کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کی لیاری میں کاروائی

کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کی لیاری میں کاروائی، کراچی: کاروائی کے دوران گینگ وار کا سہولت کار گرفتار، ذرائع

.....................................................

تحصیل صوابی میں پولیس اور فوج کا مشترکہ سرچ آپریشن

تحصیل صوابی میں پولیس اور فوج کا مشترکہ سرچ آپریشن ، صوابی : آپریشن کے دوران 130 مشکوک افراد گرفتار، پولیس۔

.....................................................

ایبٹ آباد: ضلعی انتظامیہ رابطہ سڑکیں کھلوانے میں ناکام

ایبٹ آباد: ضلعی انتظامیہ رابطہ سڑکیں کھلوانے میں ناکام، ایبٹ آباد: گلیات، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں بر فباری رابطہ سڑکیں تا حال بند، ایبٹ آباد: ضلع بھر کے 70 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کردی گئی ایس ای پیسکو ہزارہ۔

.....................................................

کراچی : مبینہ ٹاؤن تھانے پر دستی بم حملے کے شبے میں 2 افراد گرفتار

کراچی : مبینہ ٹاؤن تھانے پر دستی بم حملے کے شبے میں 2 افراد گرفتار، ملزمان کو سی سی ٹی وی کی مدد سے پکڑا گیا، ایس پی گلشن۔

.....................................................

آرمی چیف سے افغان سفیر ڈاکٹر حضرت عمر زخیل وال کی ملاقات

آرمی چیف سے افغان سفیر ڈاکٹر حضرت عمر زخیل وال کی ملاقات، افغان سرحدی امور اور سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کراچی میں القائدہ برصغیر، لشکر جھنگوی کو کالعدم طالبان کی حمایت حاصل ہے ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی میں القائدہ برصغیر، لشکر جھنگوی کو کالعدم طالبان کی حمایت حاصل ہے ڈی جی آئی ایس پی آر ، حیدر آباد جیل توڑ کر دہشتگردوں رہا کرانے کا پلان تیار کیا گیا تھا عاصم باجوہ، حیدرآباد جیل کا کانسٹیبل دہشتگردوں کا ساتھی تھا جسے گرفتار کر لیا گیا۔

.....................................................

کراچی میں دیڑھ گھنٹے کے دوران تیسرا دستی بم حملہ

کراچی میں دیڑھ گھنٹے کے دوران تیسرا دستی بم حملہ ، کراچی: نارتھ ناظم آباد میں اسکول کے قریب دستی بم حملہ بچہ زخمی۔

.....................................................

کراچی: ناظم آباد انکوائری اور گجر نالا پر رینجر کا آپریشن

کراچی: ناظم آباد انکوائری اور گجر نالا پر رینجر کا آپریشن، گھر گھر تلاشی، 5 مشتبہ افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد۔

.....................................................

کراچی: مبینہ ٹاون تھانے پر دستی بم سے حملہ

کراچی: مبینہ ٹاون تھانے پر دستی بم سے حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس، رینجر کی نفری پہنچ گئی۔

.....................................................

ملک بھر میں طوفانی بارش کا امکان، این ڈی ایم اے نے وارنگ جاری کر دی

ملک بھر میں طوفانی بارش کا امکان، این ڈی ایم اے نے وارنگ جاری کر دی، اسلام آباد: تمام متعلقہ ادارے ہائی الرٹ رہیں، پی ڈی ایم اے، ایف ڈی ایم اے اور آزاد کشمیر حکومت کو ہنگامی مراسلہ ارسال، مالا کنڈ، ہزارہ ڈویژن کشمیر اور گلگت میں بارش کا امکان، بارش سے متاثرہ علاقوں […]

.....................................................

از خود ادویات پر قیمتیں بڑھانے والی کمپنیوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

از خود ادویات پر قیمتیں بڑھانے والی کمپنیوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ، دوا ساز کمپنیوں کے فیصلے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا جائے گا، دوا ساز کمپنیوں کیخلاف پنجاب سے مشاورت کرلی، وفاق، پنجاب حکومت مل کر دوا ساز کمپنیوں کیخلاف ایکشن لینگے، سائرہ افضل۔

.....................................................

