پی آئی اے ملازمین نے ہڑتال کی کال دی، پرویز رشید

پی آئی اے ملازمین نے ہڑتال کی کال دی، حکومت نے ادارے کو لازمی سرور ایکٹ کے تحت پابند کیا، لازمی سرور ایکٹ کے تحت ادارے کا ملازم ہڑتال پر نہیں جا سکتا، مظاہرین طاقت کے زور سے ہڑتال کامیاب کرانا چاہتے تھے، پرویز رشید۔

.....................................................

پاکستان رینجرز سندھ کے ٹریننگ سینٹر اینڈ اسکول کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان رینجرز سندھ کے ٹریننگ سینٹر اینڈ اسکول کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، کور کمانڈر لیفٹینٹ جنرل نوید مختار کی تقریب میں شرکت۔

.....................................................

پی آئی اے ملازمین کا احتجاج، فلائٹ آپریشن معطل 44 پروازیں منسوخ

پی آئی اے ملازمین کا احتجاج، فلائٹ آپریشن معطل 44 پروازیں منسوخ، دو ہزار سے زائد عمرہ زائرین سعودیہ میں پھنس گئے، بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو غیر ملکی ائیر لائنز سے لانے کے انتظامات۔

.....................................................

شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت

شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت، کراچی: نیب نے شرجیل میمن کے خلاف رپورٹ جمع کرادی، وطن واپسی پر شرجیل میمن کو شامل تفشیش کیا جائے گا رپورٹ۔

.....................................................

قلات میں تحریب کاری کا منصوبہ ناکام، خودکش بمببار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

قلات میں تحریب کاری کا منصوبہ ناکام، خودکش بمببار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، کوئٹہ: گاڑی میں موجود 3 دہشت گرد ہلاک، 3 ایف سی اہلکار زخمی، ترجمان۔

.....................................................

اسلام آباد: رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری، سندھ حکومت کی سمری پر وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا، ذرائع۔

.....................................................

کراچی: رینجرز کی کاروائی مطلوب ملزم منہاس عرف اسد گرفتار

کراچی: رینجرز کی کاروائی مطلوب ملزم منہاس عرف اسد گرفتار، ملزم کا سابق ایم ڈی کے ای ایس ای شاہد حامد کے قتل کا اعتراف، ترجمان رینجرز۔

.....................................................

نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم کے قافلے پر خاتون نے گملا پھینک دیا

نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم کے قافلے پر خاتون نے گملا پھینک دیا، وزیر اعظم سے ملنے نہیں دیا گیا، احتجاجاً گملا پھینکا، خاتون۔

.....................................................

اسلام آباد: چوہدری نثار کی زیر صدارت وزارت داخلہ کا اجلاس

اسلام آباد: چوہدری نثار کی زیر صدارت وزارت داخلہ کا اجلاس، امن و امان اور عالمی این جی اوز کے حوالے سے مختلف امور پر غور، نیکٹا، چیف کمشنر، آئی جی، ڈی سی ایس ایس پی سمیت دیگر حکام شریک۔

.....................................................

گوادر ہوشاب شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے وزیراعظم کا خطاب

گوادر ہوشاب شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے وزیراعظم کا خطاب، خراب سیکیورٹی صورتحال کے باوجود سڑک تعمیر کی جا رہی ہے، سڑکوں کی تعمیر کوئی کھیل تماشا نہیں حقیقی انقلاب لائیں گے، وزیراعظم۔

.....................................................

اسلام آباد: نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر پر تشدد کا معاملہ، کمیٹی تشکیل، زرائع

اسلام آباد: نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر پر تشدد کا معاملہ، کمیٹی تشکیل، زرائع، پرا سیکیوٹر جنرل کی سر براہی میں 3 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ، نیب زرائع۔

.....................................................

ایبٹ آباد: مقامی عدالت کا عدالت کا میر شکیل شائستہ لودھی کی گرفتاری کا حکم

ایبٹ آباد: مقامی عدالت کا عدالت کا میر شکیل شائستہ لودھی کی گرفتاری کا حکم، اسد خٹک اور وینا ملک کو بھی گرفتار کیا جائے عدالت کا حکم۔

.....................................................

