شہید بھٹو کا نظریہ تھا کہ اقتدار کا سرچشمہ عوام ہے، آصف زرداری

شہید بھٹو کا نظریہ تھا کہ اقتدار کا سرچشمہ عوام ہے، آصف زرداری، کسی فرد یا ادارے کو اقتدار پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، صرف پارلیمنٹ کو اختیار ہے عوام کیلئے آئین میں ترمیم کر سکے، عدلیہ کوئی قانون سازی نہیں کر سکتی، آصف زرداری۔

.....................................................

کراچی: ڈبل کیبن گاڑی کے مسلح افراد کی صدر میں فائرنگ

کراچی: ڈبل کیبن گاڑی کے مسلح افراد کی صدر میں فائرنگ، علاقے میں خوف، گاڑی سے ٹکر پر گارڈز نے فائرنگ موٹر سائیکل سوار پر تشدد کیا، پولیس کا وقعے کے دوران فائرنگ سے لاعلمی کا اظہار۔

.....................................................

یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کی تفصیلی رپورٹ پی سی بی کو موصول

یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کی تفصیلی رپورٹ پی سی بی کو موصول، سیمپل بی ٹیسٹ کی درخواست دینے کا آج آخری دن ہے، جائزہ لینے کیلئے پی سی بی لیگل اور میڈیکل پینل کا اجلاس آج ہو گا، ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان عدالت میں پیش

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان عدالت میں پیش، ملزمان کو 7 روزہ ریمانڈ ختم ہونے پر اے ٹی سی میں پیش کیا گیا۔

.....................................................

لاہور : آرمی چیف اپنی ملازمت مدت پوری کرکے ریٹائر ہو جائیں، اعتزاز احسن

لاہور : آرمی چیف اپنی ملازمت مدت پوری کرکے ریٹائر ہو جائیں، لگتا ہے وزیراعظم اپنی غلطیوں کی وجہ سے مدت پوری نہیں کر سکیں گے، پیپلز پارٹی آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع کے حق میں نہیں ہے، اعتزاز احسن۔

.....................................................

اپنی کارکردگی سے لوگوں کے دلوں میں دوبارہ جگہ بناو گا، محمد عامر

اپنی کارکردگی سے لوگوں کے دلوں میں دوبارہ جگہ بناو گا، محمد عامر، زندگی کے بارے میں سوچ میں تبدیلی آچکی ہے محمد عامر

.....................................................

کراچی: سانحہ صفورا کیس فوجی عدالت منتقل کرنے کا فیصلہ چیلنج

کراچی: سانحہ صفورا کیس فوجی عدالت منتقل کرنے کا فیصلہ چیلنج ، کراچی : مقدمہ تحفظ پاکستان آرڈ یننس کے خلاف ہے درخواست گزار ، کراچی: عدالت نے 12 جنوری کو کیس کا ریکارڈ طلب کرلیا

.....................................................

بنوں: تھانہ بشیہ خیل کی حدود سے 5 دہشتگرد گرفتار ایک فرار ، سی ٹی ڈی

بنوں: تھانہ بشیہ خیل کی حدود سے 5 دہشتگرد گرفتار ایک فرار ، سی ٹی ڈی ، 20 بم، 2 کلو بارودی مواد ، 2 ڈیٹونیٹر کلاشنکوف اور 2 پستول برآمد ، سی ٹی ڈی ، بنوں : سیکڑوں کی تعداد میں کارتوس پرائما کارڈ اور فیوز بھی بر آمد ، سی ٹی ڈی۔

.....................................................

عالم دین کی پھانسی پر سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی

عالم دین کی پھانسی پر سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی، سعودی عرب کا ایرانی سفیر کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم، ایرانی سفیر کو احتجاجاً حکم دیا گیا، تہران میں سعودی سفارتخانہ نذر آتش ہونے کا واقعہ پیش آیا تھا، عرب ٹی وی۔

.....................................................

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، خوف و ہراس کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، ریکٹر اسکیل پر زلزے کی شدت 2.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیمامرکز۔

.....................................................

لاہور: لڑکی زیادتی کیس 8 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع

لاہور: لڑکی زیادتی کیس 8 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع، پولیس کی جانب سے ملزمان کے مزید 3 روز کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔

.....................................................

پشاور: موٹروے پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی قریب دھماکہ، ریسکیو ذرائع

پشاور: موٹروے پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی قریب دھماکہ، ریسکیو ذرائع ، 2 اہلکار زخمی، دھماکے سے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔

.....................................................