قطر سے ایل این جی کی درآمد کا معاہدہ تاریخی ہے، وزیراعظم نواز شریف

قطر سے ایل این جی کی درآمد کا معاہدہ تاریخی ہے، وزیراعظم نواز شریف، پاکستان کمیونٹی کا خیال رکھنے پر امیر قطر کا شکریہ ادا کیا، میری خواہش ہے پاکستانی ملک کا نام اور بلند کریں، ایل این جی معاہدے سے پاکستان میں سستی بجلی آئے گی، قطر سے پاکستان کے تعلقات کو اور مضبوط […]

.....................................................

آرمی چیف نے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی آئی ایس پی آر

آرمی چیف نے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی آئی ایس پی آر، تمام دہشت گرد بنوں جیل حملے سمیت مسلح افواج پر حملوں میں ملوث تھے۔

.....................................................

کراچی: پنجاب کے بعد سندھ میں بھی اودیات کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: پنجاب کے بعد سندھ میں بھی اودیات کی قیمتوں میں اضافہ، اودیات کی قیمتوں میں 7 سے 65 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔

.....................................................

پشاور: خیبر پختوانخوا میں ظلم اور بر بریت کی ایک اور مثال

پشاور: خیبر پختوانخوا میں ظلم اور بر بریت کی ایک اور مثال، مالی تنازع پر شہری اختر کی آنکھیں نکال دی گئی۔

.....................................................

کراچی : بوٹ بیسن کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی

کراچی : بوٹ بیسن کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں روانہ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

.....................................................

محمد نفیس زکریا نے ترجمان دفتر خارجہ کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھال لیں

محمد نفیس زکریا نے ترجمان دفتر خارجہ کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھال لیں۔

.....................................................

نوابشاہ : گورنمنٹ مسلم ہائی اسکول میں مسلح افراد کا حملہ

نوابشاہ : گورنمنٹ مسلم ہائی اسکول میں مسلح افراد کا حملہ، حملہ آوروں کا 2 طلبہ پر ڈنڈوں سے تشدد پولیس کے پہنچنے پر حملہ آور فرار۔

.....................................................

کراچی: معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ بجیا انتقال کر گئیں

کراچی: معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ بجیا انتقال کر گئیں، فاطمہ بجیا یکم ستمبر 1930 میں بھارتی شہر حیدر آباد میں پیدا ہوئی تھیں، فاطمہ بجیا کو ہلال امتیاز کا ایوارڈ بھی ملا۔

.....................................................

ورلڈ ٹی ونٹی میں پاکستان کو سخت سیکیورٹی دیں گے، انوراگ ٹھاکر

ورلڈ ٹی ونٹی میں پاکستان کو سخت سیکیورٹی دیں گے، انوراگ ٹھاکر، پاکستان سمیت کوئی بھی ٹیم عدم تحفظ کا شکار نہ ہوں، ورلڈ ٹی ونٹی میں پاکستان کو سیکیورٹی خدشات نہیں، بی سی سی آئی۔

.....................................................

وزیر داخلہ چوہدری نثار کو برطانوی ہم منصب کا ٹیلی فون

وزیر داخلہ چوہدری نثار کو برطانوی ہم منصب کا ٹیلی فون، امگریشن پر دو طرفہ تعاون باعث اطمینان ہے، برطانوی وزیر داخلہ، چاپتے ہیں تعلقات میں بہتری آئے، برطانوی وزیر داخلہ، پاکستان برطانیہ کیساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، چوہدری نثار۔

.....................................................

ٹی بی ویکسین کی قلت سنگین صورت اختیار کر گئی

ٹی بی ویکسین کی قلت سنگین صورت اختیار کر گئی، صوبوں کے پاس ویکسین کا اسٹاک ختم، لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں، پنجاب کا ہنگامی بنیادوں پر ویکسین فراہمی کیلئے وفاق کو مراسلہ، صوبے کو ٹی بی ویکسین اور سرنجز کی قلت کا سامنا، ذرائع۔

.....................................................

ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، احمد شہزاد، عمر گل، صہیب مقصود، محمد رضوان ڈراپ، قومی ٹیم کی قیادت شاہد افریدی کرینگے۔

.....................................................

سندھ پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے مینجمنٹ بورڈ کا اجلاس

سندھ پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے مینجمنٹ بورڈ کا اجلاس، اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کر رہے ہیں۔