شہر اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر رہ گئی

چنیوٹ: شہر اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر رہ گئی، شدید دھند کے باعث گلگت اور اسکردو کی پروازیں تاخیر کا شکار۔

.....................................................

مخصوص نشستیں ن لیگ بازی لے گئی

مخصوص نشستیں ن لیگ بازی لے گئی

مخصوص نشستیں ن لیگ بازی لے گئی، خواتین کی مخصوص نشستیں 11 ن لیگ نے 6 پی ٹی آئی نے حاصل کیں، کسان اور یوتھ کی دو دو نشستیں ن لیگ نے اور پی ٹی آئی ایک ایک نشست حاصل کی۔

.....................................................

گوجرانوالہ: گورنمنٹ گرلز اسکول میں طالبہ پر تشدد

گوجرانوالہ: گورنمنٹ گرلز اسکول میں طالبہ پر تشدد، ٹیچر سے تشدد سے آٹھویں جماعت کی طالبہ کا ہاتھ ٹوٹ گیا۔

.....................................................

کراچی: لیاری چاکیواڑہ میں دستی بم حملہ، 6 بچے زخمی

کراچی: لیاری چاکیواڑہ میں دستی بم حملہ، 6 بچے زخمی، موٹرسائیکل سوار ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوئے، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

لاہور: بشیر بھولا بھالا نے رستم زماں گاما پہلوان ٹائٹل جیت لیا

لاہور: بشیر بھولا بھالا نے رستم زماں گاما پہلوان ٹائٹل جیت لیا، بشیر بھولا بھالا نے عارف پہلوان کو چت کیا۔

.....................................................

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھان کوٹ بیس نہیں جانے دینگے، بھارتی وزیر دفاع

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھان کوٹ بیس نہیں جانے دینگے، بھارتی وزیر دفاع۔

.....................................................

سندھ کرمنل پراسیکیویشن ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سندھ کرمنل پراسیکیویشن ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر، قانون بدعنوانیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے بنایا گیا ہے، درخواست گزار۔

.....................................................

طالبان کی جانب سے بھتے کی پرچیاں ملی ہیں، 3 تاجر بھائیوں کا دعوی

لاہور: طالبان کی جانب سے بھتے کی پرچیاں ملی ہیں، پرچیوں میں 10 لاکھ روپے بھتہ مانگا گیا ہے، 3 تاجر بھائیوں کا دعوی۔

.....................................................

وزیراعظم ہنگامی دورے پر سعودی عرب اور ایران روانہ ہونگے، ذرائع

وزیراعظم ہنگامی دورے پر سعودی عرب اور ایران روانہ ہونگے، وزیراعظم ایرانی صدر ریاض میں سعودی فرمانروا سے ملاقات کرینگے، دورے کا مقصد دونوں برادر ممالک میں کشیدگی ختم کرانا ہے، ذرائع۔

.....................................................

قائد ایم کیو ایم فاروق ستار کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اشتعال انگیز تقریر کا معاملہ، قائد ایم کیو ایم فاروق ستار کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، حیدر عباس رضوی مفرور ہیں طاہر مشہدی کو بری کیا جا سکتا ہے، رپورٹ۔

.....................................................

پنجاب میں سوائن فلو تیزی سے پھیلنے لگا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہو گئی

پنجاب میں سوائن فلو تیزی سے پھیلنے لگا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہو گئی، ملتان میں سوائن فلو آج ایک اور جان لے گیا، مریض نشتر اسپتال میں زیرعلاج تھا، کراچی میں بھی سوائن فلو پھیلنے کا خدشہ، الرٹ جاری۔

.....................................................

انتہا پسند تنظیم بی جے پی کی بھارتی اداکار عامر خان کو دھمکی

انتہا پسند تنظیم بی جے پی کی بھارتی اداکار عامر خان کو دھمکی، فلم دنگل سے وہی سلوک کریں گے جو شاہ رخ کی فلم ساتھ کیا تھا۔ بی جی پی، عامر خان کی فلم دنگل میں منگل کریں گے ،بی جی پی کی ہرزہ سرائی۔

.....................................................

بھارتی اداکاروں کے بعد کرکٹر بھی انتہا پسندوں کے نشانے پر

بھارتی اداکاروں کے بعد کرکٹر بھی انتہا پسندوں کے نشانے پر، کرکٹر شامی کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، بھارتی میڈیا، حسیب کو پولیس سے مبینہ بدمیزی کے الزام پر گرفتار کیا گیا، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

پشاور: چار سدہ کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار اسپیشل پولیس یونٹ،

پشاور: چار سدہ کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار اسپیشل پولیس یونٹ

.....................................................

پشاور: نوتیہ صدر میں بھی سیکیورٹی خدشات کی بنا پر تعلیمی ادارے بند

پشاور: نوتیہ صدر میں بھی سیکیورٹی خدشات کی بنا پر تعلیمی ادارے بند ، پشاور: سیکیورٹی خدشات کی بنا پر کینٹ میں تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔

.....................................................

عدالت میں زیرسماعت مقدمات حکومت ختم کر سکتی ہے، سندھ اسمبلی میں بل منظور

عدالت میں زیر سماعت مقدمات حکومت ختم کر سکتی ہے، سندھ اسمبلی میں بل منظور، انسداد دہشتگردی عدالت میں زیر سماعت مقدمہ بھی ریاست ختم کر سکتی ہے، پراسیکیویٹر جنرل مقدمہ ختم کرنے کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائے گا، بل۔

.....................................................

آکلینڈ : پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹی 20 جیت لیا

آکلینڈ : پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹی 20 جیت لیا، تین میچوں کی سیریز میں ایک۔ صفر کی برتری حاصل کر لی۔

.....................................................

آکلینڈ : پہلے ٹی 20 میں پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف

آکلینڈ : پہلے ٹی 20 میں پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف، پاکستان نے مقررہ اوور میں 8 وکٹوں پر 171 رنز بنائے۔

.....................................................

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ملتان: نجی اسپتال میں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش

ملتان: نجی اسپتال میں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش ، ملتان : 3 میں سے 2 بچوں کے دھڑ جڑے ہوئے ہیں ، ملتان: بچوں کے آپریشن کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کرے گا، ڈاکٹر

.....................................................

منگلا ڈیم کے گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی کے باعث بجلی کی پیداوار بند

منگلا ڈیم کے گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی کے باعث بجلی کی پیداوار بند، لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقے بجلی سے محروم ، واپڈا ہاوس لاہور میں بھی بجلی کی فراہمی بند۔

.....................................................

کراچی: نارتھ ناظم آباد رینجرز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ سنا گیا

کراچی: نارتھ ناظم آباد رینجرز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ سنا گیا، دو افراد زخمی، زخمیوں کو عباس شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

شرمین عبید جنائے پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے پھر میدان میں

شرمین عبید جنائے پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے پھر میدان میں، غیرت کے نام پر قتل سے متعلق فلم اسکرایوارڈ کیلئے نامزد۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ایچ آئی ٹی کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ایچ آئی ٹی کا دورہ، الخالد ٹینک، اے پی سی سمیت سیکیورٹی ویکل ڈریگن پر بریفنگ، ایچ آئی ٹی آپریشن ضرب عضب میں بھرپور تعاون کر رہا ہے، آرمی چیف، ایچ آئی ٹی مصنوعات فیلڈ فارمیشن کی ضروریات پوری کر رہی ہیں، آرمی چیف۔