پی آئی اے ملازمین کے احتجاج میں فائرنگ کی تحقیقات جاری ہیں، ڈی آئی جی

پی آئی اے ملازمین کے احتجاج میں فائرنگ کی تحقیقات جاری ہیں، تحقیقات میں کافی حد تک کامیابی ملی ہے، ملنے والے خول فرانزک ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیے، ڈی آئی جی ایسٹ۔

.....................................................

حکومت پی آئی اے معاملے کو سنبھالنے میں ناکام ہو چکی ہے، آصف زرداری

حکومت پی آئی اے معاملے کو سنبھالنے میں ناکام ہو چکی ہے، احتجاج کرنیوالوں پر بہیمانہ تشدد قابل مذمت ہے، کراچی مظاہرے میں سیکڑوں لوگ تھے، آصف علی زرداری۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کے ایک روزہ دورے پر خوشاب پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کے ایک روزہ دورے پر ہوشاب پہنچ گئے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، قومی سلامتی مشیر ناصر جنجوعہ بھی ہمراہ ہیں، وفاقی وزرا، گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

.....................................................

پنجاب اسمبلی کے باہر اپوزیشن ارکان کے حکومت کیخلاف نعرے

پنجاب اسمبلی کے باہر اپوزیشن ارکان کے حکومت کیخلاف نعرے ، 6 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کریں گے اپوزیشن لیڈر محمود الرشید۔

.....................................................

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں بس کی زد میں آکر خاتون سمیت 2 افراد زخمی

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں بس کی زد میں آکر خاتون سمیت 2 افراد زخمی، مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی، پولیس۔

.....................................................

پشاور: مشکوک گاڑی کی موجودگی گورنمنٹ گرلز میونسپل کالج خالی کرالیا گیا

پشاور: مشکوک گاڑی کی موجودگی گورنمنٹ گرلز میونسپل کالج خالی کرالیا گیا، پشاور: طالبات اور انتظامیہ کو بحفاظت نکال کر کالج سیل کردیا پولیس۔

.....................................................

آرمی چیف بلوچستان کے علاقے ہوشاب پہنچ گئے ڈی جی آئی ایس پی آر

آرمی چیف بلوچستان کے علاقے ہوشاب پہنچ گئے ڈی جی آئی ایس پی آر، آرمی چیف نے تعمیر کردہ سڑکوں کا معائنہ کریں گے آئی ایس پی آر۔

.....................................................

پی آئی اے کا مسئلہ: وزیراعلی سندھ کا وزیر ریلوے سعد رفیق سے رابطہ

پی آئی اے کا مسئلہ: وزیراعلی سندھ کا وزیر ریلوے سعد رفیق سے رابطہ، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبات وزیراعظم کو بتائیں، وزیراعلی کی وفاقی کابینہ سے رابطے کی کوشش، بات صرف ریلوے وزیر سے ہو سکی۔

.....................................................

پی آئی اے میں سیاست ہو رہی ہے، وزیراعظم نواز شریف

پی آئی اے میں سیاست ہو رہی ہے، وزیراعظم نواز شریف، پی آئی اے میں ہڑتال پاکستان کے ساتھ زیادتی ہے، پی آئی اے میں لازمی خدمات کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، وزیراعظم۔

.....................................................

خورشید شاہ کے بھائی عبدالقادر شاہ کا وفاقی وزیر رانا تنویر احمد کو لیگل نوٹس

خورشید شاہ کے بھائی عبدالقادر شاہ کا وفاقی وزیر رانا تنویر احمد کو لیگل نوٹس، رانا تنویر نے ہم پر من گھڑت الزامات لگائے، وضاحت کریں، الزمات کی وضاحت نہ کی گئی تو ہائیکورٹ سے رجوع کرینگے، عبدالقادر شاہ۔

.....................................................

خیبرایجنسی : وادی تیراہ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی

خیبرایجنسی : وادی تیراہ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، فضائی کارروائی میں 6 شدت پسند ہلاک، 5 زخمی، 3 ٹھکانے تباہ۔ سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

عمران خان کا 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

عمران خان کا 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان، نجکاری معاملے پر پی آئی اے ملازمین کو مطمئن نہیں کیا گیا، پی آئی اے ملازمین کو معاملے پر سیاسی جماعتوں سے رابطہ کریں گے، عوام پر گولیاں برسانا حکمرانوں کی پرانی عادت ہے، کراچی میں ماڈل ٹائون کی تاریخ دہرائی گئی ہے، عمران […]