ساہیوال کول پاور پلانٹ منصوبہ اپنی مثال آپ ہے،وزیر اعظم

ساہیوال کول پاور پلانٹ منصوبہ اپنی مثال آپ ہے، وزیر اعظم، کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ کم وقت میں مکمل ہو رہا ہے، 4،4 سال کے منصوبے اب 2،2 سال میں مکمل ہو رہے ہیں، چینی خود اعتراف کرتے ہیں، اس رفتار سے چین میں بھی منصوبے مکمل نہیں ہوئے، وزیر اعظم۔

.....................................................

لاہور: معروف ادیب اور افسانہ نگار انتظار حسین انتقال کر گئے

لاہور: معروف ادیب اور افسانہ نگار انتظار حسین انتقال کر گئے، انتظار حسین نجی اسپتال میں زیر اعلاج تھے۔

.....................................................

تشدد، فائرنگ، لاٹھی چارج سے 3 ملازمین شہید ہوئے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا دعوی

تشدد، فائرنگ، لاٹھی چارج سے 3 ملازمین شہید ہوئے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا دعوی، شہدا میں سلیم اختر، عنایت اور زبیر شامل، ترجمان جوائنٹ ایکشن کمیٹی، پی آئی اے کے شہید ملازمین کی میتیں ایئرپورٹ لائی جا رہی ہیں، ذرائع۔

.....................................................

آصف زرداری کی پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کی شدید مذمت

آصف زرداری کی پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کی شدید مذمت، آصف زرداری کا ملازمین پر تشدد کے واقعے کی عدالتی تحقیقات کا مطابلہ، آصف زرداری کی اراکین پالیمنٹ کو معاملہ پالیمنٹ میں اٹھانے کی ہدایت۔

.....................................................

کراچی: نجی اسپتال میں زخمی پی آئی اے ملازم دم توڑ گیا اسپتال زرائع

کراچی: نجی اسپتال میں زخمی پی آئی اے ملازم دم توڑ گیا اسپتال زرائع، کراچی: مقتولکی شناخت عنایت رضا کے نام سے ہوگئی اسپتال زرائع۔

.....................................................

بے نظیر قتل کیس سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کے عدالت طلبی کے سمن جاری

بے نظیر قتل کیس سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کے عدالت طلبی کے سمن جاری، رحمان ملک 8 فروری کو عدالت میں پیش ہو، اے ٹی سی کا حکم۔

.....................................................

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات آج ہو گی

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات آج ہو گی، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی قومی اسمبلی کا اجلاس ریکوزٹ کریگی، تحریک انصاف کا اداروں کی نجکاری پر قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا مطالبہ۔

.....................................................

پشاور: مردان سے کالعدم تنظیم کا سہولت کار گرفتار، سی ٹی ڈی

پشاور: مردان سے کالعدم تنظیم کا سہولت کار گرفتار ، سی ٹی ڈی ، پشاور: گرفتار ملزم سے دستی بم ، پستول کارتوس بر آمد ، سی ٹی ڈی۔

.....................................................

مولانا عبدالعزیز کی عبوری ضمانت 50،50 ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی

مولاناعبدالعزیز کی عبوری ضمانت 50،50 ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی ، اسلام آباد : ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، لال مسجد کے تمام کرداروں کو معاف کرنے کے لئے تیار ہوں مولانا عبدالعزیز، پرویز مشرف کو بھی معاف کردیا جائے گا مولانا عبدالعزیز۔

.....................................................

کراچی: ماڑی پور میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی کاروائی

کراچی: ماڑی پور میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی کاروائی ، 2 ملزم گرفتار کراچی: گرفتار ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے، اسلحہ برآمد زرائع۔

.....................................................

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کا وزیراعلی سندھ سے رابطہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کا وزیراعلی سندھ سے رابطہ، رینجرز اختیارات کا نوٹیفکیشن باہمی مشاورت سے جاری کیا جائے گا، وزیر داخلہ، رینجرز اختیارات کی سمری کل وفاق کو بھیج دی جائے گی، وزیر اعلی سندھ، رینجرز اختیارات کی سمری کے الفاظ سے بہی بہتر پیغام جائیگا، وزیر اعلی سندھ۔

.....................................................

