پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی کی کاروائی، دہشتگرد تاثیر گرفتار

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی کی کاروائی، دہشتگرد تاثیر گرفتار۔

.....................................................

بنوں : تھانہ غوری والا کی حدود میں گاڑی پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

بنوں : تھانہ غوری والا کی حدود میں گاڑی پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی۔

.....................................................

کراچی : اے ٹی سی نے ایم کیو ایم کارکن کو 19 سال قید کی سزا سنا دی

کراچی : اے ٹی سی نے ایم کیو ایم کارکن کو 19 سال قید کی سزا سنا دی، مجرم فرحان عرف انڈین کو دھماکا خیز مواد رکھنے کے کیس میں سزا سنائی گئی۔

.....................................................

وزیراعظم کے خلاف نیب میں دو کیس کی انکوائری جاری

وزیراعظم کے خلاف نیب میں دو کیس کی انکوائری جاری، وزیراعظم کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں پر نیب کی تحقیقات جاری ہیں، رائیونڈ فارم ہائوس تک سڑک کی تعمیر کی انکوائری بھی نیب میں جاری، میٹرو پروجیکٹ کیخلاف بھی تحقیقات جاری، ذرائع۔

.....................................................

وزیراعظم نیب پر برہم حکومتی کاروائی کی وارننگ

وزیراعظم نیب پر برہم حکومتی کاروائی کی وارننگ، نیب معصوم لوگوں کے دفاتر میں گھس جاتی ہے، نیب ذمہ داری سے کام کرے عزتیں اچھالنا ٹھیک نہیں، ڈی جی نیب کو نوٹس لیں ورنہ حکومت کاروائی کر سکتی ہے، وزیراعظم۔

.....................................................

کراچی: ٹارگٹ کلر مجاہد کرائے کا قاتل ہے، تفشیشی ذرائع

کراچی: ٹارگٹ کلر مجاہد کرائے کا قاتل ہے، گرفتار ٹارگٹ کلر مجاہد کے گروپ میں 6 لڑکے شامل ہیں، ٹارگٹ کلر مجاہد کو پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کے 10 ہزار روپے ملتے تھے، تفشیشی ذرائع۔

.....................................................

کوئٹہ : کچلاک بازار میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق، پولیس

کوئٹہ : کچلاک بازار میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق، پولیس۔

.....................................................

بدین: ضلع اور ملحقہ علاقوں میں 10 گھنٹے سے مٹی کا طوفان

بدین: ضلع اور ملحقہ علاقوں میں 10 گھنٹے سے مٹی کا طوفان، مٹی کے طوفان سے فصلوں کو نقصان نظام زندگی معطل۔

.....................................................

فیصل آباد: ملت ٹائون میں ڈاکوئوں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد: ملت ٹائون میں ڈاکوئوں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق۔

.....................................................

کوئٹہ : نواب ثنا اللہ زہری کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا ساتواں اجلاس

کوئٹہ : نواب ثنا اللہ زہری کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا ساتواں اجلاس، کمانڈر سدرن کمانڈ، سرفراز بگٹی چیف سیکرٹری، آئی جی ایف سی و دیگر شریک، اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر پیش رفت کا جائزہ۔

.....................................................

بہاولپور : ساتھیوں کی کامیابی پر خوش ہوں، وزیراعظم نواز شریف

بہاولپور : ساتھیوں کی کامیابی پر خوش ہوں، وزیراعظم کا سیکیورٹی اہلکاروں کو کارکنوں کے سامنے سے ہٹنے کا حکم، ماضی کی حکومتیں توجہ دیتیں تو ایسی صورتحال پیدا نہ ہوتی، وزیراعظم۔

.....................................................

قومی: اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے وزیرداخلہ پر جملے جاری

قومی: اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے وزیرداخلہ پر جملے جاری، وزیر اعظم ایوان میں واپسی آجائیں کچھ نہیں کہیں گے خورشید شاہ، لال مسجد کا رہنما دہشتگردی کی حمایت کرتا ہے ، وزیر داخلہ تحفظ دیتے ہیں، خورشید شاہ۔

.....................................................

