کرکٹ ٹیم سمیت کسی قسم کے دورہ بھارت کی بھرپور مخالفت کروں گا، وزیر داخلہ

کرکٹ ٹیم سمیت کسی قسم کے دورہ بھارت کی بھرپور مخالفت کروں گا، وزیر داخلہ، بھارتی حکومت انتہا پسند شیو سینا کے ساتھ کھڑی ہے، خورشید قصوری، غلام علی، نجم سیٹھی سمیت پاکستانیوں کی تصحیک کی گئی، چوہدری نثار۔

.....................................................

پیرس حملوں کے مشتبہ ماسٹرمائنڈ کو شناخت کر لیا گیا، فرانسیسی حکام

پیرس: پیرس حملوں کے مشتبہ ماسٹر مائنڈ کو شناخت کر لیا گیا، فرانسیسی حکام، مشتبہ مسٹر مائنڈ عبدالحمید کا تعلق بیلجئم سے ہے، فرانسیسی حکام۔

.....................................................

چلاس: مبینہ پولیس مقابلہ، ملزموں سے مقابلے میں 7 پولیس اہلکار زخمی

چلاس: دیامر کے علاقے تانگیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزموں سے مقابلے میں 7 پولیس اہلکار زخمی، دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ جاری۔

.....................................................

پیرس حملے، مزید دو خودکش حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی

پیرس حملے، مزید دو خودکش حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی، دونوں دہشتگرد فرانسیسی شہری تھے، ابھی نام ظاہر نہیں کریں گے، اب تک شناخت کیے گئے خود کش حملہ آوروں کی تعداد چار ہوگئی۔ فرانسیسی حکام۔

.....................................................

پیرس حملے تہذیب یافتہ دنیا پر کیے گئے، امریکی صدر اوباما

پیرس حملے تہذیب یافتہ دنیا پر کیے گئے، امریکی صدر اوباما، پیرس دہشت گردی کے حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالیں گے، داعش کو ختم کرنے کیلئے اتحادیوں سے مل کر کام کر رہے ہیں، صدر اوباما۔

.....................................................

کراچی: آرام باغ مسجد میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ حکام

کراچی: آرام باغ مسجد میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ حکام، 2 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ، فائر بریگیڈ حکام۔

.....................................................

پیرس حملہ، پاکستانی سفارتخانے نے ہیلپ لائن قائم کر دی

پیرس حملہ، پاکستانی سفارتخانے نے ہیلپ لائن قائم کر دی، حملوں سے متعلق ہیپ لائن پر معلومات دی اور حاصل کی جا سکتی ہیں، ہیلپ لائن نمبر 0033780858682 پر 24 گھنٹے رابطہ کیا جاسکتا ہے، پاکستانی سفارت خانہ۔

.....................................................

شوال میں فضائی کاروائی، 22 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

شوال میں فضائی کاروائی، 22 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر، دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

گوجرانوالہ: امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے پولیس کا کریک ڈائون

گوجرانوالہ: شہر میں امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے پولیس کا کریک ڈائون، کاروائی میں 127 کلاشنکوف سمیت دیگر اسلحہ قبضہ میں لیا گیا، 20 کلاشنکوف ، 125 رائفل کے لائسنس پیش نہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج، پولیس۔

.....................................................

پیرس میں دہشت گرد حملے داعش کی کاروائی ہیں، فرانسیسی صدر

پیرس میں دہشت گرد حملے داعش کی کاروائی ہیں، فرانسیسی صدر، فرانسیسی صدر نے ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا، پیرس حملوں کی منصوبہ بندی فرانس میں ہوئی، حملے میں فرانس سے باہر کے لوگ بھی ملوث ہیں، فرانسیسی صدر۔

.....................................................

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پی سی بی چیئرمین شہریار خان سے رابطہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پی سی بی چیئرمین شہریار خان سے رابطہ، پاک بھارت سیریز پر مزید بات چیت کرنا چاہتے ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ، چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے بات چیت کی بھارتی پیشکش قبول کر لی۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی پیرس حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم نواز شریف کی پیرس حملے کی شدید مذمت، فرانس میں دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں ،وزیراعظم نواز شریف، دنیا میں دھشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، وزیر اعظم

.....................................................

