بھارت کے مہندر سنگھ دھونی ماسٹر برانڈ امبیسڈر بن گئے

دھونی: بھارت کے مہندر سنگھ دھونی ماسٹر برانڈ امبیسڈر بن گئے، دھونی اور ماسٹر کرکٹ لیگ انتظامیہ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔

.....................................................

ممبئی : بھارتی گلوکار ابھیجیت کی عامر خان کے خلاف ہرزہ سرائی

ممبئی : بھارتی گلوکار ابھیجیت کی عامر خان کے خلاف ہرزہ سرائی، ابھیجیت کا کرن راؤ کو عبایا پہن کر سعودی عرب جانے کا مشورہ۔

.....................................................

پشاور : مردان کے علاقے درکلے سے 2 اہم دہشت گرد گرفتار

پشاور : مردان کے علاقے درکلے سے 2 اہم دہشت گرد گرفتار، گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ملزمان سے 2 عدد خودکش جیکٹ الیکٹرانک سامان اور موٹر سائیکل برآمد، سی ٹی ڈی۔

.....................................................

این جی اوز کی مبینہ فنڈنگ کیخلاف سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست

لاہور : این جی اوز کی مبینہ فنڈنگ کیخلاف سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست، عالمی خفیہ ایجنسیاں این جی اوز کی آڑ میں کارروائیوں میں مصروف ہیں، عدالت غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث این جی اوز کو بند کرنے کا حکم دے، درخواست۔

.....................................................

پاک بھارت سریز کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ

پاک بھارت سریز کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ، بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا حکومت نے سریز کی اجازت دی ہے۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کے ریمانڈ کی مدت پر رینجرز وکیل اور پراسیکیوٹر میں اختلاف

ڈاکٹر عاصم کے ریمانڈ کی مدت پر رینجرز وکیل اور پراسیکیوٹر میں اختلاف، پراسیکیوٹر نے پر لکھے 14 کے ہندسے کو 4 میں تبدیل کیا۔

.....................................................

وزیرداخلہ چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ باٹن کی ملاقات

وزیرداخلہ چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ باٹن کی ملاقات، اسلام آباد، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ، خطے کی سیکورٹی سمیت دیگر امور پر بھی بات چیت۔

.....................................................

کراچی: ڈاکٹر عاصم حسین کا 4 روزہ ریمانڈ دے دیا گیا

کراچی: ڈاکٹر عاصم حسین کا 4 روزہ ریمانڈ دے دیا گیا، ڈاکٹر عاصم کے وکلا کی ریمانڈ کی مخالفت۔

.....................................................

الطاف حسین کی جائیداد سیل کی جائے اے ٹی سی، حیدرآباد

الطاف حسین کی جائیداد سیل کی جائے اے ٹی سی حیدرآباد، انسداد دہشت گردی عدالت حیدرآباد کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر سینٹرل 8 دسمبر تک رپورٹ دیں۔

.....................................................

بھارتی میڈیا: شیو سینا کا عامر خان کو تھپڑ مارنے پر ایک لاکھ انعام کا اعلان

بھارتی میڈیا: شیو سینا، کا عامر خان کو تھپڑ مارنے پر ایک لاکھ انعام کا اعلان، عامر خان کو تھپڑ مارنے پر ایک لاکھ روپے انعام دیں گے شیوسینا۔

.....................................................

راولپنڈی: 45 سالہ شخص کا بیہمانہ قتل، لاش ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل

راولپنڈی میں 45 سالہ شخص کا بیہمانہ قتل، لاش ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل، ملزمان نے 45 سالہ شخص کو بیس بال کے بیٹ مار کر قتل کیا، دو موٹر سائیکل پر سوار 4 ملزمان نے قتل کیا۔

.....................................................

مہمند ایجنسی : شیخ بابا میں چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ

مہمند ایجنسی : شیخ بابا میں چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، حملے میں سیکیورٹی اہلکار جاں بحق، 2 زخمی، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2 میں بم کی اطلاع

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2 میں بم کی اطلاع، عدالت خالی کرا لی گئی بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب۔

.....................................................

میرا اور میری بیوی کا بھارت چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، عامر خان

میرا اور میری بیوی کا بھارت چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، عامر خان، نازیبا نعروں نے میرا مئوقف درست ثابت کر دیا، اپنے بیان پر قائم ہوں، عامر خان کا ٹوئٹ۔

.....................................................

الیکشن ٹربیونل نے این اے 118 انتخابی عذرداری کیس کا فیصلہ سنا دیا

الیکشن ٹربیونل نے این اے 118 انتخابی عذرداری کیس کا فیصلہ سنا دیا، انتخابی ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے حامد زمان کی پٹیشن مسترد کی دی، این اے 118 سے مسلم لیگ ن کے ملک ریاض کامیاب ہوئے تھے، این اے 118 سی پی ٹی آئی کے حامد زمان الیکشن ہارے تھے۔

.....................................................

آصف زرداری کی بریت تحریک انصاف کا نیب ختم کرنے کا مطالبہ

آصف زرداری کی بریت تحریک انصاف کا نیب ختم کرنے کا مطالبہ، بریت سے ثابت ہوا نیب میں آزادانہ کام کی صلاحیت نہیں، نیب کرپشن کے مجرموں کے خلاف تحقیقات میں آزاد نہیں، نیب کے کردار پر پارلیمنٹ میں بحث ناگزیر ہو چکی ہے، پی ٹی آئی۔

.....................................................

کرنسی اسمگلنگ کیس ایان علی کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور

کرنسی اسمگلنگ کیس ایان علی کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور، عدالت نے 10، 10 لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض درخواست منظور کی۔

.....................................................

کوئٹہ: کراچی سے پسنی جائے والی مسافر بس سے 20 افراد اغوا

کوئٹہ: کراچی سے پسنی جائے والی مسافر بس سے 20 افراد اغوا، سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،

.....................................................

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے دو ججز کو جبری ریٹائر کردیا

چیف جسٹس: سندھ ہائیکورٹ نے دو ججز کو جبری ریٹائر کردیا، ضابطہ اخلاق خلاف کی ورزی نوشہروفیروز کے 2 ایڈیشنل ججز جبری ریٹائر، کراچی: ججز میں آصف سومرو اور عابدہ پروین شامل

.....................................................

اسلام آباد میں سرچ آپریشن 34 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد: تھانہ کورال کی حدود میں سرچ آپریشن 34 مشتبہ افراد گرفتار۔

.....................................................

کوئٹہ : قمبرانی روڈ پر دھماکہ 3 افراد زخمی

کوئٹہ : قمبرانی روڈ پر دھماکہ 3 افراد زخمی، بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، پولیس

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت، وفاق نے جواب جمع کرا دیا

سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت، وفاق نے جواب جمع کرا دیا، 73 کے آئین کے مطابق وفاق صرف آئی جی کا نام تجویز کر سکتا ہے، سندھ پولیس میں تقرری کا اختیار بھی حکومت سندھ کا ہے، وفاق کا جواب۔

.....................................................

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس، بلدیاتی انتخابات میں 62 پولنگ اسٹیشنر پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، 7 ہزار 752 پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے، آئی جی اسلام آباد، رینجرز اور ایف سی کے 600 سے زائد اہلکار بھی تعینات کرنے کی تجویز ، پنجاب ، آزاد کشمیر کی […]

.....................................................

کراچی: صدر اور نارتھ ناظم آباد میں رینجرز کی کاروائی

کراچی: صدر اور نارتھ ناظم آباد میں رینجرز کی کاروائی، کاروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار، ترجمان رینجرز۔