عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کا 14 روزہ ریمانڈ منظور

اسلام آباد: عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کا 14 روزہ ریمانڈ منظور، معظم، خالد شمیم اور محسن علی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

.....................................................

پی سی بی کا کوئی خط نہیں ملا صدر بھارتی کرکٹ بورڈ، ششناک منوہر

پی سی بی کا کوئی خط نہیں ملا صدر بھارتی کرکٹ بورڈ، پاک بھارت سیریز پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ششناک منوہر۔

.....................................................

سشما سوراج کے بھارتی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران احتجاج

سشما سوراج کے بھارتی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران احتجاج، بھارتی پارلیمنٹ میں شدید نعرے بازی کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی، بھارتی ایوان میں ہنگامہ آرائی اپوزیشن کے شرم کرو حیا کرو کے نعرے۔

.....................................................

پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کا اقدام سپریم کورٹ رجسٹری میں چیلنج

لاہور : پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کا اقدام سپریم کورٹ رجسٹری میں چیلنج، اسمبلی اجلاس سے 2 دن قبل آرڈیننس جاری نہیں کیا جا سکتا، نجکاری کمیشن ہوتے ہوئے آرڈیننس سے ادارہ فروخت نہیں کیا جا سکتا، درخواست۔

.....................................................

سندھ حکومت نے رینجرز کو اختیارات دینے کی تیاری شروع کر دی

سندھ حکومت نے رینجرز کو اختیارات دینے کی تیاری شروع کر دی، رینجرز کسی سیاسی شخصیت کو حراست میں نہیں لے گی، کسی سیاسی شخصیت کے خلاف ثبوت پر وزیراعلی سے اجازت لینی ہو گی، رینجرز کسی سرکاری ادارے پر چھاپہ بھی مارنے کی مجاز نہیں ہو گی، ذرائع۔

.....................................................

پشاور: پارا چنار میں بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق

پشاور: پارا چنار میں بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، سرکاری ذرائع۔

.....................................................

رینجرز اختیارات سے متعلق حکومت سے کوئی جنگ نہیں چھیڑی، خورشید شاہ

رینجرز اختیارات سے متعلق حکومت سے کوئی جنگ نہیں چھیڑی، اسحاق ڈار نے منی لانڈرنگ کا اعتراف کیا، وزیر داخلہ 15 دن کسی کی حراست میں رہیں وہ بھی ہر جرم قبول کرینگے، کیا پنجاب میں دہشت گردی ختم ہو گئی ہے، خورشید شاہ۔

.....................................................

کراچی: سندھ پولیس کے محکمہ نزارت میں تاحال پانی جمع

کراچی: سندھ پولیس کے محکمہ نزارت میں تاحال پانی جمع، گلشن اقبال میں پائپ لائنوں کی مرمت کا کام شروع نہ ہو سکا، یونیورسٹی روڈ پر پانی جمع ٹریفک کی روانی متاثر۔

.....................................................

ملک میں امن قائم کرنا وزیراعظم نواز شریف کا عزم ہے، عابد شیر علی

ملک میں امن قائم کرنا وزیراعظم نواز شریف کا عزم ہے، صرف کراچی نہیں پورے ملک میں دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے، عابد شیر علی۔

.....................................................

پیپلز پارٹی کی حکومت 5 سال کی مدت پورا کرے گی، مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کی حکومت 5 سال کی مدت پورا کرے گی، مولا بخش چانڈیو، چاہتے ہیں جمہوریت چلتی رہے، ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے، رینجرز کے معاملے کو متنازعہ کچھ لوگ بنا رہے ہیں، ہم نے رینجرز آپریشن پر اعتماد کیا ہے، ہم کہہ رہے ہیں کہ رینجرز کو اختیارات دیں گے، سیاسی رہنمائوں […]

.....................................................

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا۔

.....................................................

کراچی آپریشن کو ڈی ٹریک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، چوہدری نثار

آپریشن کو ڈی ٹریک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اگر صوبائی حکومت کو آپریشن نہیں چلانا تو ہمیں اعتراض نہیں، صوبائی حکومت بتا دے حالات درست کرے اور رینجرز کو بیرک میں بھیجیں ، کراچی کا امن بہتر کرنے والوں کے خلاف بیانات دیے جا رہے ہیں، اگر صوبے کو اعتراض ہے تو […]

.....................................................

کراچی کے امن میں کوئی رکاوٹ نہیں بنے گا، پرویز رشید

کراچی کے امن میں کوئی رکاوٹ نہیں بنے گا، نیب ذمہ داریاں پوری کر رہا ہے، ناانصافی نہیں ہو گی، پرویز رشید۔

.....................................................

کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ 2 دہشت گرد ہلاک، ایک دہشتگرد کی شناخت عبداللہ عرف کوبرا کے نام سے ہوئی ہے، مارے گئے دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ایس ایس پی ملیر۔

.....................................................

پیر تک رینجرز کے اختیارات میں توسیع ہونے کی امید ہے، مولا بخش چانڈیو

پیر تک رینجرز کے اختیارات میں توسیع ہونے کی امید ہے، چوہدری نثار رینجرز کے معاملے پر احتیارط سے کام لیں، رینجرز کو سندھ حکومت نے بلایا ہے، مولا بخش چانڈیو۔

.....................................................

کراچی : سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ ایک دہشت گرد ہلاک

کراچی : سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ ایک دہشت گرد ہلاک۔، ہلاک کی شناخت عبداللہ عرف کوبرا نام سے ہوئی راو انوار۔

.....................................................

وزیر اعلی بلوچستان عباالمالک بلوچ آج مستعفی ہورہے ہیں میر حاصل بزنجو

وزیر اعلی بلوچستان عباالمالک بلوچ آج مستعفی ہورہے ہیں میر حاصل بزنجو، مری معاہدے پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا تھا میر حاصل بزنجو۔

.....................................................

کراچی میں بھی دہشت گردی کے خطرے کی وارننگ

کراچی میں بھی دہشت گردی کے خطرے کی وارننگ، اہم عمارتوں، تعلیمی اداروں کو دہشتگرد نشانہ بنا سکتے ہیں، 4کالعدم تنظیمیں دہشتگرد حملوں کی تیاری کر رہی ہیں، محکمہ داخلہ کا خط۔

.....................................................

کراچی : ڈی جی رینجرز کی زیرصدارت رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس

کراچی : ڈی جی رینجرز کی زیرصدارت رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس، اجلاس میں کراچی آپریشن میں حصہ لینے والے تمام ادارے شریک۔

.....................................................

وزیر داخلہ آج شام 4 بجے رینجرز اختیارات پر پریس کانفرنس کریں گے

وزیر داخلہ آج شام 4 بجے رینجرز اختیارات پر پریس کانفرنس کریں گے، وزیر داخلہ کراچی آپریشن کے حوالے سے بھی میڈیا بریفنگ دیں گے۔

.....................................................

کوئٹہ :جوائنٹ روڈ پر دھماکا، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ، ریسکیو ذرائع۔

کوئٹہ :جوائنٹ روڈ پر دھماکا،2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

عمران خان کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات متوقع، زرائع

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری پر عمران خان اور سراج الحق کو نوٹس

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری پر عمران خان اور سراج الحق کو نوٹس، الیکشن کمیشن نے دونوں رہنماؤں سے 7 روز میں جواب طلب کر لیا۔

.....................................................

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے شیڈول کا اعلان

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت میچ 19 مارچ کو ہوگا۔