عدالت نے کار حادثے کے ملزم طلحہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

عدالت نے کار حادثے کے ملزم طلحہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، ملزم طلحہ نے عدالت سے 5 نومبر تک عبوری ضمانت حاصل کر رکھی تھی۔

.....................................................

وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری

خیبر ایجنسی: وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری، بمباری میں 23 شدت پسند ہلاک، 4 ٹھکانے تباہ۔

.....................................................

پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی ٹیسٹ، پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں یاسر شاہ کی شمولیت، راحت علی باہر۔

.....................................................

نوجوان کو کار تلے کچلنے والے طلحہ کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

لاہور: موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کار تلے کچلنے والے طلحہ کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، پولیس نے ریمانڈ کے لیے درخواست دے دی۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی ملاقات، وزیراعظم نے کراچی ، فاٹا اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت سے اگاہ کیا، ضرب عضب کی کامیابی وزیراعظم نواز شریف کی امن قائم کرنے کی پالیسی کا ثبوت ہے، جان کیری، امریکہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعاون جاری رکھے گا، جان کیری، پاکستان کی […]

.....................................................

بھارت میں گوشت کھانے کے معاملے پر مسلمان کا قتل، رپورٹ تیار

بھارت میں گوشت کھانے کے معاملے پر مسلمان کا قتل، کمیشن نے رپورٹ تیار کر لی، دادری میں قتل منصوبہ بندی کا نتیجہ تھا، رپورٹ میں انکشاف، یہ اچانک ردعمل نہیں تھا، بلکہ پہلے سے منصوبہ بندی کی گئی تھی۔

.....................................................

سرگودھا میں پولیس نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی

سرگودھا میں پولیس نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی، چک 70 شمالی خوشاب روڈ سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد، اسلحہ خیبر پختوخوا سے پنجاب لے جایا جا رہا تھا، ڈی پی او۔

.....................................................

پشاور: حیات آباد فیز 7 سے 2 دہشت گرد گرفتار، محکمہ انسداد دہشت گردی

پشاور: حیات آباد فیز 7 سے 2 دہشت گرد گرفتار، محکمہ انسداد دہشت گردی، ملزموں کے قبضے سے 2 دیسی ساختہ بم، 4 دست بم، 2 پستول، واکی ٹکی سیٹ برآمد، دہشتگرد امامیہ مسجد ، پولیس، سکیورٹی فورسز پر حملوں کے 20 سے زیادہ مقدمات میں مطلوب ہیں، سی ٹی ڈی۔

.....................................................

اسلام آباد: ایڈیشنل سیکرٹری سینیٹ رانا غلام مرتضی گرفتار

اسلام آباد: سینٹ ہائوسنگ سوسائٹی کی آراضی مہنگے داموں خریدنے کا الزام، ایڈیشنل سیکرٹری سینیٹ گرفتار، اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا غلام مرتضی کی درخواست ضمانت قبل گرفتاری خارج کر دی۔

.....................................................

9 اور 10 محرم کو سرکاری چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے 9 اور 10 محرم کو سرکاری چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری، 23 اور 24 اکتوبر کو سرکاری تعطیل ہو گی، اعلامیہ وزارت داخلہ۔

.....................................................

ماحولیاتی آلودگی کا کیس، سپریم کورٹ وفاق اور سندھ حکومت پر برہم

ماحولیاتی آلودگی کا کیس، سپریم کورٹ وفاق اور سندھ حکومت پر برہم، سمندر میں ہر قسم کی گندگی پھینک کر انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، 9 سال گزر گئے لیکن ٹریٹمنٹ پلانٹ پروجیکٹ پر کام نہیں کیا گیا، چیف جسٹس پاکستان۔

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے 8 اضلاع میں 10 محرم کو موبائل سروس بند رہے گی

کراچی سمیت سندھ کے 8 اضلاع میں 10 محرم کو موبائل سروس بند رہے گی، موبائل فون سروس صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک بند رہے گی۔

.....................................................

