نادرا سے ووٹوں کی تصدیق پر کوئی اعتراض نہیں، خواجہ سعد رفیق

نادرا سے ووٹوں کی تصدیق پر کوئی اعتراض نہیں، خواجہ سعد رفیق، خواہش ہے کہ 3 ماہ میں کیس کا فیصلہ ہو جائے، میرے حلقے میں دوبارہ الیکشن ہو چکا ہے، سعد رفیق۔

.....................................................

راولپنڈی : جہلم گھیراؤ جلاؤ کیس، طاہر القادری سمیت 13ملزمان اشتہاری قرار

راولپنڈی : جہلم گھیراؤ جلاؤ کیس، طاہر القادری سمیت 13ملزمان اشتہاری قرار، انسداد دہشت گردی عدالت نے 110 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، ملزمان کا صحت جرم سے انکار، عدالت نے شہادتیں طلب کرکے سماعت 9 فروری تک ملتوی کردی۔

.....................................................

آرمی چیف نے توسیع نہ لینے کا اعلان کر کے افواہوں کو ختم کر دیا، خورشید شاہ

آرمی چیف کا فیصلہ خوش آئند ہے، آرمی چیف نے توسیع نہ لینے کا اعلان کرکے افواہوں کو ختم کر دیا، ملک میں جنرلز کی اقتدار پر قبضہ کرنے کی روایت تھی، جنرل راحیل شریف کے فیصلے سے فوج کا وقار بلند ہوا، خورشید شاہ۔

.....................................................

اسلام آباد: کچی آبادی کیس، ڈائریکٹر سی ڈی اے انفور سمنٹ محمد اقبال گرفتار

اسلام آباد: کچی آبادی کیس، ڈائریکٹر سی ڈی اے انفور سمنٹ محمد اقبال گرفتار، ضمانت منسوع ہونے پر ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کیا۔

.....................................................

پی آئی اے نجکاری: لاہور، فیصل آباد، ملتان کوئٹہ و دیگر شہروں میں احتجاج

پی آئی اے نجکاری: لاہور، فیصل آباد، ملتان کوئٹہ و دیگر شہروں میں احتجاج، ملازمین کی پی آئی اے ہیڈ آفس سمیت تمام دفاتر میں تالہ بندی۔

.....................................................

راولپنڈی: ڈالر گرل ایان علی کا کسٹم حکام پر غصہ

راولپنڈی: ڈالر گرل ایان علی کا کسٹم حکام پر غصہ، کسٹم حکام بچکانہ حرکتیں کر رہے ہیں، ماڈل ایان علی۔

.....................................................

کراچی : سانحہ بلدیہ کیس مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ مقامی عدالت میں پیش

کراچی : سانحہ بلدیہ کیس مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ مقامی عدالت میں پیش، 5 ملزمان تاحال مفرور ہیں، مفرور ملزمان میں حماد صدیقی، فاروق سلیم اور دیگر شامل ہیں، رپورٹ۔

.....................................................

رینجرز اختیارات میں اضافے کی سمری وزیراعلی سندھ کو ارسال

رینجرز اختیارات میں اضافے کی سمری وزیراعلی سندھ کو ارسال، رینجرز اختیارات میں اضافے کی سمری 23 جنوری کو ارسال کی گئی، سمری میں رینجرز اختیارات میں 2 ماہ کے اضافے کیلئے کہا گیا ہے، ذرائع محکمہ داخلہ۔

.....................................................

اسلام آباد: آصف علی زرداری کا آرمی چیف کے بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد: آصف علی زرداری کا آرمی چیف کے بیان کا خیر مقدم، آرمی چیف کا مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ خوش آئند ہے، آصف زرداری۔

.....................................................

اسلام آباد: پولیس کی کاروائی کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار

اسلام آباد: پولیس کی کاروائی کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار، ملزم سے 500 کے قریب نفرت انگیز مواد مبنی لڑیچر برآمد۔

.....................................................

کرنسی اسمگلنگ کیس ایان علی پاسپورٹ حوالگی کیخلاف درخواست خارج

کرنسی اسمگلنگ کیس ایان علی پاسپورٹ حوالگی کیخلاف درخواست خارج، کسٹم حکام نے وزارت داخلہ کی جانب سے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

.....................................................

