کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کی مخدوم جمیل الزماں کے گھر آمد

کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کی مخدوم جمیل الزماں کے گھر آمد، پرویز مشرف کی مخدوم امین فہیم کے انتقال پر اہلخانہ سے تعزیت۔

.....................................................

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ کا اے آر وائی نیوز کے دفتر پر حملے کا نوٹس

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ کا اے آر وائی نیوز کے دفتر پر حملے کا نوٹس، حکومت 4 دن میں تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرے ، حملہ آزادی صحافت پر کاری ضرب لگانے کی کوشش ہے، چیئرمین سینیٹ۔

.....................................................

سیالکوٹ: منڈیکی گورائیہ میں کالعدم جیش محمد کے دفتر پر چھاپہ

سیالکوٹ: منڈیکی گورائیہ میں کالعدم جیش محمد کے دفتر پر چھاپہ، سرچ آپریشن، سرچ آپریشن کے دوران ممنوعہ لٹریچر برآمد، ذرائع۔

.....................................................

نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پر نامعلوم افراد کا حملہ

نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پر نامعلوم افراد کا حملہ، پی آئی اے کے دفتر میں توڑ پھوڑ ملازمین کو زد و کوب کیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

کوئٹہ : تربت میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی

کوئٹہ : تربت میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 3 شرپسند ہلاک، ہلاک شرپسندوں سے اسلحہ اور دستی بم برآمد، ترجمان ایف سی۔

.....................................................

مانسہرہ: جبوڑی کے مقام پر جیپ کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق، 5 زخمی

مانسہرہ: جبوڑی کے مقام پر جیپ کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق، 5 زخمی ہوگئے۔

.....................................................

اسلام آباد کے چاروں دروازوں پر دہشتگردوں کا کنٹرول ہے، شیخ رشید

اسلام آباد کے چاروں دروازوں پر دہشتگردوں کا کنٹرول ہے، دہشتگردوں نے اسلام آباد میں موجودگی کا پیغام دے دیا، بارہ کہو، کورال، ترنول سنجانی میں دہشتگرد موجود ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ۔

.....................................................

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات 15 جنوری کو نہیں ہونگے، دفتر خارجہ

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات 15 جنوری کو نہیں ہونگے، نئی تاریخ کے تعین کے بعد تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا، پاک بھارت مذاکرات کیلئے نئی تاریخوں پر بات چیت ہو رہی ہے، دفتر خارجہ۔

.....................................................

جکارتہ حملے میں ملوث 4 دہشتگرد ہلاک، انڈونیشین پولیس

جکارتہ حملے میں ملوث 4 دہشتگرد ہلاک، جکارتہ میں صبح سے دہشتگرد حملے جاری تھے، انڈونیشین پولیس۔

.....................................................

لاہور: اندرون لوہاری گیٹ میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی

لاہور: اندرون لوہاری گیٹ میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔

.....................................................

مٹھی: غذائی قلت کے باعث سول ہسپتال میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا

مٹھی: غذائی قلت کے باعث سول ہسپتال میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا، مٹھی: غذائی قلت سے بچوں کی اموات کی مجموعی تعداد 43 ہوگئی، اسپتال ذرائع۔

.....................................................

کراچی: انداد پولیو مہم کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے رینجرز تعینات

کراچی: انداد پولیو مہم کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے رینجرز تعینات۔

.....................................................

جکارتہ: اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر دھماکے 3 افراد ہلاک ، متعدد زخمی، خبر اجنسی

جکارتہ: اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر دھماکے 3 افراد ہلاک ، متعدد زخمی، خبر اجنسی، جکارتہ: علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ، غیر ملکی خبر ایجنسی ۔

.....................................................

وزیراعظم کی اے آر وائی نیوز کے دفتر پر حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم کی اے آر وائی نیوز کے دفتر پر حملے کی شدید مذمت۔

.....................................................

دہشتگردوں کا اے آر وائی نیوز اسلام آباد کے دفتر پر حملہ

دہشتگردوں کا اے آر وائی نیوز اسلام آباد کے دفتر پر حملہ، حملہ آور دستی بم اور فائرنگ کے بعد پمفلٹ بھی پھینک گئے۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون، اشرف غنی نے پاکستانی قونصل خانے پر حملے کی صورتحال سے اگاہ کیا، دہشت گردی دونوں ملکوں کا مشترکہ دشمن ہے، نواز شریف، افغان صدر اشرف غنی کا واقعے پر تشویش اور گہرے دکھ کا اظہار۔

.....................................................

کراچی: پیٹرول پمپ پر بہادر گارڈ نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی: اورنگی ٹاؤن، پیٹرول پمپ پر بہادر گارڈ نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، ڈکیت گروہ موٹر سائیکل پر پیٹرول پمپ پہنچا تھا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں ڈاکو اسلحہ لہراتا اور فائرنگ کرتے نظر آ رہا ہے۔

.....................................................

پلڈاٹ نے الیکشن کمیشن کی 2015 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

پلڈاٹ نے الیکشن کمیشن کی 2015 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، الیکشن کمیشن اسٹریٹجک پلان 2014 تا 2018 کے حصول میں ناکام رہا، سال 2015 میں الیکشن کمیشن کو عوامی اعتماد میں کمی کا سامنا رہا، پلڈاٹ۔

.....................................................

لاہور: لوکل گورنمٹ ترمیمی آرڈیننس کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: لوکل گورنمٹ ترمیمی آرڈیننس کا نوٹیفکیشن جاری، ڈپٹی میئرز کا نوٹیفکیشن 12 اضلاع کی میٹرو پولیٹن کیلئے جاری کیا گیا۔

.....................................................

بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ، پی سی بی کا وفاقی حکومت سے رابطے کا فیصلہ

بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ پی سی بی کا وفاقی حکومت سے رابطے کا فیصلہ، بھارت جاکر ورلڈ کہ کھیلنے کی رواں ماہ اجازت مانگی جائیگی، بنگلہ دیش میں ایشیا کپ کیلئے حکومت نے اجازت لینے کی شرط نہیں رکھی، ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، آرمی چیف، وزیر داخلہ، وزیر خزانہ، وزیر خارجہ، مشیر قومی سلامتی امور شریک، اجلاس میں قومی سلامتی امور پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

حکومت کے غلط فیصلوں سے بداعتمادی بڑھ رہی ہے، خورشید شاہ

حکومت کے غلط فیصلوں سے بداعتمادی بڑھ رہی ہے، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا قومی اسمبلی میں بیان۔

.....................................................

انڈیا سے سوات آنے والی بائیس سالہ مہر النساء کا ویزا آج ختم ہو رہا ہے

انڈیا سے سوات آنے والی بائیس سالہ مہر النساء کا ویزا آج ختم ہو رہا ہے، مہر النساء فیس بک پر دوستی کے بعد 2 ماہ قبل سوات آئی تھی، مہر النساء نے سوات کے 24 سالہ نوجوان اعجاز خان سے شادی کی تھی۔

.....................................................

جلال آباد: پاکستانی قونصلیٹ کے قریب دھماکے، فائرنگ 4 افغان اہلکار جاں بحق

جلال آباد: پاکستانی قونصلیٹ کے قریب دھماکے، فائرنگ 4 افغان اہلکار جاں بحق، جلال آباد: پاکستانی قونصل خانے کے قریب خودکش دھماکا بھی کردیا گیا، جلال آباد : دہشتگردوں کے حملے کے بعد پاکستانی قوںصل خانہ بند کردیا گیا۔