چوہدری نثار اپنا میڈیکل سرٹیفیکیٹ دکھائیں، نثار کھوڑو

چوہدری نثار اپنا میڈیکل سرٹیفیکیٹ دکھائیں، نثار کھوڑو، چوہدری نثار ہر اہم موقعے پر غائب ہو جاتے ہیں، چوہدری نثار سندھ آ کر تو دکھائیں، نثار کھوڑو۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف جلد قطر کا دورہ کرینگے، ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم نواز شریف جلد قطر کا دورہ کرینگے، افغانستان سے متعلق 4 ملکی اجلاس 6 فروری کو اسلام آباد میں ہو گا، آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف ہے، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

نیا نظام ادارے میں کرپشن روکنے میں معاون ثابت ہو گا، چوہدری نثار

نیا نظام ادارے میں کرپشن روکنے میں معاون ثابت ہو گا، ایک سال میں 73 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم کئے ہیں، آئندہ ماہ چار میگا سینٹر قائم کریں گے، گزشتہ برس میں کسی نے ان اداروں کو ترقی نہیں دی، چوہدری نثار۔

.....................................................

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس ملزم معظم کو اے ٹی سی پہنچا دیا گیا

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس ملزم معظم کو اے ٹی سی پہنچا دیا گیا، ملزم معظم کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا گیا۔

.....................................................

کراچی : کرپشن میں ملوث 14 افسران اور اہلکار ملازمت سے برطرف

کراچی : کرپشن میں ملوث 14 افسران اور اہلکار ملازمت سے برطرف، معطل افسران اور اہلکاروں میں ہیڈ کانسٹیبل انسپکٹر، سب انسپکٹر، اے ایس آئی شامل۔

.....................................................

جہلم: ڈومیلی موڑ پر گاڑی میں سوار شخص نے خود کو اڑا لیا

جہلم: ڈومیلی موڑ پر گاڑی میں سوار شخص نے خود کو اڑا لیا، مشکوک گاڑی کو موٹر وے پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا تھا، پولیس۔

.....................................................

نیپئر: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ منسوخ

نیپئر: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ منسوخ۔

.....................................................

کراچی: غازی گوٹھ سچل میں پولیس اور دہشت گردوں میں مقابلہ

کراچی: غازی گوٹھ سچل میں پولیس اور دہشت گردوں میں مقابلہ، مقابلے میں 4 دہشت گرد ہلاک، اطلاع پر چھاپا مارا گیا، دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی، رائو انور۔

.....................................................

آرمی چیف کی زیر صدارت کور ہیڈکواٹرز کراچی میں اہم اجلاس

آرمی چیف کی زیر صدارت کور ہیڈکواٹرز کراچی میں اہم اجلاس، کور کمانڈر کراچی، ڈی جی آئی ایس آئی ایم آئی اور دیگر اعلی حکام اجلاس میں شریک، کراچی کو دہشت گردی سے پاک کرنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، پرامن اور بے خوف معمولات زندگی کی بحالی یقینی بنائی جائے گی، آرمی چیف۔

.....................................................

وزیراعظم لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہو چکے ہیں

وزیراعظم لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہو چکے ہیں، وزیراعظم چند گھنٹے میں اسلام آباد پہنچ جائیں گے، ترجمان وزیراعظم ہائوس۔

.....................................................

کراچی میں تعلیمی ادروں میں اہم مقامات کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی میں تعلیمی ادروں میں اہم مقامات کی سیکیورٹی ہائی الرٹ، فورسز، اقلیتوں کے زیراہتمام تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، سندھ اسمبلی، فائیو اسٹار ہوٹلز اور دیگر اہم مقامات کی سیکیورٹی سخت، وزیر داخلہ سہیل انور کی آئی جی سندھ کو فوری سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت۔

.....................................................

