پولیس کا کارنامہ، 9 سال سے ایک کیس کا چالان پیش نہیں کیا

پولیس کا کارنامہ، 9 سال سے ایک کیس کا چالان پیش نہیں کیا، بزرگ شہری نو سال سے پولیس کا چالان عدالت میں پیش کئے جانے کا منتظر، پولیس کا کام عدالت میں 14 دن میں چالان جمع کرانا ہے۔

.....................................................

سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ مختص کیا جائے، نابینا افراد کا مطالبہ

سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ مختص کیا جائے، نابینا افراد کا مطالبہ، حکومت اپنے وعدوں پر عمل درآمد نہیں کر رہی۔

.....................................................

سوات: مینگورہ میں گھر میں سلنڈر بھٹنے سے 17 افراد زحمی، اسپتال زرائع

سوات: مینگورہ میں گھر میں سلنڈر بھٹنے سے 17 افراد زحمی، اسپتال زرائع،

.....................................................

پاکستان اپنے ہمسایہ ملکوں کو اہمیت دیتا ہے، سرتاج عزیز

پاکستان اپنے ہمسایہ ملکوں کو اہمیت دیتا ہے، پاکستان افغانستان میں پائیدار قیام امن کا خواہاں ہے، سرتاج عزیز۔

.....................................................

سعودی وزیر دفاع شہزادہ سلمان پاکستان پہنچ گئے

سعودی وزیر دفاع شہزادہ سلمان پاکستان پہنچ گئے، وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی ہم منصب کے استقبال کے لیے موجود، سعودی وزیر دفاع وزیراعظم آرمی چیف اور وفاقی وزرا سے ملاقاتیں کریں۔

.....................................................

فائرنگ سے جاں بحق شخص کے ورثا کا جنرل اسپتال کے باہر احتجاج

لاہور: فائرنگ سے جاں بحق شخص کے ورثا کا جنرل اسپتال کے باہر احتجاج، مظاہرین نے فروز پور روڈ کو بلاک کر دیا، وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش، پولیس کی جانب سے مظاہرین کو روکنے کی کوشش۔

.....................................................

گھوٹکی: ڈہرکی میں مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

گھوٹکی: ڈہرکی میں مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، اپ ٹریک پر ٹریفک معطل امدادی کارروائیاں جاری، ریلوے ذرائع۔

.....................................................

سلمان بٹ اور محمد آصف کی 5 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

حیدر آباد: سلمان بٹ اور محمد آصف کی 5 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی، قومی ون ڈے ٹورنامنٹ میں سلمان بٹ، محمد آصف واپڈا کی نمائندگی کر رہے ہیں، سلمان بٹ، محمد آصف پر اسپاٹ فکسنگ میں 5 سال کی پابندی لگائی گئی تھی۔

.....................................................

کراچی: بوٹ بیسن پر مبینہ رشوت نہ دینے پر پولیس کی ہوائی فائرنگ

کراچی: بوٹ بیسن پر مبینہ رشوت نہ دینے پر پولیس کی ہوائی فائرنگ، پولیس کے مبینہ تشدد سے ڈرائیور اور کلیز زخمی گاڑی کے شیشے توڑ دیے، پولیس اہلکاروں نے 5 سو روپے رشوت طلب کی ڈرائیور کا الزام۔

.....................................................

سکھر میں وزیراعلیٰ سندھ کی آمد مختلف سڑکیں بند شدید ٹریفک جام

سکھر میں وزیراعلیٰ سندھ کی آمد مختلف سڑکیں بند شدید ٹریفک جام، وزیراعلیٰ سندھ کا پروٹوکول سکھر میں ایمبولینس ٹریفک جام میں پھنس گئی۔

.....................................................

خواہش ہے سعودی عرب اور ایران میں تعلقات بہتر ہوں، سرتاج عزیز

خواہش ہے سعودی عرب اور ایران میں تعلقات بہتر ہوں، ایران سعودیہ کشیدگی کم کرانے میں پاکستان کردار ادا کرے گا، ثالثی کا ایک خاص وقت ہوتا ہے موقع ملا تو ضرور کرینگے، سرتاج عزیز۔

.....................................................

