اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، آرمی چیف شریک

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، آرمی چیف شریک، اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار بھی شریک۔

.....................................................

نئے ٹیکس کے خلاف قومی اسمبلی سے اپوزیشن کا واک آؤٹ

نئے ٹیکس کے خلاف قومی اسمبلی سے اپوزیشن کا واک آؤٹ، 40 ارب کا ٹیکس اور پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ واپس لیا جائے ، خورشید شاہ۔

.....................................................

اسلام آباد: خورشید شاہ کی زیرصدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد: خورشید شاہ کی زیرصدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، صاحبزادہ طارق اللہ اجلاس میں شریک، پی آئی اے کی نجکاری اور نئے ٹیکسز کے خلاف لائحہ عمل پر مشاورت۔

.....................................................

راولپنڈی: کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی

راولپنڈی: کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی، کرنسی اسمگلنگ کیس ماڈل ایان علی کسٹم عدالت میں پیش، کسٹم نے استغاثہ کے گواہان عدالت میں پیش کر دیے۔

.....................................................

آرمی چیف نے کہا کہ سیکورٹی صورتحال دوبارہ خراب نہیں ہونے دینگے

آرمی چیف نے کہا کہ سیکورٹی صورتحال دوبارہ خراب نہیں ہونے دینگے، آرمی چیف نے کہا کراچی آپریشن غیر سیاسی اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہے، صوبائی حکومتوں اور وفاق میں تعاون بہتر کرنے پر زور دیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

آصف علی زرداری نے منظور وسان کو دبئی طلب کر لیا

آصف علی زرداری نے منظور وسان کو دبئی طلب کر لیا، منظور وسان کچھ دیر بعد دبئی کیلئے روانہ ہوں گے، آصف علی زرداری نے منظور وسان کو سیاسی مشاورت کیلئے طلب کیا ہے، ذرائع۔

.....................................................

میری جان کو خطرہ ہے، ڈاکٹر عاصم کا بیان

میری جان کو خطرہ ہے، ڈاکٹر عاصم کا بیان

میری جان کو خطرہ ہے، ڈاکٹر عاصم کا بیان، اپنے ہی اسپتال میں ہتھکڑیاں لگا کر لے جایا گیا، نہ ہی دہشتگرد کی معاونت کی نہ علاج کیا، جھگڑا کسی اور سے ہے اور مجھے نشانہ بنایا جا رہا ہے، کراچی، تفتیشی افسر کی جانب سے 5 روزہ ریمانڈ کی استدعا، عدالت نے ڈاکٹر عاصم […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات میں شکست پر پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے استعفی دے دیا

بلدیاتی انتخابات میں شکست پر پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے استعفی دے دیا، علی زیدی بلدیاتی انتخابات کیلئے کراچی آرگنائزر تھے۔

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی سندھ کی ون ٹو ون ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی سندھ کی ون ٹو ون ملاقات، رینجرز اختیارات اور سندھ کے خدشات پر بات ہوئی زرائع۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ، ڈی جی آئی ایس آئی بھی آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس پی آر۔

.....................................................

اسلام آباد، سوات چترال اور بشاور میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، سوات چترال اور بشاور میں زلزلے کے جھٹکے مرادن، ایبٹ آباد، مالاکنڈ چارسدہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی جانب سے سندہ ہائیکورٹ میں 2 درخواستیں دائر

ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی جانب سے سندہ ہائیکورٹ میں 2 درخواستیں دائر ، درخواست رینجر کے کیس پر اثر انداز ہونے اور نیب ریفرنس سے متعلق ہیں، کراچی : جسٹس نعمت اللہ نے درخواستوں کی سماعت سے انکار کردیا۔

.....................................................

محکمہ داخلہ سندھ نے مطلوب ترین دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی

محکمہ داخلہ سندھ نے مطلوب ترین دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی، کالعدم جماعت کے 28 دہستگردوں پر نئی ہیڈ منی مقرر محکمہ داخلہ کا خط، اہم ترین دہشتگرد عطا الرحمان عرف نعیم بخاری کے سر کی قیمت 2 کروڑ مقرر۔

.....................................................

