شانگلہ: کروڑہ میں گاڑی کھائی میں جاگری 7 افراد جاں بحق، اسپتال زرائع

شانگلہ: کروڑہ میں گاڑی کھائی میں جاگری 7 افراد جاں بحق، اسپتال زرائع۔

.....................................................

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، راولپنڈی، بٹگرام، سوات، پشاور، کوہاٹ، کالا باغ، صوابی میں زلزلے کے جھٹکے، آزاد کشمیر، چارسدہ، چترال، مہمند ایجنسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

.....................................................

پیرس: فرانس میں پولیس اسٹیشن کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

پیرس: فرانس میں پولیس اسٹیشن کے باہر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، ایک شخص ہاتھ میں چاقو لیکر پولیس اسٹیشن میں گھسنے کی کوشش کر رہا تھا، پولیس۔

.....................................................

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر پاکستان پہنچ گئے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر پاکستان پہنچ گئے، وزیر اعظم نواز شریف سمیت اعلی قیادت سے ملاقات کریں گے، ایک سال سے کم عرصے میں سعودی وزیر خارجہ کا یہ دوسرا دورہ ہے۔

.....................................................

آرمی چیف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس

آرمی چیف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس، 27 بریگیڈیئر کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کراچی: سائٹ ایریا میڈیسن کمپنی میں آگ لگ گئی

کراچی: سائٹ ایریا میڈیسن کمپنی میں آگ لگ گئی، فائر برگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف۔

.....................................................

تھر میں موت کے سائے ایک بار پھر گہرے ہو گئے

تھر میں موت کے سائے ایک بار پھر گہرے ہو گئے، غزائی قلت نے ایک ماہ میں 45 نھنی کلیاں نگل لیں۔

.....................................................

عمران فاروق کیس ملزم محسن، خالد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی عدالت میں پیش

اسلام آباد: عمران فاروق کیس ملزم محسن، خالد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی عدالت میں پیش، ملزم محسن علی اور خالد شمیم کا بیان ریکارڈ کیا جا رہا ہے، ملزم معظم علی تاحال اقبالی بیان دینے پر راضی نہیں، ذرائع۔

.....................................................

لاہور میں دل دہلا دینے والا واقعہ، زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ

لاہور میں دل دہلا دینے والا واقعہ، زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ، لاہور میں ظلم کی انتہا دشمنی پر ہونٹ سی دیئے گئے، عادل رشید کے ہونٹ تانبے کی تار سے سیئے گئے اسپتال منتقل، بااثر ملزمان میری زمین ہتھیانہ چاہتے ہیں، زخمی عادل۔

.....................................................

کراچی : وسیم اختر اور حیدر عباس رضوی کی عبوری ضمانت منظور

کراچی : وسیم اختر اور حیدر عباس رضوی کی عبوری ضمانت منظور، وسیم اختر، حیدر عباس کو 10،10 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت۔

.....................................................

پی آئی اے کا نریندر مودی اور وفد کا ریفریشمنٹ بل ادا کرنے سے انکار

پی آئی اے کا نریندر مودی اور وفد کا ریفریشمنٹ بل ادا کرنے سے انکار، 2لاکھ 10 ہزار روپے کا بل کیٹرر نے پی آئی اے کو بھیجا تھا، پی آئی اے انتظامیہ نے ادائیگی کیلئے بل دفتر خارجہ بھیج دیا۔

.....................................................

اسلام آباد : قومی اسمبلی اجلاس سے اپوزیشن کا واک آوٹ

اسلام آباد : قومی اسمبلی اجلاس سے اپوزیشن کا واک آوٹ، اپوزیشن نے سوالوں کے مناسب جواب نہ ملنے پر واک آوٹ کیا، شیریں مزاری نے قومی اسمبلی میں کورم کی نشاندہی کرادی۔

.....................................................

اسلام آباد : بنگلا دیشی سفارتکار موشوقی رحمان واپس وطن روانہ

اسلام آباد : بنگلا دیشی سفارتکار موشوقی رحمان واپس وطن روانہ، سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر پاکستان چھوڑ نے کا حکم دیا گیا تھا، زرائع

.....................................................

انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم احتشام گرفتار، ایف آئی اے

اسلام آباد : انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم احتشام گرفتار، ملزم اپنی بیوی ایئر ہوسٹس آمنہ کی مدد سے بیرون ملک فرار ہو رہا تھا، ایف آئی اے۔

.....................................................

سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی درخواستوں کی سماعت

سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی درخواستوں کی سماعت، وفاقی حکومت اور نیب نے جواب کیلئے مہلت طلب کر لی، میرے خلاف نیب میں انکوائری چل رہی ہے، درخواست گزار۔

.....................................................

پی سی بی کی محمد عامر کو نیوزی لینڈ کا ویزا ملنے کی تصدیق

پی سی بی کی محمد عامر کو نیوزی لینڈ کا ویزا ملنے کی تصدیق، محمد عامر 10 جنوری کو ٹیم کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانہ ہونگے، پی سی بی۔

.....................................................

کراچی: نیو کراچی گودہرا کیمپ میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی

کراچی: نیو کراچی گودہرا کیمپ میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی ، ریسکیو ذرائع، کراچی: فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں اور ایک باوزر آگ بھجانے میں مصروف۔

.....................................................

آرمی چیف کا آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہار

آرمی چیف کا آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہار، کورکمانڈر کانفرس میں پیشہ ورانہ امور پر گفتگو، کانفرس میں اندرونی و بیرونی سلامتی کا تفصیلی جائزہ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

لاہور: چوپرجی میں نجی اسپتال کی لفٹ گر گئی، 8 افراد زخمی

لاہور: چوپرجی میں نجی اسپتال کی لفٹ گر گئی، 8 افراد زخمی، لفٹ چوتھی منزل سے گری تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس۔

.....................................................

کراچی: ایڈوکیٹ جنرل سندھ عبدالفتاح ملک نے استعفی دے دیا

کراچی: ایڈوکیٹ جنرل سندھ عبدالفتاح ملک نے استعفی دے دیا، عبدالفتاح ملک ذاتی وجوہات پر عہدے سے مستعفی ہوئے، ذرائع۔

.....................................................

لاہور: زیادتی کیس کی سماعت ملزمان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور: زیادتی کیس کی سماعت ملزمان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، قانون کے مطابق مزید جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہیں، وکیل ملزمان، جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی پولیس کی درخواست مسترد کی جائے، وکیل ملزمان۔

.....................................................

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی تک اسی ٹیم کو لے کر چلوں گا، شاہد آفریدی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی تک اسی ٹیم کو لے کر چلوں گا، محمد عامر بہترین صلاحتیوں کا حامل ہے، شاہد آفریدی۔

.....................................................

گوجرانوالہ : شیخوپورہ روڈ پر فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے چھت گر گئی

گوجرانوالہ : شیخوپورہ روڈ پر فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق، 20 زخمی۔

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ میں وسیم اختر کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور

سندھ ہائی کورٹ میں وسیم اختر کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور، وسیم اختر کو 2 مقدمات میں 50,50 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت۔