رکن پنجاب اسمبلی شیخ روحیل اصغر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

رکن پنجاب اسمبلی شیخ روحیل اصغر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم، روحیل اصغر پر مقدمے کا حکم سیشن جج کی جانب سے دیا گیا، روحیل اصغر کی گاڑی کی ٹکر سے درخواست گزار کا شوہر جاں بحق ہوا تھا، خاتون شاہین بی بی نے روحیل اصغر کیخلاف درخواست دی تھی۔

.....................................................

رکن پنجاب اسمبلی اور اداکارہ کنول نعمان انتقال کر گئیں

رکن پنجاب اسمبلی اور اداکارہ کنول نعمان انتقال کر گئیں، کنول نعمان کو برین ہیمبرج کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

.....................................................

وزیراعلی سندھ کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: وزیراعلی سندھ کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور، سپریم کورٹ میں درخواست کو رجسٹریشن نمبر الاٹ کر دیا گیا، وزیراعلی سندھ نے ملیر بار میں سپریم کورٹ سے متعلق بیان دیا تھا۔

.....................................................

نوشکی: آسیہ آباد میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی، پولیس

نوشکی: آسیہ آباد میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی، پولیس۔

.....................................................

گوجرانوالہ: حساس ادارے اور ایف آئی اے کی مشترقہ کاروائی

گوجرانوالہ: حساس ادارے اور ایف آئی اے کی مشترقہ کاروائی، سیالکوٹ سے غیر قانونی ایکسچینج پکڑی گئی، 5 ملزمان گرفتار۔

.....................................................

اسلام آباد: قتل کے الزام میں گرفتار ریٹائر کرنل دہشتگردوں کا ساتھی نکلا

اسلام آباد: قتل کے الزام میں گرفتار ریٹائر کرنل دہشتگردوں کا ساتھی نکلا، تقدس بشیر نے اکتوبر 2011 میں پارلیمنٹ پر میزائل حملے کا منصوبہ بنایا تھا، پولیس نے مقامی عدالت سے ملزم کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملکی سلامتی کی صورتحال پر اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملکی سلامتی کی صورتحال پر اجلاس، اجلاس میں اعلی سول اور عکسری قیادت کی شرکت، ملک کے ہر کونے سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، وزیراعظم۔

.....................................................

ژوب: کانوکئی میں ایف سی اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ

ژوب: کانوکئی میں ایف سی اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، ژوب : کاروائی کے دوران ایک ایف سی اہلکار شہید، سرکاری زرائع۔

.....................................................

مانسہرہ: پولیس کی کھیت گلہ میں کاروائی 4 افراد گرفتار

مانسہرہ: پولیس کی کھیت گلہ میں کاروائی 4 افراد گرفتار، کاروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ ملکی اور غیر ملکی کرنسی بر آمد۔

.....................................................

پشاور: گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان غیر معینہ مدت کے لئے بند

پشاور: گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان غیر معینہ مدت کے لئے بند، سیکیورٹی خدشات کی بنا پر انتظامیہ نے یونیورسٹی کھولنے سے انکار کردیا۔

.....................................................

ماسکو: القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن زندہ ہیں ایڈورڈسنوڈن کا دعوی

ماسکو: القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن زندہ ہیں ایڈورڈسنوڈن کا دعوی، سی آئی اے نے اسامہ کی فرضی موت کا ڈرامہ رچایا ایڈور ڈاسنوڈن، سی آئی اے اسامہ بن لادن کو ایک لاکھ ڈالر ماہانہ ادا کرتی ہے، ایڈور ڈاسنوڈن۔

.....................................................

سکھر میں جنگل کا قانون۔۔۔۔۔۔۔۔

سکھر میں جنگل کا قانون۔۔۔۔۔۔۔۔

سکھر میں جنگل کا قانون۔۔۔۔۔۔۔۔ سکھر: چوری کے شبہہ میں 15 سالہ لڑکے پر با اثر افراد کا سر عام تشدد، سکھر: ملزمان نے لڑکے کو برہنہ کرکے مارا بیٹا۔

.....................................................

مٹھی : غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے، اسپتال ذرائع

مٹھی : غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے، رواں سال غذائی قلت کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 109 ہو گئی۔