بھارتی وزیراعظم کا دورہ پاکستان، پی آئی اے نے چائے کا خرچہ برداشت کیا

بھارتی وزیراعظم کا دورہ پاکستان، پی آئی اے نے چائے کا خرچہ برداشت کیا، بھارتی وزیراعظم کے ہمراہ وفد کے چائے کا خرچہ پی آئی اے نے ادا کیا، لاہور، مہمانوں کا 2 لاکھ 10 ہزار چائے کا بل پی آئی اے کو ادا کرنا پڑا، چائے کا خرچہ وفاق کی بجائے معاشی صورت حال […]

.....................................................

کراچی: دفعہ 144 کا نفاذ، ساحل سمندر کے تمام راستوں کو بند کر دیا گیا

کراچی: دفعہ 144 کا نفاذ، ساحل سمندر کے تمام راستوں کو بند کر دیا گیا، پولیس کی بھاری نفری شہریوں کو سی ویو آنے سے روکنے کیلئے لگا دی گئی، سی ویو اور اطراف میں کنٹینرز لگا کر سڑکیں بند کر دی گئیں۔

.....................................................

آرمی چیف سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات

آرمی چیف سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون اور خطے میں سیکورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر۔

.....................................................

گلوکار عدنان سمیع خان کو بھارتی شہریت مل گئی، بھارتی میڈیا

گلوکار عدنان سمیع خان کو بھارتی شہریت مل گئی، عدنان سمیع خان جنوری 2016 سے بھارتی شہری کہلائیں گے، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

سائیں سرکار کا کارنامہ، اختیارات سے پہلے پروٹوکول مل گیا

نوابشاہ: سائیں سرکار کا کارنامہ، اختیارات سے پہلے پروٹوکول مل گیا، منتخب بلدیاتی نمائندوں کو سرکاری پروٹوکول مل گیا، نوابشاہ سے پیپلزپارٹی کے امیدوار کو دو پولیس موبائل فراہم کر دی گئیں۔

.....................................................

حیدرآباد: گنے کی قیمتیں مقرر نہ ہونے ک خلاف پٹیشن سندھ حکومت سے جواب طلب

حیدرآباد: گنے کی قیمتیں مقرر نہ ہونے ک خلاف پٹیشن سندھ حکومت سے جواب طلب۔

.....................................................

پاکستان کی بھارت کی جانب سے جاسوسی کے الزام کی تردید

پاکستان کی بھارت کی جانب سے جاسوسی کے الزام کی تردید، بھارت میں پکڑے گئے کسی فرد کی اطلاع نہیں دی گئی ترجمان دفتر خارجہ ،

.....................................................

حساس ادارے کی کاروائی 11 افراد کو شام بھجوانے کے الزام میں ایک شخض گرفتار

حساس ادارے کی کاروائی 11 افراد کو شام بھجوانے کے الزام میں ایک شخض گرفتار ،لاہور: گرفتار ملزم مہر حامد کا 11 سے زائد افراد کو شام بھیجنے کا اعتراف۔

.....................................................

وزیراعظم نے اسلام آباد میں قومی صحت پروگرام کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نے اسلام آباد میں قومی صحت پروگرام کا افتتاح کر دیا، قومی صحت کے تحت ایک کارڈ پر پورے خاندان کا علاج ہو گا، اب کسی کمزور فرد کو علاج کیلئے قرض نہیں لینا پڑے گا، غریب خاندانوں کا علاج اب حکومت کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

کوئٹہ : تربت کے علاقے مند میں پولنگ اسٹیشن پر 2 راکٹ فائر

کوئٹہ : تربت کے علاقے مند میں پولنگ اسٹیشن پر 2 راکٹ فائر، راکٹ پولنگ اسٹیشن سے دور گرے جانی نقصان نہیں ہوا، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

لاہور: مبینہ زیادتی کیس ، متاثرہ لڑکی بیان ریکارڈ کرانے عدالت میں پیش ، لاہور

لاہور: مبینہ زیادتی کیس ، متاثرہ لڑکی بیان ریکارڈ کرانے عدالت میں پیش ، لاہور: پولیس نے ملزمان کو بھی مقامی عدالت میں پیش کردیا۔

.....................................................

