لاہور: سندر میں شاپنگ بیگ بنانے والی فیکٹری کی چھت گر گئی

لاہور: سندر میں شاپنگ بیگ بنانے والی فیکٹری کی چھت گر گئی، چھت کے ملبے تلے دب کر 10 مزدور زخمی، اسپتال منتقل، ریسکیو ذرائع، ریسکیو ٹیمیں اور بھاری مشینری موقع پر پہنچ گئی، پولیس۔ فیکٹری کی چھت کے ملبے سے 5 لاشیں نکال لی گئیں، پولیس۔

.....................................................

فیصل آباد: چوکیدار کو تھپڑ مارنیوالے خالد حمید کو معطل کر دیا گیا

فیصل آباد: چوکیدار کو تھپڑ مارنیوالے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈولپمنٹ اتھارٹی خالد حمید کو معطل کر دیا گیا، ترجمان ڈی سی او۔

.....................................................

ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر شہریوں کو گرفتار نہیں کیا جائے گا، پولیس حکام

کراچی: ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر شہریوں کو گرفتار نہیں کیا جائے گا، فیصلہ سی پی او میں جاری اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا، پولیس حکام۔

.....................................................

پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز، پاکستانی اسکواڈ میں بابر اعظم شامل

پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز، پاکستانی اسکواڈ میں بابر اعظم شامل، صہیب مقصود کو پاکستانی اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا۔

.....................................................

باجوڑ ایجنسی: تحصیل خار کے علاقے گلوشاہ میں دھماکا

باجوڑ ایجنسی: تحصیل خار کے علاقے گلو شاہ میں دھماکا، دھماکے میں قبائلی رہنما ملک یونس جاں بحق، 2 افراد زخمی، سرکاری ذرائع۔

.....................................................

کانگو وائرس کی مریضہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں دم توڑ گئی

پشاور: کانگو وائرس کی مریضہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں دم توڑ گئی، 26 سالہ مریضہ پری گل کو گزشتہ روز داخل کیا گیا تھا، اسپتال انتظامیہ۔

.....................................................

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، ڈیرہ اسماعیل خان اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے۔

.....................................................

وزیراعظم نے بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کے واقعے کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے بہائوالدین زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے واقعے کا نوٹس لے لیا، وزیراعظم نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا، ترجمان وزیراعظم ہائوس، وزیراعظم نے ایچ ای سی سے واقعے کی رپوٹ طلب کر لی، معاملے جلد سے جلد نمٹانے کی ہدایت۔

.....................................................

فیصل آباد: دو سیاسی گروپوں کی لڑائی، فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد، ڈجکوٹ میں دو سیاسی گروپوں کی لڑائی، فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق۔

.....................................................

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے۔

.....................................................

بانگتانوالہ میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں تصادم

ننکانہ صاحب : بانگتانوالہ میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں تصادم، تصادم کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کے 2 ارکان جان بحق۔

.....................................................

مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ

مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ، ریلوے ٹریک دھماکے کے میں ایک مسافر جاں بحق، 12 زخمی، لیویز ذرائع، دھماکے کے وقت راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس گزر رہی تھی۔

.....................................................

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے اضافہ کر دیا گیا

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے اضافہ کر دیا گیا، پیٹرول کی نئی قیمت 76 روپے 26 پیسے مقرر ، اسحاق ڈار، مٹی کے تیل ، ہائی اوکٹین اور لائٹ ڈیزل میں اضافہ نہیں ہو گا، اسحاق ڈار۔

.....................................................

خیرپور: یونین کونسل درازہ شریف میں دو سیاسی گروپوں میں تصادم

خیرپور: یونین کونسل درازہ شریف میں دو سیاسی گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق، فائرنگ جاری۔ خیر پور یو سی درازہ شریف میں دو سیاسی گروپوں میں تصادم ، 11 افراد جاں بحق، درازہ شریف میں فوج کو طلب کر لیا گیا، ایس ایس پی پیر محمد شاہ۔

.....................................................

قصور: وارڈ نمبر 20 پر مخالف گروپوں کے درمیان مسلح تصادم

قصور: وارڈ نمبر 20 پر مخالف گروپوں کے درمیان مسلح تصادم، فائرنگ سے 3 افرد زخمی، 4 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع۔

.....................................................

روس کا مسافر طیارہ سینائی میں گر کر تباہ ہوا، مصری وزیراعظم

روس کا مسافر طیارہ سینائی میں گر کر تباہ ہوا، مصری وزیراعظم، طیارے میں عملے کے 12 ارکان سمیت 224 افراد سوار تھے، خبر ایجنسی، حادثے کا شکار طیارہ شرم الشیخ سے سینٹ پیٹرز برگ جا رہا تھا، خبر ایجنسی۔

.....................................................

پیپلزپارٹی اپنے امیدواروں کو بلامقابلہ منتخب کرانے کی کوشش کر رہی ہے، عارف علوی

پیپلزپارٹی اپنے امیدواروں کو بلامقابلہ منتخب کرانے کی کوشش کر رہی ہے، پیپلزپارٹی چاہتی نہیں کہ بات انتخاب تک جائے، عارف علوی۔

.....................................................

فیصل آباد : پولنگ اسٹیشن میں 2 گروپوں میں تصادم، 3 افراد زخمی

فیصل آباد : کلیم شہید پارک پولنگ اسٹیشن میں 2 گروپوں میں تصادم، 3 افراد زخمی، پولیس۔

.....................................................

عمران خان اور ریحام کا باہمی مشاورت سے طلاق پر اتفاق

عمران خان اور ریحام کا باہمی مشاورت سے طلاق پر اتفاق، عمران خان اور ریحام خان میں طلاق ہو گئی، عمران خان اور ریحام خان میں طلاق باہمی رضامندی سے ہوئی، ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق۔

.....................................................

بی جے پی رہنماؤں نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا

بی جے پی رہنماؤں نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا، اگر بی جے پی بہار میں انتخابات ہاری تو پٹاخے پاکستان میں پھوٹیں گے، بی جے پی رہنما کی ہرزہ سرائی، بھارتی سیاستدانوں نے بہار کے انتخابات میں کامیابی کیلئے پاکستان کارڈ کھیلنا شروع کر دیا۔

.....................................................

سول انتظامیہ نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوجی دستے طلب

سول انتظامیہ نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوجی دستے طلب، آئی ایس پی آئی، فوجی دستے بلدیاتی انتخابات کے دوران حساس اور جامع امن و امان برقرار رکھیں گے، فوجی دستے بوقت ضرورت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کریں گے، بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تمام ذمے داری الیکشن کمیشن کی […]

.....................................................

کراچی: گلستان گوہر بلاک 2 میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی

کراچی : گلستان گوہر بلاک 2 میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی، آگ پر قابو پانے کیلئے فائر ٹینڈر روانہ، فائر برگیڈ حکام، گلستان جوہر میں جھگیوں میں لگنے والی آگ سے تین افراد جھلس کر جاں بحق، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع۔

.....................................................

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی، ذرائع، پٹرولیم کی قیمت میں 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز، ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے فی لیٹ اضافے کی تجویز، مٹی کے تیل میں 3 روپے 89 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش، ایس او […]

.....................................................

پولیس اور اہل علاقہ نے اسکول پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی

شب قدر : پولیس اور اہل علاقہ نے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی، پولیس اور اہل علاقہ کی بروقت کارروائی سے حملہ آور فرار ہو گئے، پولیس۔