مردان: ضامن آباد میں گھر سے 3 خواتین سمیت 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں، ریسکیو زرائع

مردان: ضامن آباد میں گھر سے 3 خواتین سمیت 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

فیصل آباد: اعوان والا سے لڑکے اور لڑکی لاشیں ملی ہیں

فیصل آباد: اعوان والا سے لڑکے اور لڑکی لاشیں ملی ہیں ، پولیس، لڑکے اور لڑکی نے پسند کی شادی نہ ہونے پر مبینہ طور پر خودکشی کی پولیس، فیصل آباد: مبینہ خودکشی کرنے والی لڑکی کی آج شادی تھی پولیس۔

.....................................................

کوئٹہ: سٹلائٹ ٹاون میں انسداد پولیو سینٹر کے قریب دھماکا

کوئٹہ: سٹلائٹ ٹاون میں انسداد پولیو سینٹر کے قریب دھماکا، کوئٹہ: دھماکے میں متعدد افراد زخمی، ریسکیو زرائع، کوئٹہ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

.....................................................

لاڑکانہ: بائی پاس پر ڈاکوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ

لاڑکانہ: بائی پاس پر ڈاکوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ، لاڑکانہ: پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک، ہلاک ڈکیت متعد مقدمات میں مطلوب تھے پولیس۔

.....................................................

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ، بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دھند حد نگاہ 5 سے 30 میٹر رہ گئی ، راولپنڈی: دھند کے باعث ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر۔

.....................................................

گورنر سندھ نے مقامی حکومتوں کے ترمیمی آرڈیننس 2016 پر دستخط کر دیئے

گورنر سندھ نے مقامی حکومتوں کے ترمیمی آرڈیننس 2016 پر دستخط کر دیئے، آرڈیننس سے مقامی حکومتوں کے نظام کے تیزی سے تکمیل میں مدد ملے گی، آرڈیننس سے مخصوص نشستوں پر انتخابات میں حائل رکاوٹیں دور ہو گئیں۔

.....................................................

پاکستان نے سعودی حکام کو کشیدگی ختم کرنے کا مشورہ دے دیا، سرتاج عزیز

پاکستان نے سعودی حکام کو کشیدگی ختم کرنے کا مشورہ دے دیا، سرتاج عزیز، پاکستانی وفد کو دونوں ممالک میں بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا، پاکستان سعودی عرب کی تکنیکی اور اسلحہ کے ذریعے مدد کرے گا، پاکستان سعودی عرب فوجی دستے نہیں بھیجے گا یہ پالیسی کیخلاف ہے، سرتاج عزیز۔

.....................................................

اسلام آباد میں بارش پارلیمنٹ بھی ٹپکنے لگی

اسلام آباد میں بارش پارلیمنٹ بھی ٹپکنے لگی، سینیٹ ہال اور پارلیمنٹ کے تیسرے فلور پر بارش کا پانی آ گیا، پارلیمنٹ ہاؤس کا اسٹاف بارش کا پانی نکالنے میں مصروف۔

.....................................................

کراچی میں گٹر ابلنے پر اپوزیشن لیڈر بھی بول پڑے

کراچی میں گٹر ابلنے پر اپوزیشن لیڈر بھی بول پڑے، کراچی میں گٹروں کا ابلنا سازش بھی ہو سکتی ہے، سکھر میں کئی مرتبہ گٹروں کو ابلتا دیکھا، خورشید شاہ۔

.....................................................

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا ان کیمرہ اجلاس شروع

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا ان کیمرہ اجلاس شروع، مشیر خارجہ سرتاج عزیز سعودی عرب ایران کشیدگی پر بریفنگ دینگے۔

.....................................................

ترکی کے شہر استنبول میں سیاحتی علاقے میں دھماکا

ترکی کے شہر استنبول میں سیاحتی علاقے میں دھماکا، استنبول دھماکے میں متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ، دھماکا کا استنبول کے ضلع سلطان احمد میں ہوا، دھماکے کی جگہ پر سینکڑوں سیاح موجود تھے، غیر ملکی میڈیا۔

.....................................................

حکومت نے قومی اسمبلی میں قواعد و ضوابط کی ترمیم کی تحریک ناکام بنادی

حکومت نے قومی اسمبلی میں قواعد و ضوابط کی ترمیم کی تحریک ناکام بنادی، آج حکومت انکار کر رہی ہے کہ وزیراعظم ایوان میں نہیں آئینگے، سن کر افسوس ہوا کہ وزیراعظم اس ایوان کو جواب نہیں دیں گے، آج جمہوری نظام کو دھچکا لگا، خورشید شاہ۔

.....................................................

