے 23 خطرناک ملزمان کی جے آئی ٹی کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ سندھ نے 23 خطرناک ملزمان کی جے آئی ٹی کی منظوری دیدی، عزیر بلوچ اور دیگر ملزمان کی جے آئی ٹی کی منظوری دی گئی۔

.....................................................

کراچی: ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت اجلاس آئی جی سندھ بھی شریک

کراچی: ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت اجلاس آئی جی سندھ بھی شریک، اجلاس میں جرایم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ، اجلاس میں بھتہ خوری سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری میں پیشرفت کا جائزہ۔

.....................................................

آرمی چیف کا راولپنڈی کورہیڈ کواٹرز کا دورہ

آرمی چیف کا راولپنڈی کورہیڈ کواٹرز کا دورہ، آرمی چیف کا آپریشن تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار، آرمی چیف نے لائن آف کنٹرول پر شہید جوانوں کی یادگار پر پھول چڑھائے۔ آئی ایس پی آر۔

.....................................................

پی آئی اے اور شاہین ایئر کے طیارے خوفناک حادثے سے بچ گئے

پی آئی اے اور شاہین ایئر کے طیارے خوفناک حادثے سے بچ گئے، شاہین ایئر لائن کے پائلٹ کی غفلت کے باعث حادثہ ہو سکتا تھا، پی آئی اے کے پائلٹ نے مہارت سے طیارے کو حادثے سے بچا لیا، تحقیقات کے بعد شاہین ایئر لائن کی غلطی ثابت ہوئی، چیف پائلٹ سیکرٹری۔