عمران فاروق کیس، کسی ملزم کو پاکستان لانے کی درخواست نہیں کی، ترجمان وزارت داخلہ

عمران فاروق کیس، کسی ملزم کو پاکستان لانے کی درخواست نہیں کی، عمران فاروق کیس کی تفشیش ابھی جاری ہے، اسکاٹ لینڈ یارڈ سے کسی قسم کا مطالبہ قبل ازوقت ہوگا، ترجمان وزارت داخلہ۔

.....................................................

نواز شریف کی جانب سے 2016 کا پہلا تحفہ دینے پر مشکور ہوں، آصف زرداری

نواز شریف کی جانب سے 2016 کا پہلا تحفہ دینے پر مشکور ہوں، آصف زرداری، پی پی رہنما میر منور تالپور پر جھوٹا مقدمہ درج کرا کر سال کا پہلا تخفہ دیا گیا، آصف علی زرداری ، افسوس تو صرف یہ ہے کہ آپ نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا، آصف علی زرداری۔

.....................................................

لیہ میں پرائمری اسکول کی بچیوں کو مزدوری پر لگا دیا گیا

لیہ میں پرائمری اسکول کی بچیوں کو مزدوری پر لگا دیا گیا، لیہ یوسف آباد گرلز اسکول کی بچیاں کتابیں چھوڑ کر اینٹیں اٹھانے لگیں، پرنسپل نے تعلیم دینے کی بجائے طالبات سے مزدوری شروع کرا دی۔

.....................................................

راولپنڈی: فوارہ چوک اور راجہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن مکمل

راولپنڈی: فوارہ چوک اور راجہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن مکمل، فوارہ چوک اور راجہ بازار سے تجاوزات ختم کر دی گئیں، تجاوزات کے خلاف آپریشن دکانداروں کا احتجاج۔

.....................................................

لاہور: ہونٹ سینے کا معاملہ علی عادل کی اسپتال سے فرار کی کوشش

لاہور: ہونٹ سینے کا معاملہ علی عادل کی اسپتال سے فرار کی کوشش،لاہور : اسپتال کے سیکیوڑٹی گارڈز نے علی عادل کو پکڑ لیا، لاہور: علی عادل کی سیکیورٹی میں مزید اضافہ کردیا گیا۔

.....................................................

چوہدری نثار کو وزیر اعظم کی ہدایت پر کراچی آنا چاہیے تھا مولابخش چانڈیو

چوہدری نثار کو وزیر اعظم کی ہدایت پر کراچی آنا چاہیے تھا مولابخش چانڈیو، رینجر ز احتیارات پر پہلے بہت شور مچایا جا رہا تھا مشیر اطلاعات سندھ ، حیدرآباد : معاملے پر اب کوئی دلچسپی نہیں لی جا رہی مولا بخش چانڈیو۔

.....................................................
.....................................................

راولپنڈی: فوارہ چوک اور راجہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

راولپنڈی: فوارہ چوک اور راجہ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ، آپریشن کے خلاف دکانداروں کا احتجاج ٹی ایم اے عملے اور پولیس پر پتھراو،راولپنڈی : مظاہرین کے پتھراو سے متعدہ گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

.....................................................

کراچی کا نوجوان آفتاب گھانجی وی آئی پی کلچر کا نشانہ بن گیا

کراچی کا نوجوان آفتاب گھانجی وی آئی پی کلچر کا نشانہ بن گیا، ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر اور گارڈز کا تشدد زخمی نوجوان معذور، نوجوان سننے اور دیکھنے کی صلاحیت سے محروم ہو گیا۔

.....................................................

افغان صوبے ننگرہار کے علاقے اچینی میں رات گئے ڈرون حملہ

خیبر ایجنسی : افغان صوبے ننگرہار کے علاقے اچینی میں رات گئے ڈرون حملہ، ڈرون حملے میں داعش کے 20 شدت پسند ہلاک، ذرائع۔

.....................................................

میرا نشاہ: شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سرکاری زرائع

میرا نشاہ: شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سرکاری زرائع، میرا نشاہ: 38 شدت پسند ہلاک 5 ٹھکانے تباہ سرکاری زرائع، میرانشاہ: کارروائیاں تحصیل دتہ خیل کے علاقے مائزر اور شیرنی میں کی گئی۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی اجلاس میں شریک ، اسلام آباد: اجلاس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ۔

.....................................................

کوئٹہ: ملتانی محلے مین فائرنگ 2 پولیس اہلکار جاں بحق ریسکیو زرائع