میانوالی: ایم ایم روڈ پر کوچ اور ٹریلر ٹکرا گئے، 2 افراد جاں بحق، 15 زخمی

میانوالی: ایم ایم روڈ پر کوچ اور ٹریلر ٹکرا گئے، 2 افراد جاں بحق، 15 زخمی، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تینوں ملزمان کو 7 روز کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔

.....................................................

لاہور: سندر گرین گارڈن میں گھر سے اسٹیج اداکارہ کی لاش ملی ہے

لاہور:سندر گرین گارڈن میں گھر سے اسٹیج اداکارہ کی لاش ملی ہے، اداکارہ سنگھم رانا رات تھیٹر میں پرفارم کر کے گھر گئی تھی، پولیس۔

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس ملزم معظم، خالدشمیم اور محسن عدالت میں پیش

عمران فاروق قتل کیس ملزم معظم، خالد شمیم اور محسن عدالت میں پیش، تفتیشی افسر کی تینوں ملزمان کے ریمانڈ میں ایک روزہ ریمانڈ کی استدعا۔

.....................................................

وزیراعلی سندھ کی ایم کیو ایم کو بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

وزیراعلی سندھ کی ایم کیو ایم کو بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد، ہم ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی وسیم اختر کو بھی مبارکباد۔

.....................................................

کراچی کا کنگ کون؟ عوام کا فیصلہ آگیا

کراچی کا کنگ کون؟ عوام کا فیصلہ آگیا

کراچی کا کنگ کون؟ عوام کا فیصلہ آگیا، ایم کیو ایم کو کراچی میں میئر کا انتخاب جیتنے کیلئے مطلوب اکثریت مل گئی، کراچی میں چیئرمین کی 209 نشستوں میں سے 135 پر ایم کیو ایم کامیاب، پیپلزپارٹی چیئرمین کی 19 ، پی ٹی آئی 6 نشستوں پر کامیاب، مسلم لیگ ن نے چیئرمین کی […]

.....................................................

الطاف حسین کیخلاف عمران فاروق قتل کیس کا مقدمہ درج

الطاف حسین کیخلاف عمران فاروق قتل کیس کا مقدمہ درج، عمران فاروق قتل کیس کا مقدمہ ایف آئی اے نے درج کیا، مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفہ 7 اے ٹی اے عائد کی گئی ہے۔

.....................................................

کراچی: لانڈھی میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم کے بعد کشیدگی

کراچی: لانڈھی میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم کے بعد کشیدگی، کراچی: لانڈھی یوسی 16 میں فائرنگ، ایک شخص زخمی۔

.....................................................

کراچی ایسٹ میں ڈپٹی کمشنر کی پولنگ اسکیم کی خلاف ورزی

کراچی: ایسٹ میں ڈپٹی کمشنر کی پولنگ اسکیم کی خلاف ورزی ، کراچی: 10 پولنگ اسٹیشن میں الیکشن ملتوی ہونے کا خدشہ، اسلام آباد: معاملہ چیف الیکشن کمشنر کو بھجوادیا گیا ہے، ذرائع الیکشن کمیشن۔

.....................................................

شکر گڑھ: گاؤں چک کاویہ یو سی 94 میں فائرنگ 12 سیاسی کارکن زخمی

شکر گڑھ: گاؤں چک کاویہ یو سی 94 میں فائرنگ 12 سیاسی کارکن زخمی، گاؤں چک کاویہ یو سی 94 ، پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔

.....................................................

خوشاب: ن لیگ رہنما اسلم سند رانا جعلی بیلٹ پیپر برآمد ہونے پر گرفتار

خوشاب: ن لیگ رہنما اسلم سند رانا جعلی بیلٹ پیپر برآمد ہونے پر گرفتار، ڈی سی او نے ن لیگی رہنما سے جعلی بیلٹ پیپرز قبضے میں لے لیے۔