نادرا نے 3 بار پاکستانی شہری قراردیے جانے والے کو غیر ملکی بنا دیا، نادرا نے بخت محمد کا شناختی کارڈ 13 نومبر 2015 کو منسوخ کو دیا، بخت محمد کو 2014 میں ڈی جی نادرا کراچی نے شناختی کارڈ دینے کا حکم دیا تھا، ذرائع۔
رینجرز کی ڈھائی سالہ کارکردگی رپورٹ تیار کی ہے، ڈھائی سال میں ڈھائی ہزار سے زائد انٹیلی جنس رپورٹ شیئر کی ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی، ہمیں متحرک رہنا ہے، وزیر داخلہ۔
ڈاکٹر عاصم کو سات روزہ ریمانڈ پر عدالت میں پیش کیا گیا،کراچی : ڈاکٹر عاصم نے اپنے زخم میڈیا کے نمائیندوں کو بھی دکھائے ،بیماری کی وجہ سے اکژ گر جاتا ہوں ڈاکٹر عاصم۔
سانگھڑ اور بدین میں امن کی خراب صورتحال کے باعث بلدیاتی الیکشن ملتوی، سندھ اور باقی اضلاع میں انتخابات کل ہوں گے، کراچی صوبائی الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، الیکشن کمیشن۔
کراچی: رینجرز اختیارات کی قرارداد سندھ اسمبلی میں منظور کر لی گئی، رینجرز کے خصوصی اختیارات پر 5 شرائط عائد کر دی گئیں، قرارداد کا متن، اپوزیشن اراکین نے قرارداد کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
وزیراعظم کا 16 دسمبر کو قومی عزم تعلیم کے دن کے طور پر منانے کا اعلان، پاک فوج کے سپاہیوں اور افسروں نے جنرل راحیل کی قیادت میں بے پناہ کامیابیاں حاصل کیں، علم کی شمع بجھانے اور اندھیرے پھیلانے والوں کا وجود ختم کریں گے، تعلیم کے دشمن انسانیت کے دشمن ہیں، وزیراعظم نواز […]
خیبرایجنسی کا علاقہ باڑہ سول انتظامیہ کے حوالے، پورا علاقہ شدت پسندوں سے خالی کرا لیا گیا، باڑہ کے بیشتر متاثرین واپس اپنے گھروں کو لوٹ آئے، آئی ایس پی آر۔
آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس کا انعقاد، آپریشن ضرب عضب میں کامیابیوں، دیگر اقدامات کا جائزہ، سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، وطن کیلئے قربانیاں دینے والوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، آئی ایس پی آر۔
اے پی ایس شہدا کے نام پر اسلام آباد کے 122 اسکول و کالجز کے نام رکھنے کا فیصلہ، شہید بچوں نے روشن خیالی کی بنیاد رکھی ہے، دشمن نفرت اور شدت پسندی کے ہتھیار سے لڑ رہے ہیں، شہدا کی یاد یں وطن عزیز کی بقا کے ساتھ جڑی ہیں، نواز شریف۔
کچھ لوگوں نے سندھ اور پاکستان کی سیاست کو ڈھال بنا رکھا ہے، چوہدری نثار، کچھ لوگ غلط کاریاں چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں، کوئی ادارہ جواب طلبی کرتا ہے تو اسے سندھ پر حملہ قرار دیا جاتا ہے، چوہدری نثار۔