نیب اور رینجر کے وکلا نے ڈاکٹر عاصم کی رہائی کی محالفت کردی ، علاج کرنے ک لئے کسی کی ہدایت نہیں لی جاتی وکیل ڈاکٹر عاصم ، ڈاکٹر عاصم پر ہر مریض کا علاج لازم ہے وکیل ڈاکٹر عاصم ڈاکٹر عاصم کیخلاف ثبوت نہیں اس لئے رہائی چاہتے ہیں تفشیشی افسر۔
اسلام آباد : ایان علی کا نام ای سی ایک سے نہ نکالنے کی درخواست کی سماعت، ایان علی کو نوٹس جاری سماعت 16 دسمبر تک ملتوی، ایان علی رنگے ہاتھوں ڈالر اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی تھی، پراسیکیوٹر کسٹم۔
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، ملاقات میں دونوں رہنمائوں کا دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال، وزیراعظم نواز شریف سے بھارت وزیر خارجہ سشما سوراج کی ملاقات کچھ دیر بعد۔
وزیر اعظم ہاوس میں 4 ممالک کے وفود کی ملاقات ، ملاقات میں امیریکا ، افقانستان چین اور پاکستان کے وفد شریک ، پاکستان وفد کی قیادت وزیراعظم نواز شریف کر رہے ہیں۔
خطے میں امن کیلئے افغانستان میں امن ضروری ہے، افغانستان غیر مستحکم ہوا تو ایشیا غیر مستحکم ہوگا، علامہ اقبال نے خطے کی ترقی کا خواب دیکھا تھا، وزیراعظم نواز شریف۔
آرمی چیف نے 4 دہشت گردوں کے بلیک وارنٹ پر دستخط کر دیئے، دہشت گردوں میں نور سید، مراد خان، عنایت اللہ اور اسرار الدین شامل ہیں، دہشت گرد لوگوں کو ذبح کرنے، خودکش دھماکوں اور اغوا میں ملوث ہیں۔
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اسلام آباد پہنچ گئیں، بھارت سے محبت اور امن کا پیغام لے کر آئی ہوں، خوشی ہے دونوں ممالک میں تعلقات آگے بڑنے چاہیے، سشما سوراج۔
کسٹم حکام کی ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے درخواست، درخواست ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے وصول کر لی، کیس کی سماعت مکمل ہونے تک ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، متن۔
چین میں پاک چائنا فوجی مشقوں کا آغاز، پاک چائنا فوجی مشقیں دو ہفتے تک جاری رہیں گی، انسداد دہشتگردی اور اغوا کاروں کیخلاف مؤثر کارروائیوں پر ٹریننگ، آئی ایس پی آر۔