نیب کا آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کی رہائشگاہ پر چھاپہ

نیب کا آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کی رہائشگاہ پر چھاپہ، میرپور آزاد کشمیر، کاروائی کے دوران احتساب بیورو کی ٹیم پر حملہ، حملے میں نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر اصغر علی زخمی، پولیس۔

.....................................................

پشاور: حساس اداروں اور سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کاروائی

پشاور: حساس اداروں اور سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، جی ٹی روڈ پر گوداموں سے غیر ملکی اسلحہ برآمد، ذرائع۔

.....................................................

باچا خان یونیورسٹی حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے، آئی جی خیبر پختونخوا

باچا خان یونیورسٹی حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے، خوفناک جنگ ہے ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہو گا، آئی جی کے پی کے ناصر درانی۔

.....................................................

کراچی : ڈاکٹر عاصم کے ریمانڈ میں 9 فروری تک توسیع

کراچی : ڈاکٹر عاصم کے ریمانڈ میں 9 فروری تک توسیع، ڈاکٹر عاصم کی گھر کے فرد کو تیماردار کے طور پر رکھنے کی درخواست مسترد۔

.....................................................

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، فیصل آباد میں زلزلے کے جھٹکے۔

.....................................................

لاہور: دکانوں پر سپلائی کیا جانے والا 20 من مضر صحت گوشت برآمد

لاہور: دکانوں پر سپلائی کیا جانے والا 20 من مضر صحت گوشت برآمد، پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

.....................................................

کراچی: رینجرز کی گزشتہ رات لیاری میں کاروائی، 4 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کی گزشتہ رات لیاری میں کاروائی، 4 ملزمان گرفتار، ملزمان گینگ وار گروپس کو مالی مدد گراہم کرتے تھے، ملزمان کا کالعدم تنظیم سے خریدا گیا اسلحہ دہشتگردی میں استعمال کرتے تھے، گرفتار ملزمان کراچی بلوچستان میں دہشتگردی میں ملوث تھے، ترجمان رینجرز۔

.....................................................

اسلام آباد: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں دہشت گردی کا خدشہ

اسلام آباد: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں دہشت گردی کا خدشہ، چیف منسٹرز مانیٹرنگ فورس کی جانب سے الرٹ جاری، کالعدم ٹی ٹی پی کے 13 خود کش حملہ آور پاکستان میں داخل ہو چکے، دہشت گردوں کو عمر اور ابو ذر نامی کمانڈر ہدایت دے رہے ہیں، الرٹ۔

.....................................................

پاکستان میں سوائن فلو وبا کی صورت اختیار کر گیا، ذرائع قومی ادارہ صحت

پاکستان میں سوائن فلو وبا کی صورت اختیار کر گیا، ذرائع قومی ادارہ صحت، ایک روز میں ملک بھر سے سوائن فلو کے مزید 50 مشتبہ کیس رپورٹ، این آئی ایچ کی ایک روز میں 16 سوائن فلو کی تصدیق، اسلام آباد سے ایک روز میں 4 افراد میں سوائن فلو کی تصدیق، پنجاب سے […]

.....................................................

پشاور: نجی اسکول کو بم سے اڑانے کوشش ناکام

پشاور: نجی اسکول کو بم سے اڑانے کوشش ناکام، بچہ بم اسکول لے جانے کی بجائے گھر لے گیا، بی ڈی ایس نے بم کو ناکارہ بنا دیا، پولیس۔

.....................................................

افغان ناظم الامور سید عبدالناصر کی دفتر خارجہ طلبی

افغان ناظم الامور سید عبدالناصر کی دفتر خارجہ طلبی، باجا خان یونیورسٹی پر حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے پر احتجاج۔

.....................................................

سوات: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلہ پیمانہ مرکز، زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیمانہ مرکز۔

.....................................................

کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کھلے سمندر میں کاروائی

کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کھلے سمندر میں کاروائی، پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پر 45 بھارتی ماہی گیر گرفتار، گرفتار ماہی گیر 8 لانچوں میں سوار تھے، گرفتار ماہی گیروں کو ڈاکس پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