کراچی: اورنگی ٹاون میں سندھ سیکریٹریٹ کی وین کو لوٹ لیا گیا، پولیس

کراچی: اورنگی ٹاون میں سندھ سیکریٹریٹ کی وین کو لوٹ لیا گیا، پولیس, کراچی: 3 ملزمان وین میں سوار 10 ملازمین کی قیمتی اشیا لوٹ کر فرار، پولیس

.....................................................

کراچی: اورنگی ٹاون میں رینجرز کی کاروائی، 3 دہشت گرد گرفتار ترجمان

کراچی: اورنگی ٹاون میں رینجرز کی کاروائی، 3 دہشت گرد گرفتار ترجمان ،کراچی: گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ، اسلہ بر آمد ترجمان۔

.....................................................

پاکستان اور افغانستان کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ

پاکستان اور افغانستان کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ، آرمی چیف کے دورہ افغانستان میں ہاٹ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جلد پاکستان اور افغانستان کے کورکمانڈر کی ملاقات ہو گی، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

ڈی ایچ اے فیز 2 میں واپڈا کے ریکوری انسپکٹر کو قتل کر دیا گیا

راولپنڈی: ڈی ایچ اے فیز 2 میں واپڈا کے ریکوری انسپکٹر کو قتل کر دیا گیا، واپڈا کا ریکوری انسپکٹر ڈیوٹی پر تھا، لاش پمز منتقل کر دی گئی، پولیس۔

.....................................................

کراچی: پولیس کی کارروائی جعلسازی میں ملوث 2 خواتین گرفتار

کراچی: گلستان جوہر پولیس کی کارروائی جعلسازی میں ملوث 2 خواتین گرفتار، جعلساز خواتین گھر میں گھس کر اہلخانہ کو لوٹ رہیں تھیں، پولیس۔

.....................................................

کراچی : ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق 2 افراد زخمی

کراچی : نیشنل ہائی وے پپری موڑ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق 2 افراد زخمی، ہلاک شخص کی شناخت اسلم کے نام سے ہوئی، افضل اور بوٹا خان زخمی، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

نوابشاہ: بختاور بھٹو زرداری نے ووٹ کاسٹ کر دیا

نوابشاہ: بختاور بھٹو زرداری نے ووٹ کاسٹ کر دیا، بختاور بھٹو نے میونسپل کمیٹی وارڈ 2 میں ووٹ ڈالا، ایم این اے ڈاکٹر عذرا افضل پیچوہو بھی بختاور کے ہمراہ تھیں۔

.....................................................

کوئٹہ: اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت 13 جنوری تک ملتوی

کوئٹہ: اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت 13 جنوری تک ملتوی، اکبر بگٹی کی قبر کی کشائی کے بعد صورتحال واضح ہو گئی، جمیل بگٹی، قتل کرنے والے تو پہلے تو اپنے موقف پر ڈٹ گئے تھے، قتل کرنے والے اب معافیاں مانگ رہے ہیں، جمیل بگٹی۔

.....................................................

پاکستان کی خوشحالی بلوچستان سے شروع ہو گی، نواز شریف

پاکستان کی خوشحالی بلوچستان سے شروع ہو گی، بلوچستان کی پہلی خاتون اسپیکر راحیلہ درانی کو مبارکباد دیتا ہوں، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اکٹھے ہو کر کام کریں گے، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

بنوں : لیویز فورس کا تحصیل غلام خان میں سرچ آپریشن

بنوں : لیویز فورس کا تحصیل غلام خان میں سرچ آپریشن، مکانات سے گولہ بارود کارتوس و دیگر اسلحہ برآمد۔

.....................................................

کراچی : اے ٹی سی میں ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت 8 جنوری تک ملتوی

کراچی : اے ٹی سی میں ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت 8 جنوری تک ملتوی، آئندہ سماعت پر مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم، ملزمان کے بیانات کی نقول آئندہ سماعت پر پیش کی جائیں، عدالت۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات ختم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات ختم، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ میڈیا سے بات کئے بغیر روانہ، رینجرز اختیارات کے حوالے سے امور زیربحث آئے۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی سندھ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی سندھ کی ملاقات۔