سیکورٹی اداروں، پولیس رینجرز پر حملوں کی پیشگی اطلاع دی گئی تھی

سیکورٹی اداروں، پولیس رینجرز پر حملوں کی پیشگی اطلاع دی گئی تھی، ملٹری پولیس پر حملے کے بعد کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ، حساس اداروں کی جانب سے مزید حملوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ، ملٹری پولیس کا ایک افسر شہید

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ، ملٹری پولیس کا ایک افسر شہید اور ایک زخمی، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ملٹری پولیس کے 2 اہلکار شہید۔

.....................................................

میاں صاحب کب خود کشی کر لیں، کچھ پتا نہیں، عمران خان

میاں صاحب کب خود کشی کر لیں، کچھ پتا نہیں، عمران خان، نہیں معلوم 2018 تک حکومت چلے گی یا نہیں، عمران خان۔

.....................................................

راولپنڈی: کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کو پاسپورٹ واپس دے دیا

راولپنڈی: کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کو پاسپورٹ واپس دے دیا۔

.....................................................

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کسان پیکج پر فیصلہ محفوظ کرلیا

الیکشن کمیشن:الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کسان پیکج پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

.....................................................

کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر پرنٹنگ پریس میں آگ لگ گئی

کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر پرنٹنگ پریس میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

پشاور : سی ٹی ڈی کی ڈی آئی خان میں کارروائی 3 دہشت گرد گرفتار

پشاور : سی ٹی ڈی کی ڈی آئی خان میں کارروائی 3 دہشت گرد گرفتار، ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ملزمان بھتہ خوری کی وارداتوں میں مطلوب تھے، سی ٹی ڈی۔

.....................................................

سرکاری اسکول کی زمین پر قبضہ، محکمہ تعلیم کو لاکھوں روپے کا نقصان

حویلی لکھا: سرکاری اسکول کی زمین پر قبضہ، محکمہ تعلیم کو لاکھوں روپے کا نقصان، متاثرہ طلبہ کا وزیر اعلی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔

.....................................................

آرمی چیف نے 4 دہشتگردوں کے بلیک وارنٹ پر دستخط کر دیئے

آرمی چیف نے 4 دہشتگردوں کے بلیک وارنٹ پر دستخط کر دیئے، دہشتگردوں میں عبدالسلام علی، مجیب الرحمان ورف علی شامل، دہشتگردوں میں سبیل عرف یحیی بھی شامل، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب میں مصافہ

وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب میں مصافہ، دونوں رہنمائوں کا ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر ایک دوسرے کا خیر مقدم۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کے جے آئی ٹی میں انکشافات، سندھ حکومت بچانے کیلئے متحرک

ڈاکٹر عاصم کے جے آئی ٹی میں اہم انکشافات، سندھ حکومت بچانے کیلئے متحرک، ڈاکٹر عاصم کے انکشافات سے سندھ حکومت پریشان ہو گئی۔

.....................................................

کراچی: ڈاکٹر عاصم نے اقبالی بیان ریکارڈ کرادیا

کراچی: ڈاکٹر عاصم نے اقبالی بیان ریکارڈ کرادیا، کراچی: ڈاکٹر عاصم کو سٹی کورٹ میں پیش کیا گیا تھا، ڈاکٹر عاصم پر دہشت گردوں کے علاج اور پناہ دینے کا الزام ہے، ڈاکٹر عاصم نے اقبالی بیان دفعہ 164 کے تحت ریکارڈ کرایا۔

.....................................................

این اے 125 میں ٹربینل کے عبوری حکم کے خلاف درخواست کی سماعت

این اے 125 میں ٹربینل کے عبوری حکم کے خلاف درخواست کی سماعت، سپریم کورٹ نے درخواست غیر موثر قرار دے کر نمٹا دی، انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کیخلاف سعد رفیق نے درخواست دائر کی تھی۔

.....................................................

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کنٹرول روم کا دورہ شکایات کا جائزہ لیا

اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کنٹرول روم کا دورہ شکایات کا جائزہ لیا، 6 سے 7 پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کر کے آیا ہوں، شکایات کے ازالے کیلئے فوری احکامات دیے ہیں، سیکرٹری الیکشن کمیشن۔

.....................................................

کراچی: ولیکا چورنگی کے قریب سے کالعدم تنظیم کے 4 کارندے گرفتار

کراچی: ولیکا چورنگی کے قریب سے کالعدم تنظیم کے 4 کارندے گرفتار، ملزمان میں محمد عمران، محمد رحیم، تاج محمد اور را محمد شامل، ملزم راز کا ساتھی آفتاب افغانستان میں مارا جا چکا ہے، مظہر مشوانی۔

.....................................................

عمران خان کو لیاری میں داخلے کی اجازت نہیں دے سکتے، ڈی آئی جی سائوتھ

عمران خان کو لیاری میں داخلے کی اجازت نہیں دے سکتے، ڈی آئی جی سائوتھ، عمران خان ککری گرائونڈ تک آسکتے ہیں، ڈی آئی جی سائوتھ ڈاکٹر جمیل احمد۔

.....................................................

روس نے بھارت کو سیاحت کیلئے غیر محفوظ ملک قرار دے دیا

روس نے بھارت کو سیاحت کیلئے غیر محفوظ ملک قرار دے دیا۔

.....................................................

عمران خان: پی ٹی آئی کے کپتان عمران خان کی ایک بار پھر نواز شریف پر تنقید

عمران خان: پی ٹی آئی کے کپتان عمران خان کی ایک بار پھر نواز شریف پر تنقید، ماڈل ٹاون کا قتل عام بھی اس کی مثال ہے عمران خان کا ٹوئٹ، بلدیاتی الیکشن میں پولیس کا بے دریغ سیاسی استمعال کیا جارہا ہے۔

.....................................................

کراچی: ڈاکٹر عاصم کے دو قریبی ساتھیوں کی نیب عدالت میں بیشی

کراچی: ڈاکٹر عاصم کے دو قریبی ساتھیوں کی نیب عدالت میں بیشی، کراچی، شعیب زوہیب صدیقی 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، ملزمان پر گیر قانونی سی این جی اسٹیشنز کے کنکشن، کرپشن کا الزام ہے۔

.....................................................

ایان علی کو پاسپورٹ نہ مل سکا، عدالت سے خالی ہاتھ واپسی

راولپنڈی: ایان علی کو پاسپورٹ نہ مل سکا، عدالت سے خالی ہاتھ واپسی، ڈیوٹی جج نے ایان علی کو پاسپورٹ دینے سے معزرت کر لی، متعلقہ عدالت میں ہی ضمانتی مچلکے جمع کرائے جائیں، ڈیوٹی جج۔

.....................................................

پشاور: کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

پشاور: کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار، گرفتار دہشتگردوں سے 20 کلو بارودی مواد برآمد، سی ٹی ڈی۔

.....................................................

راولپنڈی : ماڈل ایان علی کسٹم عدالت پہنچ گئیں

راولپنڈی : ماڈل ایان علی کسٹم عدالت پہنچ گئیں، ایان علی پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیے ضمانتی مچلکے جمع کرائیں گی۔

.....................................................

کراچی: ٹائر فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی

کراچی: کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ٹائر فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی، آگ کی شدت میں اضافہ 7 گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف۔

.....................................................

اسلام آباد: عمران خان کو جلسہ گاہ میں جانے سے روکنے کا حکم جاری

اسلام آباد: عمران خان کو جلسہ گاہ میں جانے سے روکنے کا حکم جاری، عمران خان، کو کسی صورت جلسہ گاہ نہ جانے دیا جائے پولیس کو ہدایت۔