کراچی : صدر میں واقع نادرا آفس میں چوری

کراچی : صدر میں واقع نادرا آفس میں چوری

کراچی : صدر میں واقع نادرا آفس میں چوری، ایک لاکھ 10 ہزار روپے اور شناختی کارڈز غائب، 2 سیکیورٹی گارڈز کو پولیس نے حراست میں لے لیا، ذرائع۔

.....................................................

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے نجی اسکول کا بچوں کی ویکسی نیشن سے انکار

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے نجی اسکول کا بچوں کی ویکسی نیشن سے انکار، کراچی: اسکول گارڈز نے انسداد پولیو ورکز کو مبینہ طور پر زدو کوب کیا، کراچی: گارڈ کو حراست میں لے لیا ایف آئی آر درج، ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی۔

.....................................................

گوجرانوالہ: نادرا آفس کے گارڈ کے مبینہ طور پر دھکا دینے سے خاتون جاں بحق

گوجرانوالہ: نادرا آفس کے گارڈ کے مبینہ طور پر دھکا دینے سے خاتون جاں بحق، گوجرانوالہ: رسولاں بی بی 3 سے نادرا دفتر کے چکر لگا رہی تھیں، گوجرانوالہ: 50 سالہ خاتون کی لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

.....................................................

پشاور : انسداد دہشت گردی ہزارہ ریجن کی کاروائی ، 3 دہشتگرد گرفتار

پشاور : انسداد دہشت گردی ہزارہ ریجن کی کاروائی ، 3 دہشتگرد گرفتار، پشاور: دہشتگردوں سے 6 کلو بارود، سیفٹی فیوز دستی بم اور پرائماکارڈ برآمد۔

.....................................................

ہنگو: وسطی اور کزئی ایجنسی میں کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر کے ٹھکانے پر چھاپہ

ہنگو: وسطی اور کزئی ایجنسی میں کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر کے ٹھکانے پر چھاپہ، ہنگو: چھاپے کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد۔

.....................................................

میئر اور ڈپٹی میئر اسلام آباد کا انتخاب، ن لیگ کامیاب

میئر اور ڈپٹی میئر اسلام آباد کا انتخاب، ن لیگ کامیاب، ن لیگ کے شیخ انصر میئر کی نشست پر کامیاب، غیر حتمی نتیجہ۔

.....................................................

کراچی : بوٹ بیسن پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : بوٹ بیسن پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، طبی امداد کے دوران پولیس اہلکار دم توڑ گیا، سیمی جمالی۔

.....................................................

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین اور ڈپٹی کنویز کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ

کراچی: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین اور ڈپٹی کنویز کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ، سہیل بلوچ اور ہدایت اللہ نے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرایا تھا۔

.....................................................

القاعدہ برصغیر کا گرفتار ڈاکٹر عثمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

القاعدہ برصغیر کا گرفتار ڈاکٹر عثمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، ملزم کا تعلق القاعدہ برصغیر سے ہے، پولیس کا دعوی، ملزم پر ناجائز اسلحے اور پولیس مقابلے کی دفعات لگائی گئی ہیں۔

.....................................................

سندھ اسمبلی: خدمات پر سیلز ٹیکس کا بل منظور، اپوزیشن کا احتجاج

سندھ اسمبلی: خدمات پر سیلز ٹیکس کا بل منظور، اپوزیشن کا احتجاج، کراچی سے 92 فیصد ٹیکس لیا سارا پیسہ کرپشن میں گیا، خواجہ اظہار، اسندھ اسمبلی میں شور شرابہ اپوزیشن ارکان نے بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔

.....................................................

حکومت نے افسران و عملے کو ہٹانے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا

حکومت نے افسران و عملے کو ہٹانے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا، 350 سے زائد غیر قانونی تعینات افسران و ملازمین عہدوں سے فارغ، فارغ کیے جانے والوں میں 16 سے 19 گیریڈ تک کے افسر شامل، فارغ کئے گئے افسران دوسروں محکموں میں کام کر رہے تھے۔

.....................................................

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلد ہو گی، بھارتی ہائی کمشنر

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلد ہو گی، بھارتی ہائی کمشنر، سیکرٹری خارجہ ملاقات کیلئے دونوں ممالک رابطے میں ہیں، عبدالباسط کے سیاچن سے متعلق بیان پر تبصرہ نہیں کرونگا، گوتم بمبانوالے۔