انڈر 19 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے کوارٹر فائنل میں پاکستان کو ہرا دیا

انڈر 19 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے کوارٹر فائنل میں پاکستان کو ہرا دیا، 228 رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز نے 5 وکٹوں پر حاصل کر لیا، عمیر مسعود کی سنچری پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کام نہ آسکی۔

.....................................................

کراچی: 7 دن بعد کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پہلی پرواز لینڈ کر گئی

کراچی: 7 دن بعد کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پہلی پرواز لینڈ کر گئی، پرواز پی کے 732 جدہ سے مسافروں کو لیکر کراچی پہنچ گئی۔

.....................................................

وزیراعظم نے گورنر کے پی کے کا استعفی منظوری کیلئے صدر کو بھجوا دیا

وزیراعظم نے گورنر کے پی کے کا استعفی منظوری کیلئے صدر کو بھجوا دیا۔

.....................................................

پشاور : اپنے استعفے کے فیصلے پر قائم ہوں، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور : اپنے استعفے کے فیصلے پر قائم ہوں، گورنر کے عہدے پر رہ کر سیاسی سرگرمیوں سے دور ہوں، گورنر کے پی کے۔

.....................................................

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا ایئر لائنز کرایوں میں اضافے کا نوٹس

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا ایئر لائنز کرایوں میں اضافے کا نوٹس، ہڑتال کے دوران مسافروں سے زائد کرایہ وصول کیا گیا، حکومت نجی ایئر لائنز کی لوٹ مار روکنے میں ناکام رہی، قائمہ کمیٹی۔

.....................................................
.....................................................

کراچی: ضلع وسطی میں کاروائی ، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار

کراچی: ضلع وسطی میں کاروائی ، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار، ذرائع،کراچی: ملزمان ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں، ذرائع۔

.....................................................

نوشہرہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

نوشہرہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بارود سے بھری گاڑی قبضے میں لے لی گئی، 3 ملزمان گرفتار، ڈی پی او۔

.....................................................

لیگ اسپنر یاسر شاہ بڑی پابندی سے بچ گئے

لیگ اسپنر یاسر شاہ بڑی پابندی سے بچ گئے

لیگ اسپنر یاسر شاہ بڑی پابندی سے بچ گئے، یاسر شاہ کو صرف 3 ماہ کیلئے معطل کیا گیا، ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر آئی سی سی نے 27 دسمبر 2015 کو معطل کیا تھا۔

.....................................................

عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف سے 5 مطالبات کر دیئے

عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف سے 5 مطالبات کر دیئے، حکومت پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت 20 فی لیٹر کم کرے، بجلی پر عائد نئے ٹیکس ختم کئے جائیں، مطالبات نہ مانے گئے تو سڑکوں پر آ کر احتجاج کریں گے، عمران خان۔

.....................................................

سریاب میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: سریاب میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک، سرچ اپریشن میں 35 مشتبہ افراد گرفتار دستی بم اور دیگر اسلحہ برآمد۔

.....................................................

ٹھٹھہ: کے ٹی بندر کے قریب جھونپڑیوں مین آگ لگ گئی

ٹھٹھہ: کے ٹی بندر کے قریب جھونپڑیوں مین آگ لگ گئی، 2 بچوں اور 4 خواتین سمیت 10 افراد جھلس کر جاں بحق، ذرائع۔

.....................................................

وزارت داخلہ کی ہدایت پر پی آئی اے ملازمین کے گھر پر چھاپے، متعدد گرفتار

وزارت داخلہ کی ہدایت پر پی آئی اے ملازمین کے گھر پر چھاپے، متعدد گرفتار، ملازمین پر مسافروں کو ایئرپورٹ آنے سے روکنے کا الزام، لازمی قانون کے تحت غیر حاضر ملازمین کی فہرستیں تیار، ذرائع۔

.....................................................

آرمی چیف سے امریکی خصوصی ایلیچی رچرڈ اولسن کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف سے امریکی خصوصی ایلیچی رچرڈ اولسن کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال اور افغانستان میں امن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیتنے کیلئے 168 رنز کا ہدف

پی ایس ایل : کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیتنے کیلئے 168 رنز کا ہدف، کراچی کنگز کے کپتان شعیب ملک اور روی بوپارہ کے درمیان 69 رنز کی پارٹنرشپ۔

.....................................................

کوئٹہ: شارع اقبال دھماکا 2 اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق، ذرائع

کوئٹہ: شارع اقبال دھماکا 2 اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق، ذرائع، بظاہر لگتا ہے کہ خودکش حملہ آور سائیکل پر تھا، آئی جی بلوچستان احسن محبوب۔

.....................................................

کوئٹہ : شارع اقبال پر دھماکا، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ : شارع اقبال پر دھماکا، متعدد افراد زخمی، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

.....................................................

وزیراعظم اتفاق فائونڈری جیسا سلوک کرنے سے گریز کریں، بلاول بھٹو

وزیراعظم اتفاق فائونڈری جیسا سلوک کرنے سے گریز کریں، بلاول بھٹو، ملک کے مزدور طبقے کو نشانہ بنانا بند کریں، نواز شریف اپنے گلو بٹوں کو پی آئی اے ملازمین کو ہراساں کرنے سے روکیں، بلاول۔

.....................................................

کراچی: پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

کراچی: پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، اجلاس میں شمیم اکمل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ناصر جنجوعہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کنویز مقرر۔

.....................................................

کراچی: پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کا مقدمہ ایئرپورٹ تھانے میں درج

کراچی: پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کا مقدمہ ایئرپورٹ تھانے میں درج، پرویز رشید، مشاہد اللہ، آصف شجاعت، مقصود احمد کے نام مقدمے میں شامل، پانچوں افراد پر مجرمانہ سازش میں ملوث ہونے کا الزام۔

.....................................................

جماعت اسلامی نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

جماعت اسلامی نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی، ایکٹ میں ترمیم کا مقصد مخصوص لوگوں کو فائدہ پہنچانا ہے، شو آف ہینڈ کے ذریعے بلدیاتی الیکشن کرانا غیر قانونی ہے، درخواست۔

.....................................................

کراچی : جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا فلائٹ آپریشن بند رکھنے کا اعلان

کراچی : جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا فلائٹ آپریشن بند رکھنے کا اعلان، پالپا کے عہدیداران دھرنے میں موجود ہیں، ملازمین میں انتشار کی کوشش ناکام ہو گئی ہیں، بعض عناصر مذاکرات میں پیش رفت سے گھبرا گئے۔

.....................................................

کراچی : لیاقت آباد میں 25 سے زائد دکانوں میں لاکھوں روپے کا سامان چوری

کراچی : لیاقت آباد میں 25 سے زائد دکانوں میں لاکھوں روپے کا سامان چوری، واردات کے خلاف دکانداروں کا احتجاج مارکیٹ بند، پولیس واقعے کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے، مارکیٹ میں موجود فرنیچرز اور موبائل کی دکانوں کے تالے کاٹے گئے۔

.....................................................

آرمی چیف اور وزیراعظم کا ایک گاڑی میں بیٹھنا بری بات نہیں، عمران خان

آرمی چیف اور وزیراعظم کا ایک گاڑی میں بیٹھنا بری بات نہیں، 200 ارب کا قرضہ لیکر اورنج لائن منصوبہ بنایا جا رہا ہے، عمران خان۔