یونس خان نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

یونس خان نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، یونس خان آج اپنے ون ڈے کیرئیر کا آخری میچ کھلیں گے۔

.....................................................

کراچی: لیاری آگرہ تاج کالونی کے لنڈا بازار میں آگ لگ گئی

کراچی: لیاری آگرہ تاج کالونی کے لنڈا بازار میں آگ لگ گئی، بجھانے کی کوششیں جاری، لنڈا بازار میں موجود لوگوں کو باہر نکال لیا گیا، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

ریلوے کی زمین پر قبضے سے متعلق کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت

ریلوے کی زمین پر قبضے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت، عدالت نے 24 گھنٹوں میں ریلوے کی زمین خالی کرانے کا حکم دے دیا۔

.....................................................

پاکستان سے خوشگوار تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں، بھارتی وزیر داخلہ

پاکستان سے خوشگوار تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں، بھارتی وزیر داخلہ، ہمسایوں سے تعلقات کو فروغ دینے کیلئے بھرپور کوششیں کریں گے، پاکستان ہمسایہ ہے خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں، بھارتی وزیر داخلہ۔

.....................................................

آرمی چیف کی صدارت میں کورکمانڈر کانفرنس

آرمی چیف کی صدارت میں کورکمانڈر کانفرنس

آرمی چیف کی صدارت میں کورکمانڈر کانفرنس، ملک کی اندرونی سیکورٹی کا جائزہ لیا گیا، آرمی چیف کا دہشت گردی کے خلاف انٹیلی جنس معلومات پر کاروائیوں پر اطمینان کا اظہار، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف نے بلوکی پاور پلانٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعظم نواز شریف نے بلوکی پاور پلانٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، بلوکی پاور پلانٹ سے 1223 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی ، بلو کی پاور پلانٹ کم ایندھن سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والا منصوبہ ہے بلوکی پاور پلانٹ 2017 میں کام کا آغاز کردے گا۔

.....................................................

حکومت کا پی ٹی آئی کے نادرا پر لگائے گے الزامات کا جواب دینے کا فیصلہ

حکومت کا پی ٹی آئی کے نادرا پر لگائے گے الزامات کا جواب دینے کا فیصلہ، وزیر داخلہ نادرا ہیڈ کواٹر میں پی ٹی آئی کے الزامات کا جواب دیں گے، ذائع و وزارت داخلہ، پی ٹی آئی نے نادرا پر این اے 122 میں 21 ہزار غیر قانونی وٹوں کی منتقلی کا الزام عائد […]

.....................................................

سنگین غداری کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 21 نومبر 2014 کا فیصلہ کالعدم قرار

سنگین غداری کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کا 21 نومبر 2014 کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا، خصوصی عدالت نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز، جسٹس ریٹائرڈ عبدالحمید ڈوگر ، زاہد حامد کو شریک ملزم نامزد کیا تھا۔

.....................................................

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی سالانہ رپورٹ جاری

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی سالانہ رپورٹ جاری، صوبے میں مختلف وجوہات کی بناے پر 273 اسکول عارضی طور پر بند، تعمیر کئے گئے نئے 82 اسکول کو ابھی تک کھولا نہیں جا سکا، سرکاری اسکولوں میں میں کے جی طلباء کا ڈراپ آؤٹ 26 فیصد ہے۔ رپورٹ۔

.....................................................

پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے 18 سمجھوتوں پر دستخط

پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے 18 سمجھوتوں پر دستخط۔

.....................................................

چوہدری شیر علی اور عابد شیر علی نے الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، چوہدری شیر علی اور عابد شیر علی نے الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی، ن لیگ کے رہنماؤں کے وکیل نے تحریری طور پر معافی نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا۔

.....................................................

کراچی: ناتھ ناظم آباد میں امام بارگاہ کے قریب کریکر دھماکہ

کراچی: ناتھ ناظم آباد میں امام بارگاہ کے قریب کریکر دھماکہ، تین افراد زخمی ہو گئے۔

.....................................................

بھارتی ریاست بہار کے الیکشن کے نتائج کے منفی اثرات

بھارتی ریاست بہار کے الیکشن کے نتائج کے منفی اثرات، ممبئی اسٹاک ایکسچینج میں 350 پوائنٹس کی کمی۔

.....................................................

آئی سی سی کے چیئرمین سری نواسن کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا

آئی سی سی کے چیئرمین سری نواسن کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

قومی اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل جاری

قومی اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل جاری

قومی اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل جاری، قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب، ایاز صادق اور شفقت محمود کے درمیان مقابلہ۔

.....................................................

بھارتی ریاست بہادر کے انتخابات میں بی جے پی کو بدترین شکست

بھارتی ریاست بہادر کے انتخابات میں بی جے پی کو بدترین شکست، ابتدائی سرکاری نتائج میں بی جے پی مخالف جنتا دل اتحاد کو ناقابل شکست برتری، 243 نشستوں میں سے لالو نتیش اتحاد کو 146 سیٹیں مل گئیں، سرکاری نتائج کے مطابق جی جے پی کو 85 سیٹیں ملیں۔

.....................................................

خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں فورسز کی فضائی کاروائی

خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں فورسز کی فضائی کاروائی، پاک افغان سرحد پر کاروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

عمران خان اور ریحام میں باضابطہ طلاق ہو گئی

عمران خان اور ریحام میں باضابطہ طلاق ہو گئی، ریحام خان کچھ دیر میں باضابطہ بیان جاری کریں گی، عمران خان اور ریحام نے طلاق کے کاغذوں پر دستخط کر دیے، ذرائع۔

.....................................................

کراچی: پٹیل پاڑہ میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: پٹیل پاڑہ میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، ایک شخص زخمی، جاں بحق پولیس اہلکار ساجد ہے، پولیس۔

.....................................................

لاہور: شارجہ جانے والے مسافر سے 2 کلو 170 گرام سونا برآمد

لاہور: شارجہ جانے والے مسافر سے 2 کلو 170 گرام سونا برآمد، ملزم رائے عمر نجی ایئرلائن کی پرواز سے شارجہ جا رہا تھا، ترجمان اے ایس ایف۔

.....................................................

لاہور میں گرنے والی فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی

لاہور میں گرنے والی فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی، حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی۔ حادثے کے 46 گھنٹے بعد بھی ملبہ ہٹانے کا کام جاری۔

.....................................................

حکومت اور آئی ایم ایف میں مذاکرات کامیاب رہے، وفاقی وزیر خزانہ

حکومت اور آئی ایم ایف میں مذاکرات کامیاب رہے، وفاقی وزیر خزانہ، پاکستان کو 50 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی 10 ویں قسط اگلے ماہ ملے گی، عالمی مالیاتی اداروں سے نومبر تک 90 کروڑ ڈالر ملیں گے، محصولات میں اضافے کا ہدف حاصل نہ ہو سکا، اسحاق ڈار۔

.....................................................

تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی پوزیشن مضبوط

شارجہ : تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی پوزیشن مضبوط، دوسری اننگز میں انگلینڈ کے 6 کھلاڑی آؤٹ، پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے مزید 4 وکٹ درکار۔

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کی عمران خان کو دھاندلی کے شواہد تحریری طور پر دینے کی ہدایت

چیف الیکشن کمشنر کی عمران خان کو مبینہ انتخابی دھاندلی کے شواہد تحریری طور پر دینے کی ہدایت، مختلف میٹنگز اور کیسز کی سماعت کے باعث ملاقات ممکن نہیں، چیف الیکشن کمشنر کا جواب۔