وزیراعظم قومی اسمبلی میں سوالوں کے براہ راست جواب دیں، یوسف رضا گیلانی

وزیراعظم قومی اسمبلی میں سوالوں کے براہ راست جواب دیں، اپوزیشن لیڈر وزیراعظم سے خود براہ راست سوالات کریں، یوسف رضا گیلانی۔

.....................................................

خالد سومرو قتل کیس 27 جنوری تک فوجی عدالت بھیجنے سے روک دیا گیا

سکھر : خالد سومرو قتل کیس 27 جنوری تک فوجی عدالت بھیجنے سے روک دیا گیا، سندھ ہائی کورٹ بینچ نے 27 جنوری تک اٹارنی جنرل سے جواب طلب کر لیا، ملزم کے ورثا نے کیس فوجی عدالت میں نہ بھیجنے کی درخواست کی تھی۔

.....................................................

واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی ناقص کارکردگی، مختلف علاقوں میں گٹر ابل پڑے، کراچی

واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی ناقص کارکردگی، مختلف علاقوں میں گٹر ابل پڑے، کراچی: ماڈل کالونی ، منظور کالونی محمود آباد میں بھی گٹروں کی صفائی نہ ہوئی۔

.....................................................

کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں پولیس میں نئے اہلکاروں کی تقری کا معاملہ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں پولیس میں نئے اہلکاروں کی تقری کا معاملہ ، کراچی: ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سندھ عدالت میں پیش، کراچی نئی آسامیوں پر 45 روز میں تقرریاں کرنے کا حکم دیا تھا،عدالت ۔

.....................................................

مظفرآباد: ہائیکورٹ آزاد کشمیر نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی تقرری منسوخ کردی

مظفرآباد: ہائیکورٹ آزاد کشمیر نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی تقرری منسوخ کردی، مظفر آباد : چیرمین کشمیر کونسل کی جانب سے بھیجی گئی تجاویز بھی مسترد۔

.....................................................

ہری پور: پولیس اہلکار کی 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی مبینہ کوشش اہلکار سمیت 3 ملزمان گرفتار

ہری پور: پولیس اہلکار کی 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی مبینہ کوشش اہلکار سمیت 3 ملزمان گرفتار ، ہری پور میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کیا، پولیس حکام ہری پور : پولیس راضی نامے کیلئے دباوڈال رہی ہے، متاثرہ لڑکی کی والدہ کی دہائی۔

.....................................................

ہانگ کانگ کے کرکٹر عرفان احمد کیخلاف میچ فکسنگ کی تحقیقات

کراچی: ہانگ کانگ کے کرکٹر عرفان احمد کیخلاف میچ فکسنگ کی تحقیقات، آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے عرفان احمد کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں، عرفان احمد ہانگ کانگ کی ورلڈ ٹی 20 ٹیم میں شامل ہیں، الزام ثابت ہونے پر عرفان احمد کو 2 سے 5 سال کی سزا ہو سکتی ہے، سٹے […]

.....................................................

کراچی: اورنگی ٹائون میں گٹر لائن میں آگ لگ گئی

کراچی: اورنگی ٹائون میں گٹر لائن میں آگ لگ گئی۔

.....................................................

سوات: کبل کے علاقے ڈھیرئی میں فائرنگ 2 پولیس اہلکار جاں بحق

سوات: کبل کے علاقے ڈھیرئی میں فائرنگ 2 پولیس اہلکار جاں بحق، فورسز نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا، پولیس۔

.....................................................

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن کی ملاقات

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن کی ملاقات، آئی ایس اپی آر، ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

لاہور: میٹرو بس کے مسافروں کا احتجاج، بس ڈرائیور پر تشدد

لاہور: میٹرو بس کے مسافروں کا احتجاج، بس ڈرائیور پر تشدد، پولیس نے تشدد کرنے والے مسافروں کو حراست میں لے لیا۔

.....................................................

ٹریفک اہلکاروں کی سرپرستی میں ایک اور غنڈہ گردی

ٹریفک اہلکاروں کی سرپرستی میں ایک اور غنڈہ گردی، آرٹلری میدان ٹریفک سیکشن میں پرائیویٹ ٹریفک اہلکاروں کا شہری پر تشدد، تشدد کے دوران اہلکاروں نے شہری کا سر پھاڑ دیا۔