کراچی: سیکریٹری ہیلتھ اور ینگ ڈاکٹرز کے مذاکرات کامیاب

کراچی: سیکریٹری ہیلتھ اور ینگ ڈاکٹرز کے مذاکرات کامیاب، ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا، ڈاکٹرز کی تنخواہوں کی ادائیگی جلد کر دی جائے گی، سیکریڑی ہیلتھ۔

.....................................................

مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف

مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف، پاکستان کا مفاد سب سے اہم ہے، قومی مفاد کی ہر قیمت پر حفاظت کریں گے، جنرل راحیل شریف، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی خبریں بے بنیاد ہیں، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

دہشت گردی کا نشانہ بننے والی باچا خان یونیورسٹی کھول دی گئی

دہشت گردی کا نشانہ بننے والی باچا خان یونیورسٹی کھول دی گئی، طلبا کا علم کی طاقت سے دہشتگردوں کو شکست دینے کا عزم۔

.....................................................

کراچی: اشتعال انگیز تقاریر پر قائد ایم کیو ایم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی: اشتعال انگیز تقاریر پر قائد ایم کیو ایم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، فاروق ستار، ریحان ہاشمی سمیت 22 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، وسیم اختر کی ضمانت میں 16 فروری تک توسیع۔

.....................................................

کراچی: گزشتہ رات بموں کی جھوٹی اطلاع دینے والا رضوان گرفتار

کراچی: گزشتہ رات بموں کی جھوٹی اطلاع دینے والا رضوان گرفتار، ملزم نے 3 مختلف مقامات پر بم کی جھوٹی اطلاع دی تھی، ملزم کے عمل سے شدید خوف و ہراس پھیل گیا تھا، پولیس۔

.....................................................

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں سے شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں سے شکست دیدی۔

.....................................................

کراچی: کورنگی ندی کے قریب بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی، ذرائع

کراچی: کورنگی ندی کے قریب بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی، ذرائع۔

.....................................................

بھارت نے پہلا بلائنڈ ایشیا کپ ٹی 20 کپ 45 رنز سے جیت لیا

بھارت نے پہلا بلائنڈ ایشیا کپ ٹی 20 کپ 45 رنز سے جیت لیا، فائنل میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 209 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان بلائنڈ ٹیم 163 رنز بنا سکی۔

.....................................................

ٹنڈوالہ یار قلعہ چوک پر غباروں میں ہوا بھرنے والے سلنڈر میں دھماکہ

ٹنڈوالہ یار قلعہ چوک پر غباروں میں ہوا بھرنے والے سلنڈر میں دھماکہ، غبارے خریدنے والی دو بچیاں جاں بحق، نو بچوں سمیت 11 شدید زخمی، دھماکہ کے باعث موقع پر کھڑی موٹر سائیکل مکمل طور پر تباہ، زخمی بچوں کو ٹنڈو والہ یار کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔

.....................................................

کرک : غنڈی میر خان خیل میں فائرنگ خاتون اور بچہ جاں بحق

کرک : غنڈی میر خان خیل میں فائرنگ خاتون اور بچہ جاں بحق، پولیس۔

.....................................................

پولیس چوکی ٹنڈومیر علی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی

خیرپور: پولیس چوکی ٹنڈومیر علی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی، ڈاکو 2 پولیس اہلکاروں سے سرکاری اسلحہ چھین کر فرار، پولیس۔

.....................................................

مٹھی : غذائی قلت کے باعث مزید ایک اور بچہ دم توڑ گیا

مٹھی : غذائی قلت کے باعث مزید ایک اور بچہ دم توڑ گیا، غذائی قلت سے رواں ماہ جاں بحق بچوں کی تعداد 85 ہو گئی۔

.....................................................

دہشتگرد افغانستان سے آئے اور طور خم سے پاکستان میں داخل ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگرد افغانستان سے آئے اور طور خم سے پاکستان میں داخل ہوئے، چارسدہ حملے میں 4 دہشت گردوں کو مارا گیا، دہشتگرد رکشے کے ذریعے یونیورسٹی تک پہنچے، عادل اور ریاض نے دہشتگردوں کی معاونت کی، ڈی جی آئی ایس پی آر۔