بیت المال کا گردوں کے مرض میں متبلا خاتون کے علاج کرانے کا اعلان

بیت المال کا گردوں کے مرض میں متبلا خاتون کے علاج کرانے کا اعلان، عمرانہ کو ماہانہ خرچ بھی دیا جائیگا، راولپنڈی کی رہائشی عمرانہ 3 سال سے گردوں کے مرض میں متبلا ہے، ایم ڈی بیت المال عابد شیخ۔

.....................................................

شانگلہ: الپروی میں سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، اسپتال ذرائع

شانگلہ: الپروی میں سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، اسپتال ذرائع۔

.....................................................

کراچی: ریل ٹریک پر مرمتی کام، شاہراہ فیصل پر ٹریفک متاثر

کراچی: ریل ٹریک پر مرمتی کام، شاہراہ فیصل پر ٹریفک متاثر، ڈرگ روڈ پر مرمتی کام صبح 11 بجے تک جاری رہے گا۔

.....................................................

نیوایئر نائٹ پر فائرنگ کرنیوالے ملزم کی گرفتاری ایس ایچ او کو مہنگی پڑ گئی

لاہور: نیوایئر نائٹ پر فائرنگ کرنیوالے ملزم کی گرفتاری ایس ایچ او کو مہنگی پڑ گئی، ایس ایچ او مغلپورہ کو پولیس لائنز طلب کر لیا، ملزم نے گرفتاری کے دوران ایس ایچ او مغلپورہ کا گریبان پکڑ لیا تھا، ملزم پکڑنے کیلئے ناقص حکمت عملی بنائی گئی تھی، ڈی آئی جی آپریشن۔

.....................................................

ضرب عضب میں 98.5 فیصد قبائلی علاقہ حکومتی عملداری میں آ گیا

پشاور: ضرب عضب میں 98.5 فیصد قبائلی علاقہ حکومتی عملداری میں آ گیا، 1.5 فیصد علاقے میں شرپسندوں کی صفائی کا آپریشن جاری ہے، قبائلی علاقوں سے دہشگردوں کے ٹھکانے ختم اور انہیں گرفتار کیا گیا، راجگال میں آپریشنز جاری ہیں، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

پاکستان میں امن و امان کی صورتحال کی سالانہ رپورٹ جاری

پاکستان میں امن و امان کی صورتحال کی سالانہ رپورٹ جاری، 2015 میں ملکی سلامتی کی صورتحال میں غیرمعمولی بہتری، دہشتگرد حملوں میں 56فیصد ہلاکتوں میں 48 فیصد کمی، پی آئی ایف سی ایس ایس۔

.....................................................

محمد عامر کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں وآپسی

محمد عامر کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں وآپسی، عمر اکمل، افتخار احمد، شاہد آفریدی، عماد وسیم اسکواڈ میں شامل۔

.....................................................

پیرمحل : سی ٹی ڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار

پیرمحل : سی ٹی ڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار، گرفتار دہشتگردوں کی نشاندہی پر زمین کی کھدائی، کھدائی کے دوران ڈیڑھ کلو وزنی دیسی بم، 2 ڈیٹونیٹر دستی بم برآمد، سی ٹی ڈی۔

.....................................................

دعا ہے 2016 انسانیت کیلئے خوشیوں اور امن کا سال ثابت ہو، پرویز رشید

دعا ہے 2016 انسانیت کیلئے خوشیوں اور امن کا سال ثابت ہو، ہیلتھ انشورنس اسکیم عوام کیلئے نئے سال کا تحفہ ہے، وعدہ کیا تھا عوام کو ہیلتھ انشورنس کی رعایتی سہولت فراہم کریں، پرویز رشید۔

.....................................................

آرمی چیف نے مزید 9 دہشت گردوں کو سزائے موت توثیق کردی

آرمی چیف نے مزید 9 دہشت گردوں کو سزائے موت توثیق کردی، 2016 میں بھی دہشت گردوں کو کوئی معافی نہیں ،پاکستان میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں، نئے سال کے پہلے دن پیغام۔

.....................................................

لاہور اور پشاور میں ایف آئی اے کی کاروائیاں، 6 انسانی اسمگلر گرفتار

لاہور اور پشاور میں ایف آئی اے کی کاروائیاں، 6 انسانی اسمگلر گرفتار ، اسلام آباد : پشاور سے 4 اور لاہور سے 2 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کیا ایف آئی اے۔

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف جنگ، الیکشن پر سوالی نشان

دہشت گردی کے خلاف جنگ، الیکشن پر سوالی نشان، 17 لاکھ 60 ہزار پاکستانیوں کے فنگر پرنٹ ریکارڈ موجود نہیں، سب کے پاس قومی شناختی کارڈ موجود ہیں۔