بھارتی بورڈ حکام سے مزید ملاقات کا امکان نہیں، شہریار خان

بھارتی بورڈ حکام سے مزید ملاقات کا امکان نہیں، شہریار خان، بھارتی بورڈ کو ملاقات کیلئے خود کوشش کرنی چاہیے، پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کیلئے کوشش کی ،مذاکرات کی منسوخی کیلئے دبائو ڈالا گیا ، شہریار خان۔

.....................................................

بھارت میں انتہاپسندی کا ایک اور واقعہ

بھارت میں انتہاپسندی کا ایک اور واقعہ

بھارت میں انتہاپسندی کا ایک اور واقعہ، نچلی ذات کے خاندان کے گھر کو آگ لگا دی گئی، 2 بچے ہلاک، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے ایم ایل اے پر سیاہی پھینکنے کا ایک اور واقعہ

مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے ایم ایل اے پر سیاہی پھینکنے کا ایک اورواقعہ۔

.....................................................

ممبئی بھارتی انتہا پسند جما عت شیو سینا کی پاکستانی امپائر علیم ڈار کو دھمکی

ممبئی : بھارتی انتہا پسند جماعت شیو سینا کی پاکستانی امپائر علیم ڈار کو دھمکی بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان پانچویں ونڈے میں علیم ڈار کو امپائرنگ نہیں کرنے دیں گے، شیو سینا۔

.....................................................

شیوسینا نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر دھاوا بول دیا

شیوسینا نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر دھاوا بول دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان اور نجم سیٹھی نے آج بھارتی بورڈ حکام سے ملاقات کرنی ہے، شہریار خان واپس جاؤ انتہاپسندوں کا مطالبہ۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف دورہ امریکا کے لیے روانہ

وزیراعظم نواز شریف دورہ امریکا کے لیے روانہ، وزیراعظم کے ہمراہ ان کے اہل خانہ بھی امریکا روانہ، ذرائع۔

.....................................................

لاہور : تھانہ ڈیفنس اے کے اے ایس آئی نے خودکشی کر لی

لاہور : تھانہ ڈیفنس اے کے اے ایس آئی نے خودکشی کر لی، اے ایس آئی اشرف عظیم نے دوران ڈیوٹی اپنے سرکاری پستول سے خود کو گولی ماری، پولیس۔

.....................................................

انتہا پسند معاشروں میں موجود اختلاف رائے سے فائدہ اٹھاتے ہیں، وزیر دفاع

بیجنگ : انتہا پسند معاشروں میں موجود اختلاف رائے سے فائدہ اٹھاتے ہیں، وزیر دفاع، پاکستان دہشتگردی کی تمام اقسام کی مذمت کرتا ہے، خطے عوام کے خدشات دور کرنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف۔

.....................................................

بھارت میں انتہا پسند بے قابو ہو گئے

بھارت میں انتہا پسند بے قابو ہو گئے

بھارت میں انتہا پسند بے قابو ہو گئے، گجرات کی پٹیل برادری کی بھارت جنوبی افریقا میچ کے دوران احتجاج کی دھمکی، میچ شروع ہونے میں ایک گھنٹہ باقی، ہیلی کاپٹرز ، ڈرون اور سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی۔

.....................................................

بھارتی خفیہ ایجنسی را کی نواز شریف پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

بھارتی خفیہ ایجنسی را کی وزیراعظم نواز شریف پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف، وزیراعظم کے علاوہ اہم شخصیات را کے نشانے پر ہیں ، مراسلہ، وزیراعظم سمیت ان شخصیات کی سیکورٹی فوری ہائی الرٹ کر دی گئی، محکمہ داخلہ کی ہدایت۔

.....................................................

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ابو ظبی ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ابو ظبی ٹیسٹ ڈرا ہو گیا، پانچھویں دن کا کھیل روشنی کم ہونے کے باعث ختم کر دیا گیا۔

.....................................................

افغان مہاجرین کے بعد آئی ڈی پیز پر پشاور میں داخلے پر پابندی

افغان مہاجرین کے بعد آئی ڈی پیز پر پشاور میں داخلے پر پابندی لگ گئی، پولیس نے پابندی سے متعلق بینر لگا دیے۔