ون ڈے سے رٹائرمنٹ کے بعد وطن واپسی پر یونس خان کا شاندار استقبال

کراچی: ون ڈے سے رٹائرمنٹ کے بعد وطن واپسی پر یونس خان کا شاندار استقبال۔

.....................................................

فرانس میں دہشگردی کے بعد دنیا کے کئی ملکوں میں سیکیورٹی سخت

فرانس میں دہشگردی کے بعد دنیا کے کئی ملکوں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی، نیویارک اور واشنگٹن میں بھی سیکیورٹی سخت کر دی گئی، سنگاپور میں بھی سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔

.....................................................

اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا وزیراعظم نواز شریف کو خط

اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا وزیراعظم نواز شریف کو خط، پاک چین اقتصادی راہداری روٹ پر مختلف حلقوں میں تحفظات پائے جاتے ہیں۔ ایک صوبے کو زیادہ فائدہ پہنچانے سے منفی اثرات مرتب ہوں گے، خورشید شاہ۔

.....................................................

کوئٹہ میں انسداد پولیو کا چوتھا دن، آج کام شروع نہ ہو سکا

کوئٹہ میں انسداد پولیو کا چوتھا دن، آج کام شروع نہ ہو سکا، سکیورٹی کی عدم فراہمی کے باعث انسداد پولیو مہم شروع نہیں کی جا سکی، ذرائع محکمہ صحت۔

.....................................................

الزامات کا جواب دوں گا، خود کو کلیئر کروں گا، عمر اکمل

الزامات کا جواب دوں گا، خود کو کلیئر کروں گا، عمر اکمل، ٹیم کے قوانین اور قوائد و ضوابط کا احترام کروں گا، ہم کسی کے گھر دعوت پر گئے، کھانا کھا کر آگئے، اس معاملے پر چیئرمین پی سی بی سے بات کروں گا، عمر اکمل۔

.....................................................

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں واٹر فلٹر پلانٹ کے قریب پولیس مقابلہ

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں واٹر فلٹر پلانٹ کے قریب پولیس مقابلہ، 6 دہشت گرد ہلاک، 2 کانسٹیبل زخمی۔

.....................................................

شازیب قتل کیس

شازیب قتل کیس

شازیب قتل کیس، وزارت داخلہ نے شارخ جتوئی کی معافی اور صلح کی درخواست کو ایوان صدر بھیجنے سے روک لیا، ذرائع۔

.....................................................

حیدرآباد: 3 کھلاڑی مبینہ طور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں پکڑے گئے

حیدرآباد: پولیس نے سائٹ ایریا میں ایک بنگلے پر چھاپا مارا گیا تھا، 3 کھلاڑی مبینہ طور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں پکڑے گئے، تینوں کھلاڑیوں کو اعلی حکام کی ہدایت پر چھوڑ دیا گیا تھا، پولیس۔

.....................................................

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عمر اکمل کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عمر اکمل کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ، ٹیم سے بھی ڈراپ، عمر اکمل نے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ، پی سی بی، عمر اکمل نے کرکٹ کا وقار مجروع کیا ، پی سی بی۔

.....................................................

کراچی: رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیاں

کراچی: رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیاں، 13 ملزمان گرفتار، ٹارگٹ کلر، بھتہ خور شامل ہیں، ترجمان رینجرز۔

.....................................................

ایان علی نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں بریت کے لیے درخواست دائر کر دی

لاہور: ایان علی نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں بریت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی، ٹڑائل کورٹ کا بریت سے متعلق فیصلہ حقائق کے برعکس ہے، درخواست میں مئوقف۔

.....................................................

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی پر تشویش کا اظہار

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی پر تشویش کا اظہار، چیئرمین سینیٹ نے دوران اجلاس اپنے حلف نامے اور آئین کی عبارت پڑھی، وزیراعظم کو مشورہ دیتا ہوں کہ ان امور پر پارلیمنٹ کا مشرتکہ اجلاس بلا لیں، رضا ربانی۔